ملک میں کورونا وائرس دم توڑنے لگا ، کیسز میں نمایاں کمی

عیدالاضحی حکومت کیلئے بڑا چیلنج ہے ، بے احتیاطی کورونا وائرس کو واپسی کی دعوت ہو سکتی، طبی ماہرین

منگل 14 جولائی 2020 15:53

ملک میں کورونا وائرس دم توڑنے لگا ، کیسز میں نمایاں کمی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جولائی2020ء) ملک میں کورونا وائرس دم توڑنے لگا ، کیسز میں نمایاں کمی دیکھی گئی جبکہ طبی ماہرین نے کہاہے کہ عید الاضحی حکومت کیلئے بڑا چیلنج ہے ، بے احتیاطی کورونا وائرس کو واپسی کی دعوت ہو سکتی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ملک میں کورونا کیسز تعداد 77 ہزار 6 سو 28 رہ گئی،پاکستان میں کل 2 لاکھ 53 ہزار 604 کیسز میں سے ایک 70 ہزار 6 سو چھپن صحت یاب ہو گئے ،اب تک کورونا نے 5 ہزار 3 سو 20 زندگیوں کے چراغ گل کر دیئے،اسلام آباد میں 14 ہزار 202 کورونا کے مریضوں میں سے 11 ہزار 323 صحت یاب ہوگئے ،اسلام آباد میں ایکٹیکو کورونا کیسز کی تعداد 2 ہزار 720 رہ گئی،پنجاب میں 87 ہزار 492 کیسز میں سے 63 ہزار 977 صحتیاب،پنجاب میں ایکٹیو کیسز کی تعداد 21 ہزار 489 رہ گئی ،سندھ میں ایک لاکھ 6 ہزار 622 کیسز میں سے 63 ہزار 839 مریض صحت یاب ہوگئے ،سندھ میں ایکٹیکو کورونا کیسز کی تعداد سب سے زیادہ 40 ہزار 977 ہے ،خیبر پختونخواہ میں 30 ہزار 747 میں سے 21 ہزار 489 صحت یاب ہوگئے ،خیبر پختونخواہ میں ایکٹیو کورونا کیسز صرف 8 ہزار 329 رہ گئے ،آزاد کشمیر میں بھی کورونا کیسز میں نمایاں کمی دیکھی گئی ،آزاد کشمیر میں ایک ہزار 655 کیسز میں سے ایک ہزار 29 صحت یاب ہوگئے ،آزاد کشمیر میں ایکٹیکو کورونا کسیز کی تعداد صرف 581 رہ گئی ،بلوچستان میں 11 ہزار 192 کورونا کیسز میں سے 7 ہزار 812 صحت یاب ہوگئے ،بلوچستان میں ایکٹیکو کورونا کیسز کی تعداد 3 ہزار 254 رہ گئی۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی