لاہور، لیسکو اہلکاروں کو دھمکیاں دینے پر گلو بٹ کے بھائی کے خلاف مقدمہ درج

منگل جنوری 13:01

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔31جنوری۔2017ء ) شفیق آ با د پو لیس نے لیسکو اہلکاروں کو دھمکیاں دینے پر گلو بٹ کے بھائی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

بتایا گیاہے کہ تھانہ شفیق آباد کے تھانہ میں گلو بٹ کے بھائی غنی بٹ کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے ۔ لیسکو اہلکاروں کو دھمکیاں دینے اور بکار سرکار میں مداخلت کرنے پر ایس ڈی اوکریم پارک محسن اسلام کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے مزید کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments