کورونا وائرس سے متاثرہ ایک لاکھ اکتیس ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہوگئے

کورونا کے مزید 50 مریض دم توڑ گئے، جاں بحق افراد کی تعداد 4762ہوگئی

پیر 6 جولائی 2020 12:58

کورونا وائرس سے متاثرہ ایک لاکھ اکتیس ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہوگئے
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 جولائی2020ء) ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی صحتیابی میں تیزی سے اضافہ،کورونا وائرس سے متاثرہ ایک لاکھ اکتیس ہزار سے زائد مریض صحتاب ہوگئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا وائرس کے تازہ اعدادوشمار جاری کر دیے۔چوبیس گھنٹوں میں مزید 3344 کیسز رپورٹ ہوئے ،چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے مزید 50 مریض دم توڑ گئے، ملک بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 4762 ہوگئی۔

(جاری ہے)

این سی او سی کے مطابق ملک بھر میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 31 ہزار 818 ہوگئی، چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے 22 ہزار سے زائد ٹیسٹ کئے گئے۔ این سی او سی کے مطابق ملک بھر میں کورونا کے 459 مریض وینٹی لیٹر پر ہیں، ملک میں کورونا کے ایکٹو کیسز کی تعداد 94 ہزار سے تجاوز کر گئی، سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد سب سے زیادہ 94 ہزار سے تجاوز کر گئی، پنجاب میں 82 ہزار کے قریب، کے پی کے میں 28 ہزار سے زائد کیسز ریکارڈ ہوئے ،اسلام آباد میں 13494، بلوچستان میں 10814 مجموعی کیسز ریکارڈ ہوئے ،گلگت میں 1561 اور آزاد کشمیر میں 1342 کیسز ریکارڈ ہوئے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط