پولیو کیسز میں اضافے کیخلاف قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع

پیر 13 جنوری 2020 15:33

پولیو کیسز میں اضافے کیخلاف قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جنوری2020ء) پاکستان میں ایک سال کے دوران پولیو کیسز کی تعداد 135تک پہنچنے کیخلاف قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کر ادی گئی ۔ مسلم لیگ (ن) کی رکن اسمبلی عظمی بخاری کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق خیبر پختونخوا ہ سے پولیو کے 91، سندھ میں 25،بلوچستان سے 11 اور پنجاب سے 8 کیسز رپورٹ ہوئے۔

(جاری ہے)

پاکستان میں پولیو کے کیسز میں تیز ی سے اضافہ انتہائی تشویش کا باعث ہے،حکومت کی جانب سے پولیو جیسے موذی مرض کی روک تھام میں عدم دلچسپی افسوسناک ہے،پولیو ویکسین کے غیر معیاری ہونے کی اطلاعات بھی والدین کیلئے پریشانی کا باعث بن رہی ہیں،اکثر والدین افواہوں کی وجہ سے اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے نہیں پلارہے،پولیو جیسی خطرناک بیماری کیلئے ملک بھر میں ہفتہ وار آگاہی مہم چلائی جائے اورتمام نجی و سرکاری تعلیمی اداروں میں پولیو پر خصوصی لیکچر دئیے جائیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط