نوازشریف کا لندن نہ جانے کا فیصلہ ،2دسمبر کو محمود خان اچکزئی کی دعوت پرکوئٹہ کا دورہ اور جلسہ عام سے خطاب کریں گے

اتوار 19 نومبر 2017 22:50

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ پیر نومبر ء)سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف نے لندن نہ جانے کا فیصلہ کر لیا ،وہ کوئٹہ کا دورہ کریں گے اور 2دسمبر کو کوئٹہ میں ہی جلسے سے خطاب کریں گے ۔

(جاری ہے)

اتوار کو ایک نجی ٹی وی کے مطابق میاں نوازشریف نے لندن نہ جانے کا فیصلہ کر لیا وہ 2دسمبر کو کوئٹہ میں جلسے سے خطاب کریں گے ۔نوازشریف کو دورہ کوئٹہ کی دعوت محمود خان اچکزئی نے دی ہے ۔