متحدہ مجلس عمل کے خدوخال ابھی طے ہونے باقی ہیں،سراج الحق
کسی بدعنوان شخص کومتحدہ مجلس عمل میں شامل نہیں کریں گے،پاکستان صرف چندخاندانوں کے افرادکیلئے نہیں بناتھا،نجی ٹی وی سے گفتگو
اتوار 19 نومبر 2017 23:50
(جاری ہے)
ہم چاہتے ہیں کہ متحدہ مجلس عمل میں دینی جماعتوں کے علاوہ سیاسی جماعتوں کوبھی شامل کریں ۔
سراج الحق نے کہاکہ بعض لوگوںنے متحدہ مجلس عمل میں شامل ہونے کیلئے خودبھی رابطے کئے ہیں اوراہم بھی کوشش کررہے ہیں کہ ایم ایم اے میں شامل ہوں ،متحدہ مجلس عمل کے منشورمیں شامل ہے کہ ملک سے سرمایہ دارانہ نظام کاخاتمہ کیاجائے ،پاکستان صرف چندخاندانوں کے افرادکیلئے نہیں بناتھاپاکستان ظالم جاگیرداروں یاکرپٹ سرمایہ داروں کے لئے نہیں بناتھاہم مدینہ کی اسلامی حکومت کی طرزپرپاکستان کوماڈل بناناچاہتے ہیں۔کسی بدعنوان شخص کومتحدہ مجلس عمل میں شامل نہیں کریں گے ،ایم ایم اے میں شامل کسی بھی جماعت کے رکن کانام پانامہ میں نہیں آیاہے ۔جن کے نام بینکوں کے قرضے ہوں یاجن کے کیس نیب میں چل رہے ہوں ۔انہوںنے کہاکہ مولانافضل الرحمن کبھی بھی صدریاوزیراعظم نہیں رہے یااس طرح اقتدارمیں نہیں رہے جس طرح مسلم لیگ ن اورپی پی کی حکومت رہی ،ہماری کوشش ہے کہ دینی جماعتیں ایک پلیٹ فارم پرجمع ہوں ،عالمی استعماری ایجنڈاہے کہ مسلمانوں کوآپس میں لڑایاجائے ،شیعہ سنی کے نام پرمسلمانوں کولڑایاجارہاہے ،یہ سب کچھ رکواناچاہتے ہیں ،ہم مسلکی نظام ختم کرناچاہتے ہیں ،سراج الحق نے کہاکہ فاٹاکے عوام بہت مظلوم ہیں ہم ا نکے ساتھ کھڑے ہیں ،فاٹاکے عوام تعلیم صحت کی سہولیات سمیت ہرسہولت سے مرحوم ہیں ،فاٹاانضمام پرمولانافضل الرحمن اورجماعت اسلامی کے درمیان اختلاف موجودہے ،ہم اس پرمولانافضل الرحمن کوقائل کرنے کی کوشش کررہے ہیں کہ فاٹاکے کے پی کے میں ضم کی حمایت کریں ،فوج بھی یہی چاہتی ہے کہ فاٹاکے پی کے میں ضم ہوجائے ،حکومت فاٹاکوبجٹ نہیں دیناچاہتی اس لئے بہانے کررہی ہے ۔انہوںنے کہاکہ خواہش ہے کہ آئندہ انتخابات میں فاٹاکے عوام کوکے پی کے اسمبلی میں نمائندگی ملے ،فاٹاکاواحدحل صوبے میں انضمام ہے ۔انہوںنے کہاکہ اس وقت کے پی کے کی حکومت میں شامل ہیں اورمولانافضل الرحمن مرکزی حکومت میں شامل ہیں متحدہ مجلس عمل کی بحالی کے بعدفریقین کی مشاورت سے جے یوآئی ف مرکزسے اورجماعت اسلامی کے پی کے کی صوبائی حکومت سے علیحدہ ہوجائے گی ،جب تک متحدہ مجلس عمل کاپلیٹ فارم نہیں آئے گاصوبے میں تحریک انصاف کے اتحادی رہیں گیمزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
پیر 20 نومبر 2017 کی مزید خبریں
-
ابو ظہبی،تاجر نے کار کی نمبر پلیٹ نیلامی کے دوران 28 کروڑ روپے میں خریدلی
-
چین کی میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام سے پیدا ہونے والے بحران کو حل کرنے میں تعاون کی پیشکش
-
سری لنکا میں انتہا پسند بدھوں نے مسلم اقلیت پر حملہ کرکے متعدد مکانات، دکانوں اور گاڑیوں کو نذرآتش کردیا ،ْ 19افراد گرفتار
-
ارجنٹائن کی لاپتہ آبدوز کی تلاش کی کوششیں تیز
-
برطانوی ایئرلائن نے گروپ بورڈنگ کا نیا سسٹم متعارف کرادیا
-
ٹرمپ نے ایٹمی حملے کا ’’غیرقانونی‘‘ حکم دیا تو مزاحمت کروں گا، امریکی کمانڈر
-
برطانوی اسپیشل فورس کے آٹھ سالہ کتے کو فوجیوں کی جان بچانے پراعلیٰ ترین اعزاز
-
نیل کے کوٹے پر اثرانداز ہرکوشش کا طاقت سے جواب دیں گے،مصری صدر
-
برقی گاڑیاں بنانے والی کمپنی ٹیسلا نے اپنا پہلا برقی ٹرک کو متعارف کرایا
-
اسرائیلی ٹینکوں کی شام کی وادی گولان میں ٹینکوں سے گولہ باری،جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی
-
طالبان نے اندھیرے میں دیکھنے والے آلات حاصل کرلیے ہیں،افغان وزارت دفاع کا اعتراف
-
متحدہ عرب امارات نے مریخ پر پولیس سینٹر قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا
-
چار افرادکو تین ماہ تک دس سالہ بھارتی لڑکی سے ریپ،تینوںگرفتار
-
امریکی بحریہ کے جہاز کی آئل ٹینکر سے ٹکر، عملے کے دس افراد لاپتہ
-
سعودی عرب کو انسدادبدعنوانی مہم سے 100ارب ڈالر کافائدہ متوقع
-
نوازشریف کا لندن نہ جانے کا فیصلہ ،2دسمبر کو محمود خان اچکزئی کی دعوت پرکوئٹہ کا دورہ اور جلسہ عام سے خطاب کریں گے
-
ْمسلم لیگ (ن) ڈسٹرکٹ ایسٹ کے عہدیداران وکارکنان نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا
-
وزیر خارجہ خواجہ آصف کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب سیاسی اجتماع میں تبدیل ہو گئی
-
تربت میں20افراد کی ہلاکت کے واقعے کے بعد ایف آئی نے انسانی سمگلروں کے ملزم کو کوئٹہ سے گرفتار کرلیا
-
متحدہ مجلس عمل کے خدوخال ابھی طے ہونے باقی ہیں،سراج الحق
-
حکومت فیض آباد دھرنے کو مذاکرات اور پر امن طریقے سے ختم کرنا چاہتی ہے،ڈاکٹر مصدق ملک
-
ایبٹ آبادمیں نوازشریف نے پاکستان کے سب سے چھوٹے گراؤنڈمیں جلسہ کیا، میں جلسے میں ہوتاتونوازشریف کوکہتاچل جھوٹا،شیخ رشید
-
فیض آباد کے قریب تحریک لیبک کے مظاہرین کا پولیس چوکی پر حملہ، مقدمہ تھانہ کھنّہ میں درج
-
حکومت پنجاب سرکاری ہسپتالوں کو جدید طبی تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لئے اپ گریڈیشن کے منصوبوں پر عمل پیرا ہے، رانا ثناء الله
-
نواز شریف ایبٹ آباد میں جلسہ کرنے کے بعد واپس لاہور پہنچ گئے
-
عام انتخابات میں کراچی کے شہریوں کو آزادانہ ووٹ کا حق استعمال کرنے دیا گیا تو شہر میں پیپلز پارٹی سب سے بڑی جماعت ہوگی ، بلاول بھٹو زرداری
-
حکومت مدت نہیں عدت پوری کر رہی ہے،فواد چوہدری
-
نواز شریف ہارنے والانہیں،جس پٹیشن کوفضول سمجھ کر خارج کیا گیاتھااسے مقدس قراردےدیاگیا،چارپانچ لوگ کروڑوں عوام کی قسمت کا فیصلہ کیسے کرسکتےہیں، نواز شریف
-
تحریک لبیک کی طرف سے فیض آباد کے مقام پر جاری دھرنے کو 14روز مکمل
-
فیض آباد میں تحریک لبیک یارسول اللہ نے دھرنا جاری رکھنے کا اعلان کردیا
-
عمران خان سے مولانا سمیع الحق کی ملاقات، آئندہ انتخابات سے متعلق تبادلہ خیال
-
ایران نےزلزلہ متاثرین کیلئےدنیا بھرکی امداد ٹھکرا کرپاکستان کی امداد قبول کرلی
-
پی ٹی آئی قبل از وقت انتخابات کی بات ضرور کرتی ہے ،خلوت میں ملتے ہیں تو کہتے ہیں انتخابات بروقت ہونے چاہئیں ‘ سعد رفیق
-
خداکوحاضرجان کرکہتاہوں نوازشریف کے پیچھےامریکا،بھارت برطانیہ ہیں،ہارون رشیدکادعویٰ
-
حکومت کا اگلے ماہ سے ڈیزل کی قیمت بھی سرکاری کنٹرول سے نکالنے کا فیصلہ
-
افغانستان پاکستان کی تبائی چاہتا ہے ایسی قیاس آرائیاں غلط ہیں،افغان صدر
-
تربت سے ملنے والے پانچ افراد کی لاش لاہور ائیر پورٹ پہنچا دی گئیں،لواحقین کے سپرد،رقت آمیز مناظر
-
دھرنے میں شرپسند گھس آئے ، کسی بھی وقت آپریشن ہو سکتا ہے،احسن اقبال
-
کامیاب بن کے دکھاؤورنہ شادی کر دوں گا؛ باپ کی تنبیہ سننے والی لڑکی 50کروڑ کے اثاثوں کی مالکہ بن گئی
-
عمران خان خود کسی کے کٹھ پتلی ہیں،مریم نواز
-
چور ہے یہ، سارا ملک لوٹ کے کھا گیا ہے،ایبٹ آبادکی عوام کو بے وقوف بنانے آیا ہے، شہری نواز شریف پر پھٹ پڑا،ویڈیو بھی بنائی
-
کے پی کے حکومت ووٹ بنک کے دبائو کی وجہ سے خواتین کے حقوق کا بل پاس نہیں کروا سکی ،ریحام خان
-
وزیر اعظم تو اپنا منشی بھی فارغ نہیں کرپارہے وزیر خزانہ کو کیسے فارغ کریں گے،فواد چوہدری
-
رہائشی مدت ختم ہونے اور خارجی ویزہ کے اجراء پرغیرملکی 60 دن کے اندر ریاست چھوڑ کر چلے جائیں،سعودی جنرل ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹس
-
سیالکوٹ، بھائی نے پسند کی شادی کی خواہش کا اظہار کرنے والی جوانسال بہن کو تشدد کر کے کو قتل کر دیا ، ملزم گرفتار
-
ایبٹ آبادجلسہ بڑادکھانے کی کوشش،مریم نواز کی سوشل میڈیاپرجعل سازی پکڑی گئی
-
صوبائی وزیرجمشیدکی اسسٹنٹ کمشنرکی بھرے بازار میں بے عزتی،ہاتھا پائی کی کوشش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.