چئیرمین ابصار عالم کی تنخواہ وزیراعظم، چیف جسٹس اور آرمی چیف کی تنخواہ سے بھی زیادہ ہے: ڈاکٹر عامر لیاقت کا دعوی

منگل 23 مئی 2017 19:23

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ بدھ مئی ء) عامر لیاقت کا دعوی ہے کہ چئیرمین ابصار عالم کی تنخواہ وزیراعظم، چیف جسٹس اور آرمی چیف کی تنخواہ سے بھی زیادہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی اور تجزیہ نگار ڈاکٹر عامر لیاقت کی جانب سے تہلکہ خیز انکشاف کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

عامر لیاقت کا دعوی ہے کہ چئیرمین ابصار عالم کی تنخواہ وزیراعظم، چیف جسٹس اور آرمی چیف کی تنخواہ سے بھی زیادہ ہے۔ نہ صرف یہ بلکہ تمام وزراء اعلی اور اراکین قومی و صوبائی اسمبلیوں کی تنخواہیں بھی چئیرمین پیمرا ابصار عالم کی تنخواہ سے کم ہے۔ عامر لیاقت نے دعوی کیا ہے کہ ابصار عالم کی تنخواہ 21 لاکھ روپے ماہانہ ہے۔