چین اور امریکہ کے صدور کے درمیان ملاقات کیلئے سرگرم ہیں،چینی وزیرخارجہ

ہفتہ 18 مارچ 2017 21:04

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ اتوار مارچ ء)چین اور امریکہ دونوں ممالک کے صدور کے درمیان ملاقات کیلئے سرگرم ہیں ۔

(جاری ہے)

چینی خبررساں ایجنسی شہنوا کے مطابق چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ گزشتہ روز امریکی وزیر دفاع ریکس ٹیلرسن سے ملاقات میں چینی صدر شی چن پھنگ اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مابین ملاقات پر بات چیت ہوئی ۔انہوں نے مزید کہا کہ ریکس ٹیلرسن کے اس دورہ چین نے بہت سی توقعات وابستہ ہیں ۔ یہ امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن کے پہلا دورہ چین ہے ۔ امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے کہا کہ وہ بیجنگ پہنچنے اور چین کے ساتھ مذاکرات میں تسلسل پر بہت خوش ہیں ۔

متعلقہ عنوان :