یوگنڈا میں اعلیٰ پولیس اہلکار فائرنگ سے ہلاک

ہفتہ 18 مارچ 2017 22:10

یوگینڈا (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ اتوار مارچ ء)یوگنڈا میں رونما ہونے والے ایک پرتشدد واقعے میں نائب انسپکٹر جنرل آف پولیس اینڈریو کاویسی اور ان کے دو محافظ ہلاک ہو گئے۔

(جاری ہے)

حکام نے بتایا ہے کہ جمعے کے دن یہ واقعہ دارالحکومت کمپالا میں اس وقت پیش آیا، جب نامعلوم حملہ آوروں نے اچانک فائرنگ کر دی۔ پولیس کے مطابق مشتبہ افراد کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔ اس افریقی ملک میں پولیس اہلکاروں پر اس طرح حملہ کرنے کے واقعات کم ہی رونما ہوتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :