11 سالہ کم سن بچی برطانیہ کی تاریخ کی کم عمر ترین ماں بننے کیلئے تیار

ہفتہ 18 مارچ 2017 19:26

لندن (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ اتوار مارچ ء) 11 سالہ کم سن بچی برطانیہ کی تاریخ کی کم عمر ترین ماں بننے والی ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی پولیس کی جانب سے ایک کیس کی تحقیقات کی جا رہی ہے۔ یہ کیس ایک 11 سالہ بچی کے حاملہ ہو جانے کا ہے۔

(جاری ہے)

پولیس یہ پتہ لگانے کی کوشش کر رہی ہے کہ بچی کو حاملہ کرنے والا شخص کون ہے۔ پولیس کی جانب سے امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ 11 سالہ بچی کو حاملہ کرنے والا شخص بھی کوئی چھوٹی عمر کا لڑکا ہی ہے۔ جبکہ برطانیہ کی تاریخ میں یہ پہلی مرتبہ ہو گا کہ ایک 11 سال کم سن بچی ماں بنے گی۔

متعلقہ عنوان :