کوئٹہ، ژوب اور گردونواح میں 3.6شدت کے زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف وہراس

منگل 7 مارچ 2017 23:21

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ بدھ مارچ ء)کوئٹہ، ژوب اور گردونواح میں 3.6شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، لوگ خوف کے عالم میں گھروں سے باہر نکل آئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق منگل کو وئٹہ، ژوب اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت3.6ریکارڈ کی گئی ۔ ذرائع کے مطابق زلزلے کے بعد لوگ خوف کے عالم میںکلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔(ار)

متعلقہ عنوان :