پنجاب حکومت کاتنخواہیں اور پنشن 30 مارچ کو دینے کا فیصلہ

ہفتہ 18 مارچ 2017 23:00

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ اتوار مارچ ء)پنجاب حکومت نے اس ماہ کی تنخواہیں اور پنشن 30 مارچ کو دینے کا فیصلہ کرلیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے اپنے سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پنشن کی ادائیگی 30 مارچ کو کرنے کے لئے اکائوٹنٹ جنرل پنجاب اور ضلعی اکائونٹس کو مراسلہ جاری کردیا ہے۔ جس کے تحت اس ماہ ملازمین کو تنخواہ اور پنشن 30 مارچ کو مل جائے گی۔ (علی)

متعلقہ عنوان :