نگراں وزیراعلیٰ خیبر پختونخواکےمعاملے پرمذاکرات بےنتیجہ ختم
نگران وزیر اعلیٰ کا معاملہ حکومت اور اپوزیشن کے ہاتھوں سے نکل کر پارلیمانی کمیٹی میں چلا گیا
جمعرات 31 مئی 2018 22:52
(جاری ہے)
اس کے بعد معاملہ بے نتیجہ رہا جس کے بعد اب بات حکومت اور اپوزیشن کے ہاتھ میں نہیں ہے۔
یاد رہے کہ 3دن قبل حکومت اور اپوزیشن میں منظور آفریدی کے نام پر اتفاق ہو گیا تھا لیکن خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کی حکومت کی طرف سے نگران وزیراعلیٰ کےلیے ایک غیر معروف صنعت کار منظور آفریدی کا نام تجویز کرنے کی اطلاعات پر اپوزیشن جماعتوں اور سوشل میڈیا پر عوام کی طرف سے شدید ردعمل سامنے آیا تھا جس کے بعد اب منظور آفریدی کا نام واپس لے لیا گیا تھا اور نگران وزیر اعلیٰ کے لیے دیگر ناموں پر غور کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا تاہم اس کے بعد اس معاملے پر حکومت اور اپوزیشن میں ڈیڈلاک آگیا اور حکومت اپنے آخری دن تک نگران وزیر اعلیٰ کا فیصلہ نہ کر سکی۔واضح رہے کہ منظور آفریدی سینیٹ انتخابات سے قبل پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونے والے ایوب آفریدی کے بھائی ہیں جو بعد میں خیبر پختونخوا سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر سینیٹر منتخب ہوئے۔ منظور آفریدی پاکستان سپر لیگ کی ٹیم پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی کے چچا زاد بھائی بھی ہیں جبکہ ان کے ایک چچا مسلم لیگ (ن) سے بھی منسلک رہے ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
جمعرات 31 مئی 2018 کی مزید خبریں
-
الیکشن کمیشن کا عام انتخابات 2018کے شیڈول کا اعلان
-
قومی اسمبلی کی آئینی مدت مکمل
-
شاہد خاقان عباسی کاقومی مسائل کے حل کیلئے نیشنل ڈائیلاگ کا مطالبہ
-
احتساب عدالت میں سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن (ر)محمد صفدر کے خلاف ریفرنس کی سماعت
-
پاکستان میں الیکشن کون جیتے گا، درست پیشن گوئیوں کیلئے مشہور عالمی جریدے نے پیشن گوئی کردی
-
پی ٹی آئی نے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے ڈاکٹر حسن عسکری اور ناصر درانی کا نام تجویز کردیا
-
ہم نے جو منصوبے شروع کیئے انہیں اپنے دور میں ہی مکمل کیا،وزیراعظم
-
25 جولائی کو ہونے والے انتخابات میں تبدیلی نہیں ہونی چاہیے ، جب نتائج منظور شدہ پرنڈڈ پرفارمے پر نہیں دیے جاتے تو جھگڑا پڑا ہے ، پریزائیڈنگ آفیسر نتائج کو بروقت جلی حروف میں پولنگ اسٹیشن کے باہر ..
-
وزیراعظم کو جاتے ہوئے گارڈ آف آنر دینا جمہوریت کی جیت ہے،دعا ہے ملک میں صاف شفاف الیکشن ہوں اور عوام کے مینڈیٹ کا احترام کیا جائے، 30سال اس پارلیمنٹ میں سیاست کو دیکھتے رہے یہ علم نہیں ہوتا تھا کہ ..
-
نگراں وزیراعلیٰ خیبر پختونخواکےمعاملے پرمذاکرات بےنتیجہ ختم
-
ن لیگ کی حکومت جاتے جاتے پرویز مشرف کو تگڑا جھٹکا دے گئی
-
نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کے لیے ڈاکٹر حسن عسکری کے نام پر مسلم لیگ کا رد عمل آ گیا ، فیصلہ سنا دیا
-
حلقہ بندیاں روز روز بدلتی رہیں تو الیکشن کی تاریخ بدل جانے کا خدشہ ہے ،
-
ایل این جی کیس میں اب کوئی بچ نہیں پائے گا، ایل این جی کے مرکزی کردار کو فرار ہونے سے روکنے کے لیے نیب کا دبنگ اقدام
-
ایف آئی اے نے کہا کہ 2011میں وزیراعظم نے دس بارہ کروڑ فنڈز جاری کئے تھے اس میں خرد برد ہوئی ہے،
-
2018ء کا پاکستان 2013ء کے مقابلے میں بہتر ہے،احسن اقبال
-
ایل این جی سکینڈل کی تحقیقات مکمل،نیب کا پی ایس او کے ایم ڈی عمران شیخ کو گرفتار کرنے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سندھ سے قومی و صوبائی اسمبلی کے لیے تحریک انصاف کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
صدر مملکت نے 31 ویں آئینی ترمیم پر دستخط کردیے، قبائلی علاقے صوبہ خیبر پختونخوا کا باقاعدہ طور پر حصہ بن گئے
-
پر ائیوٹ سکولز کی فیسوں میں اضافہ‘ سپر یم کورٹ کی مختلف ہائیکورٹس کے فیصلوں کے خلاف حکم امتناع کی استدعا مسترد
-
حیرت ہے شہباز شریف کو بچپنے اور سنجیدگی میں فرق کا احساس نہیں، چودھری نثار
-
نامزد نگراں وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک (کل)اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے
-
نوازشریف نے العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس کی سماعت میں وقفہ کے دوران احتساب عدالت کے جج محمد بشیر ،ْ صحافیوں اور وکلاء کو مجموعہ وظائف بطور تحفہ دیا
-
چین کی مدد بھی کام نہ آئی، پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید کمی واقع
-
سپریم کورٹ نے چاروں صوبوں میں ایک ماہ کے دوران کیے گئے افسران کے تبادلوں کو عدالتی فیصلے سے مشروط کر دیا
-
پاکستان تحریک انصاف میں ٹکٹوں کی تقسیم کا معاملہ تنازعہ بن گیا
-
دوستی ختم! شہباز شریف نے چوہدری نثار کی سیاست کا جنازہ نکال دیا
-
عمران خان نے شبنم زیادتی کیس کے مرکزی ملزم فاروق بندیال کو تحریک انصاف سے نکالنے کا حکم دے دیا
-
شبنم کیس میں ملوث اور تحریک انصاف میں شمولیت کرنے والے فاروق بندیال کا موقف سامنے آ گیا
-
علاج پر 60ہزار ڈالر زخرچ ہونے کا بتا تو دیا کہیں نیب پوچھ نہ لے یہ کہاں سے آئی ‘شہباز شریف
-
سپریم کورٹ نے حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کوفراہم کی جانے والی سکیورٹی کی تفصیلات طلب کر لیں
-
مسلم لیگ ن کی قیادت کا چوہدری نثار پر بڑا سیاسی وار ، این اے 59 سے مسلم لیگ ن کا امیدوار سامنے آگیا
-
وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ
-
مسلم لیگ (ن)نے ا پنے پتے ٹھیک کھیلے ہوتے تو محمد نوازشریف پر یہ حالات نہ آتے ،ْ محمود خان اچکزئی
-
امریکی موجودگی کے باوجود افغانستان میں داعش کا منظم ہونا ایک سوالیہ نشان ہے ،ْوزیر دفاع انجینئر خرم دستگیر خان
-
دریائے چناب ہیڈ مرالہ سے بھارتی شہری کی نعش برآمد
-
وفاقی وزیر بلیغ الرحمان کا ایک ٹیچر کی طرف سے طالبات کو ہراساں کرنے کا سختی سے نوٹس
-
نگران وزیراعلیٰ خیبر پختو نخوا کے معالے پر صوبائی حکومت اوراپوزیشن کے درمیان مذاکرات بے نتیجہ ختم ،معاملہ پارلیمانی کمیٹی کے پاس چلا گیا
-
عمرے کیلئے سعودی عرب جانے والے ہوشیار خبردار، ویزے کی مقررہ مدت سے ایک منٹ بھی زائد قیام کرنے پر ملی گی سخت ترین سزا
-
ناکام فوج بغاوت کے پیچھے یورپی یونین کا ہاتھ، ثبوت موجود ہیں،ترک وزیرخارجہ
-
چند طالبان امن مذاکرات میں میں دلچسپی رکھتے ہیں، امریکی جنرل
-
امریکی بچے نے بیمار بھائی کے لیے دو گھنٹوں میں چھ ہزار ڈالر جمع کر لیے
-
نہ ایمرٹس، نہ قطر، نہ ہی امریکی ائیرلائن، دنیا کی وہ ائیرلائن جس نے دنیا کی طویل ترین پرواز چلانے کا اعلان کردیا
-
سعودی عرب ہل کر رہ گیا، فوجی مرکز پر بڑا حملہ
-
284 سال جیل کی سزا، متحدہ عرب امارات میں پاکستانی شہری کو عبرت کا نشان بنا دیا گیا
-
مودی کا دنیا کے سب سے زیادہ آبادی والے مسلم ملک انڈونیشیاکادورہ،مسجد استقلال آمد
-
امریکہ نے چینی اشیا پر ٹیکس لگائے تو سخت جواب دیا جائے گا، چین
-
چھ ماہ کے اندر لیپ ٹاپ استعمال کرنا سیکھ لیں بصورت دیگر برطرف کر دیا جائے گا، نیپالی وزیر اعظم کا وزراء کو انتباہ
-
بھارت؛مسلم نوجوان کی جان بچانے والے سکھ پولیس افسر کو جان سے مارنے کی دھمکیاں
-
چین نے سائیلنٹ ہنٹر نامی اینٹی ڈرون لیزر ہتھیار تیار کر لیا، متعدد ممالک کا خریداری میں دلچسپی کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.