
سینٹ الیکشن کے لئے ہر صوبے کے الگ ہی ریٹ ہیں ،شیخ رشید
بلوچستان میں سیٹ ایک ارب روپے جبکہ عمران خان کو خیبر پختونخو ا سے سیٹ کے لئے 40کروڑ روپے کی پیشکش ہوئی،ایم کیو ایم میں چپقلش کے باعث پیپلز پارٹی سینٹ میں بازی لے جائے گی، سربراہ عوامی مسلم لیگ، جذبات میں آکر قومی اسمبلی کی سیٹ سے استعفے دینے کا فیصلہ نہیں کیا تھا بلکہ مجھے امید تھی میرے بعد تحریک انصاف بھی استعفے پیش کر دے گی۔ مجھے کسی کا خوف نہیں تھا اور پنڈی میں نہ ہی کوئی ضمنی الیکشن کا ڈر تھا، انٹرویو
ہفتہ 10 فروری 2018 22:33

(جاری ہے)
عمران خان نے مجھے کہا کہ تین دن رہ گئے ہیں دفعہ کرو استعفیٰ نہ دو تب میری عقل کو بات لگی۔
پتہ نہیں آئندہ دو ماہ کے بعد ملک میں الیکشن ہوں گے یا سلیکشن بد تمیز انسان ہر صبح اداروں کو گالیاں دے رہا ہے اور ملک کا وزیراعظم عدلیہ کے فیصلے ردی کی ٹوکری میں پھینکنے کی بات کرتا ہے۔ نواز شریف اور مودی ایک انٹرنیشنل ایجنڈے پر کام کرر ہے ہیں کشمیر جا کر مودی کا نام تک نہیں لیا۔ یہ پاک فوج کو توڑنا چاہتے ہیں۔ فوج جمہوریت اور آئین کے ساتھ کھڑی ہے۔ نواز شریف کو نواز شریف بنانے میں میرا بہت بڑا رول ہے۔ میں نے سات سال جیل میں گزارے نواز شریف کے پاس پیسہ تھا۔ لوگوں کو شہرت چاہیئے میڈیا میں آکر ہم سیاست دان اپنی اوقات بھول گئے ہیں۔ دبئی سے عمران خان کو کے پی کے سے سینٹ کی سیٹ کے لئے 40کروڑ روپے کی آفر کی ہے۔ ہر صوبے ک اسینیٹ کی سیٹ کے لئے الگ ریٹ ہے۔ بلوچستان میں ایک ارب روپے کا ریٹ چل رہا ہے سینٹ کے الیکشن میں پیپلز پارٹی زیادہ سیٹیں حاصل کر لے گی۔ رضا ربانی نواز شریف کو سپورٹ کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف جی ایچ کیو کے گیٹ نمبر4کی پیداوار ہیں ضیاء الحق ہاتھ پکڑ کر لے کر آئے اور میں ان کے ساتھ ہوتا تھا۔ جب نواز شریف وزیراعلیٰ پنجاب تھے ایک جنرل صاحب باوردی ہمارے ساتھ بیٹھ کر بات چیت کرتے تھے فوج نے اب تک نالائق سیاست دان کی سپورٹ کی ہے۔ اچھا نمائندہ فوج آج تک نہیں لا سکی۔ جمالی صاحب ایک ووٹ سے وزیراعظم بنے۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کے کیس کا فیصلہ تین مار کو آ رہا ہے۔ دیکھنا ہوگا جج صاحب ریٹائر ہوں گے یا ان کی مدت میں اضافہ ہو گا۔ نواز شریف کیس میں بچ نہیں سکتے۔ آرٹیکل62ون ایف کے تحت نواز شریف تاحیات نا اہل ہوں گے۔ گزشتہ دور حکومت میں شوکت عزیز اور شاہد خاقان عباسی ملے ہوئے تھے ایل این جی بہت بڑی کرپشن ہے۔ پیر والے دن سب کو پتہ چل جائے گا ۔ حدیبیہ پیپر ملز چوروں کی ماں اور ایل این جی کیس کی نانی ہے۔ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم اختلافات آخر اچھا ہو گا اگر یہ حالات رہے تو تحریک انصاف کراچی میں اچھا کام کر سکتی ہے۔ مگر ابھی تک پی ٹی آئی نے کراچی میں کام نہیں کیا۔۔ہفتہ 10 فروری 2018 کی مزید خبریں
-
صاف پانی کیس:سپریم کورٹ کا شہبازشریف کو پیش ہونے کا حکم
-
مریم نوازکے نیچے کام نہیں کرسکتا‘ججوں کے خلاف بیان بازی سے حالات مزید خراب ہونگے-چوہدری نثار
-
سکیورٹی کے نام پر شہریوں کو گھرو ں میں محصور کرنے کی اجازت نہیں دے سکتے،چیف جسٹس میاں ثاقب نثار
-
مریم نواز نے پارٹی ٹکٹ دینے کے اختیارات انہیں سونپے جانے کی تردید کر دی
-
نقیب اللہ قتل کیس: حکومت سے پانچ نکا تی معاہد ہ ،
-
بلوچستان کی نئی حکومت بھی خطرے میں پڑ گئ
-
راؤ انوار کیخلاف ایک اور پولیس مقابلہ جعلی ہونے کی تحقیقات شروع
-
مریم نواز کی سیاست عروج پر ہے، چوہدری نثار پر ترس آتا ہے: اعتزاز احسن
-
عمران خان نے پارٹی کے اندر احتساب سیل قائم کر دیا
-
اسٹیبلیشمنٹ عمران خان سے روٹھ گئی، آئندہ الیکشن میں کامیابی مشکل ہوگئی: سینئر صحافی سہیل وڑائچ کے کالم میں انکشافات
-
سعودی مفتی نے برقعے کے خلاف فتویٰ دے دیا
-
سندھ سے جنرل نشستوں پرپاکستان پیپلزپارٹی کے تمام امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور
-
سینٹ الیکشن کے لئے ہر صوبے کے الگ ہی ریٹ ہیں ،شیخ رشید
-
کوئٹہ، ثناء اللہ زہری اورعبدالقادر بلوچ کی ملاقات، بلوچستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور سینٹ انتخابات بارے تبادلہ خیال
-
چیف جسٹس آف پاکستان کے چچا محنت مزدوری کر کے خاندان کا پیٹ پالنے میں مشغول
-
پنجاب حکومت کے ماتحت کام کرنے والی کمپنیوں پر حکومت کے بیانات میں تضاد آنے لگا
-
چھینے گئے موبائل سے سیلفی لینا ڈاکومہنگا پڑ گیا،سیلفی لیتے ہی گرفتار ہو گیا
-
رکن قومی اسمبلی سلمان مجاہد بلوچ نے پاک سرزمین پارٹی کو خیر باد کہہ کر ایم کیو ایم پی آئی بی کیمپ میں شمولیت اختیار کرلی
-
کل سے میں بھی پوچھ رہا ہوں’ بھائی، مجھے کیوں نکالا ،خواجہ اظہار
-
میڈیا پر پابندی کے باعث عامر لیاقت حسین مالی مسائل کا شکار ہوگئے
-
نواز شریف بعض وجوہات کی بنا پر متوقع سپلمینٹری ریفرنس میں اپنا بیان ریکارڈ کرانے کے لئے نیب پیش نہیں ہو سکے
-
عمران خان سمیت کئی راہنماوں کو لودھراں میں ضمنی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری
-
مسلم لیگ (ن) میں ایم کیو ایم پاکستان کی طرح تقسیم اور بغاوت کے امکانات بڑھ گئے
-
وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام کی یقین دھانی پر نقیب اللہ محسود کے قاتل کی گرفتاری کے مطالبہ کے لئے جاری دھرنا ختم کردیا گیا
-
توہین عدالت، تحریک لبیک یارسول اللہﷺ کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی کو چیف جسٹس کی جانب سے طلب کر لیے جانے کا دعوی
-
پیر حمید الدین سیالوی کو قتل کی دھمکیاں ملنے لگیں
-
بھارتی فوج نے ایل او سی پر بھاری ہتھیار پہنچانا شروع کر دیے
-
شاہ زیب قتل کیس، شاہ رخ جتوئی جناح اسپتال منتقل
-
عابد باکسر کے معاملے پر جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ
-
زینب قتل کیس میں فرد جرم کی سماعت 12فروری تک ملتوی
-
’وزیراعلیٰ خودروزگار سکیم‘‘ کے تحت بادشاہی مسجد میں تقریب، وزیراعلیٰ نے 60 کروڑ روپے کے بلاسود قرضے تقسیم کئے
-
سینیٹ انتخابات، ن لیگ کے کئی اراکین اسمبلی نے مولانا سمیع الحق کو حمایت کی یقین دہانی کروا دی
-
انتظار قتل کیس؛ سی ٹی ڈی نے پولیس افسر مقدس حیدر کو کلین چٹ جاری کر دی
-
ایم کیو ایم بہادر آباد کیمپ نے الیکشن کمیشن کو لکھا گیا خط واپس لینے کا اعلان کردیا
-
پانی کے تنازعہ پر 2سگے بھائیوں کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتاردیاگیا
-
پی ایس پی سندھ میں موجودہ سیاسی کلچر کو تبدیل کرنا چاہتی ہے، انیس قائم خانی
-
ابوظہبی کی تاریخ کا پہلا مندر تعمیری مراحل میں داخل ہو گیا,افتتاحی تقریب کل ہوگی
-
نریندر مودی نے آزاد فلسطینی ریاست کی حمایت کا اعادہ کردیا
-
ترک ٹی وی مذہبی اور رقص پروگرام ایک ساتھ نشر کرنے پر بند کردیا گیا
-
بھارت نے 410 کلو وزنی شخص کو جہاز کا ٹکٹ دینے سے انکار کردیا
-
بھارت میں ہر تیسری عورت جنسی زیادتی کا شکارہورہی ہے،سرکاری ہیلتھ سروے
-
امریکی بحریہ کے سیلرز پر منشیات کے استعمال کی تفتیش شروع
-
غزہ میں صحت کا بحران،
-
سابق فرانسیسی صدر متراں کی نواسی کا وزیر ماحولیات پر جنسی زیادتی کا الزام
-
دو برسوں کے دوران ایک ملین افغان ہجرت پر مجبور ہوئے،نارویجن مہاجرین کمیشن
-
سعودی عرب ، زیادہ تجارتی مراکز ، فیکٹریوں ، کارخانوں اور کمپنیوں کے مالکان غیر ملکی ہیں
-
متعدد ٹریفک خلاف ورزیاں کرنے والا فرار ڈرائیور گرفتار ، 18 ہزار ریال سے زائد جرمانہ
-
سعودی عرب ، مکہ المکرمہ سے مزید 182 غیر قانونی تارکین وطن گرفتار
-
بد ترین ٹریفک جام والے شہر وں میں لاس اینجلس سر فہرست
-
چین نے جے 20 اسٹیلتھ لڑاکا طیارہ آپریشنل کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.