- Home
- Health
- Health News
- جرمن قونصل جنرل کی تاجروں کو ویزا فراہمی میں ترجیح دینے کی یقین دہانی،عاطف اکرام شیخ، صدر ایف ..
جرمن قونصل جنرل کی تاجروں کو ویزا فراہمی میں ترجیح دینے کی یقین دہانی،عاطف اکرام شیخ، صدر ایف پی سی سی آئی
جمعہ 17 مئی 2024 23:19
(جاری ہے)
انہوں نے بز نس ٹو بزنس تعاون کے سلسلے میں اسٹارٹ اپس،ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ، خواتین کو بااختیار بنانے، ووکیشنل ٹریننگ اور بز نس ٹوارزم کو سرفہرست قراردیا۔
سنیئر نائب صدر ایف پی سی سی آئی ثاقب فیاض مگوں نے اس بات پر بھی اپنی خوشی کا اظہار کیا کہ جرمن قونصلیٹ نے ایف پی سی سی آئی کی ایک ممتاز خاتون رکن محترمہ صاحبزادی ماہین خان کو سندھ اور بلوچستان کے ریجن کے لیے تجارت اور سرمایہ کاری پر اپنا فوکل پرسن مقرر کیا ہے۔ایف پی سی سی آئی کے سابق نائب صدرشبیر منشائ نے کہا کہ جرمن قونصلیٹ کاروباری برادری کو ان کے کاغذات کی جانچ پڑتال کے بعد طویل مدتی ویزے جاری کری؛ کیونکہ اس کے نتیجے میں دونوں ممالک کے نجی شعبوں کے درمیان باہمی تعاون میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ مزید برآں، انہوں نے تجویز پیش کی کہ پاکستان کے پاس انسانی وسائل کا ایک بڑا، نوجوان اور ہنر مند پول موجود ہی؛جنہیں جرمنی کی مختلف صنعتوں، شعبوں اور خطوں میں ملازمت دی جا سکتی ہے۔ایف پی سی سی آئی کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے فارن افیئرز، تجارت اور سرمایہ کاری کی کنوینر محترمہ صاحبزادی ماہین خان نے واضح کیا کہ جرمن قونصلیٹ نے ہمیشہ پاکستان میں خواتین کو بااختیار بنانے کے اقدامات کی حمایت کی ہے اور وہ اسلام آباد میں 5 جون کو خواتین کو بااختیار بنانے کی کانفرنس کے انعقاد میں بھی مدد کر رہے ہیں۔کپاس اور ٹیکسٹائل کے ماہر شام لعل نے کہا کہ پاکستان میں دنیا کی بہترین ٹیکسٹائل اور متعلقہ مصنوعات بنائی جاتی ہیں اور جرمنی کو پاکستان کے ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز کو تجارتی میلوں اور نمائشوں کے ذریعے خوش آمدید کہنا چاہیے۔کراچی میں جرمن قونصل جنرل R․diger Lotz نے کہا کہ پاکستان جرمن کمپنیوں کے لیے ایک اہم مارکیٹ ہی؛ کیونکہ اس میں 4سے 5 کروڑ کا ایک مضبوط متوسط طبقہ موجود ہے اوروہ قوت خرید بھی رکھتا ہے۔انہو ں نے مزید کہاکہ جرمن کمپنیوں کی پاکستان اور اس خطے میں 100 سال سے بھی طویل عرصے سے موجودگی ہے۔ جرمن قو نصل جنرل نے اس بات پر بھی خوشی کا اظہار کیا کہ حالیہ برسوں میں جرمن ویزا کے پاکستانی درخواست کنندگان کی تعداد دگنی ہو گئی ہے۔جرمن مشن کے سربراہ Andreas Wegner نے اس بات پر زور دیا کہ دو طرفہ تجارت، سرمایہ کاری، جوائنٹ وینچرز، صنعتی تعاون اور اقتصادی تعلقات کے دیگر شعبوں میں اعداد وشمار کو پو ٹینشل کے مطابق بڑھانے کے لیے اجتماعی کوششوں کی ضرورت ہے۔ انہوں نے جنوبی ایشیا، وسطی ایشیا، مشرق وسطیٰ اور یورپ کی دلچسپیوں کے سنگم پر پاکستان کی اہم جیو اکنامک پوزیشن پر بھی روشنی ڈالی۔#Browse Latest Health News in Urdu
صرف پانی گرمی کا توڑ اور توانائی بحال کرنا ممکن نہیں موسم گرما میں قدرتی اجزا سے بننے والے مشروبات استعمال ..
امریکی ماہرین کا بڑھاپے کے اثرات ختم کرنے کے حیران کن تجربے کے کامیاب ہونے کا دعوی
دنیا بھر میں موجود سمندروں میں ہر 10 منٹ کے اندر کوڑے کرکٹ کا ایک ٹرک پھینکا جاتا ہے
ایک کلو وزن کم کر کے ایک ملی میٹر بلڈ پریشرکم کیا جاسکتا ہے ،ماہرین امراض قلب
سونے سے دو پہلے گھنٹے کھانے کی عادت ‘پودینے‘ادرک اور سونف کی چائے سے معدے کی تیزابیت سے بچا جاسکتا ہے. ..
شوگرجیسی امراض سے بچنے کیلئے مرد کی ویسٹ 35 انچ اورعورت کی ویسٹ 30 انچ یا اس سے کم ہونی چاہیے، ڈاکٹراحمد ..
ملک بھر میں ہائی بلڈ پریشرکے مرض سے آگاہی کا عالمی دن 17مئی کو منایا جائے گا
بلڈ ٹیسٹ سے قبل از وقت فالج کے خطرات کی نشاندہی ہو سکتی ہے. تحقیق
درمیانی عمر کے لوگوں میں بڑی آنت کے کینسر کے کیسوں میں عالمی سطح پر اضافہ خطرے کی نشاندہی کرتا ہے.طبی ..
چنے‘پالک‘بادام‘خشک انجیر اور مچھلی دودھ سے زیادہ کیلشیم والی غذائیں
صبح اور دوپہر کے بجائے رات میں کیلشیم زیادہ لینا فائدہ مند ہونے کے بجائے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے.تحقیق
ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ
موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف
سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں
پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار
ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا
’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا
ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..
میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا
دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..
سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا