ملک بھر میں صحت ضابطہ کار کی 6 ہزار 498 خلاف ورزیاں ریکارڈ ہوئیں

441 سے زیادہ دکانیں، مارکیٹس سیل، 1231 گاڑیاں بند، جرمانے کئے گئے

پیر 13 جولائی 2020 12:54

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جولائی2020ء) ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں صحت ضابطہ کار کی 6 ہزار 498 خلاف ورزیاں ریکارڈ ہوئیں ،441 سے زیادہ دکانیں، مارکیٹس سیل، 1231 گاڑیاں بند، جرمانے کئے گئے ۔

(جاری ہے)

کمانڈ سینٹر کے اعلامیہ کے مطابق ملک بھر میں عوامی تحفظ، صحت ضابطہ کار پر عملدرآمد کیلئے ٹیمیں متحرک ہیں،اسلام آباد میں ضابطہ کار کی 48 خلاف ورزیوں پر 11 دکانیں، مارکیٹ سیل، 30 گاڑیاں بند کی گئیں ،آزاد جموں و کشمیر میں ضابطہ کار کی 221 خلاف ورزیاں، ایک دکان سیل، 255 گاڑیاں بند کی گئیں ،بلوچستان میں ضابطہ کار کی 586 خلاف ورزیوں پر 27 دکانیں، مارکیٹس سیل، 240 گاڑیاں بند کی گئیں ،گلگت بلتستان میں 120 خلاف ورزیوں پر 35 دکانیں، مارکیٹس، 9 گاڑیاں بند کی گئیں ،خیبر پختون خواہ میں ضابطہ کار کی 2 ہزار 227 خلاف ورزیاں، 107 دکانیں، مارکیٹس، 3 گاڑیاں بندکی گئیں جبکہ پنجاب میں 2 ہزار 845 خلاف ورزیوں پر 225 دکانیں، مارکیٹس، 671 گاڑیاں بند کی گئیں ،سندھ میں 551 خلاف ورزیوں پر 35 دکانیں، مارکیٹس، ایک صنعت سیل، 23 گاڑیاں بند کی گئیں ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی