Inflation Crisis - Urdu News
مہنگائی ۔ متعلقہ خبریں
-
&جان لیوا مہنگائی کی وجہ سے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل ہو چکاہی: انجینئر احمد حماد رشید
اتوار 12 مئی 2024 - -
بھٹو ریفرنس میں عدالت کی جانب سے غلطی تسلیم کئے جانے کے بعد عدالتی اصلاحات نا گزیر ہیں ‘ بلاول بھٹو زرداری
میثاق جمہوریت پر 90فیصد عملدرآمد ہو گیا ،جو باقی 10فیصد رہتا ہے وہ عدالتی اصلاحات سے متعلق ہے ،کوشش ہوگی سفر کو مکمل کریں سیاستدان ایک دوسرے سے ہاتھ نہیں ملائیں گے تو ملک ... مزید
اتوار 12 مئی 2024 - -
وفاقی حکومت کے مطابق معاشی اشاریے بہتر ہوگئے ہیں تو کیا آئی ایم ایف جھوٹ بول رہا ہے، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
اتوار 12 مئی 2024 - -
گالم گلوچ کی سیاست کے بجائے پاکستان کے بارے میں سوچنا ہو گا، نظام کودرست کرنے کیلئے اصلاحات کیلئے تیار ہیں ،بلاول بھٹو زرداری
اتوار 12 مئی 2024 - -
متعصب بھارتی میڈیا کی آزاد کشمیر میں مہنگائی کیخلاف جاری احتجاج کو غلط رخ دینے کی کوشش
اتوار 12 مئی 2024 -
مہنگائی سے متعلقہ تصاویر
-
گ*گوادر میں نہتے سات مزدوروں کو بیدردی سے قتل کرنے کی مذمت کرتے ہیں، رحیم آغا
اتوار 12 مئی 2024 - -
سیاستدان ایک دوسرے سے ہاتھ ملانے کو تیار نہیں ہوں گے تو مسائل کیسے حل ہوں گے، بلاول بھٹو
ہم نے عدالتی اصلاحات کے حوالے سے عملدرآمد نہیں کیا، کوشش ہے کہ قانونی یا آئینی ترمیم لائیں اور عدالت کو طاقتور بنائیں۔ لاہور میں سیمینار سے خطاب
ساجد علی اتوار 12 مئی 2024 - -
آٹا چینی کی قیمت میں کمی کا فائدہ عوام کو نہیں پہنچ رہا،صادق شیخ
وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ عوام کو ریلیف دلائیں اور کمشنر کراچی کو متحرک کریں،سیکرٹری اطلاعات ق لیگ سندھ
اتوار 12 مئی 2024 - -
اشیائے خوردونوش خصوصی پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے لیے مسلسل چیکنگ ضروری ہے۔ڈی سی جہلم
اتوار 12 مئی 2024 - -
انجمن تاجران بلوچستان رجسٹرڈ کی نہتے سات مزدوروں کو بیدردی سے قتل کرنے کی سخت الفاظ میںمذمت
حکومت اور انتظامیہ امن و آمان برقرار رکھنے میں مکمل طور ناکام ہوچکی ہے۔ آئے روز نہتے لوگوں کو قتل کرنا اور قاتلوں کا آسانی سے فرار ہونا اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ ... مزید
اتوار 12 مئی 2024 - -
امن و امان کے لیئے لیاقت آباد کے تاجروں کا ہنگامی اجلاس، پولیس افسران کی بھی شرکت
لیاقت آباد ، حیدری و دیگر تجارتی مراکز کے اطراف پولیس گشت میں اضافہ کیا جائے، آل کراچی تاجر الائنس
اتوار 12 مئی 2024 -
-
بجلی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ،لوڈ شیڈنگ اور اوور بلنگ لمحہ فکریہ ہے ،منیر عباسی ایڈوکیٹ
کے الیکٹرک غریب عوام کی زندگیوں کو اجیرن نہ بنائے ،عوام کو ریلیف دیاجائے ،ہزارہ قومی اتحاد
اتوار 12 مئی 2024 - -
ٴْ وزیر اعظم بتائیں عوام کو تین سو مفت بجلی کے یونٹس دینے کے وعدہ کا کیا ہوا جاویدقصوری
ذ* عوام مہنگائی اور بے روزگاری سے پریشان ،حکمرانوں نے خوشیاں چھین لی ہیں
اتوار 12 مئی 2024 - -
ّآئی ایم ایف نے پاکستان میں انتخابات کے باوجود برقرار سیاسی بے یقینی کی نشاندہی کر دی
پیچیدہ سیاسی صورت حال، مہنگائی اور سماجی تناؤ پالیسی اصلاحات کے نفاذ کو متاثر کر سکتا ہے،رپورٹ
اتوار 12 مئی 2024 - -
&آئی ایم ایف کی روزانہ کی بنیاد پر سامنے آنے والی کڑی شرائط سے ہر طبقہ پریشان ہے ‘ اشرف بھٹی
/ہر شخص اپنی آمدن کے تناسب سے ٹیکس دے ،غیر ملکی قرضے اتارنے کیلئے قومی پالیسی کا اعلان کیا جائے‘صدر انجمن تاجران
اتوار 12 مئی 2024 - -
نو مئی کا رونا رونے والے 12 مئی کا سانحہ بھول گئے ہیں، حلیم عادل شیخ
آزاد کشمیر کے حالات خراب ہوتے جارہے ہیں،ججز کے بعد جسٹس بھی عدلیہ میں مداخلت پر بیان دے رہے ہیں،پریس کانفرنس
اتوار 12 مئی 2024 - -
پاکستان کو اس وقت سیاسی استحکام کی ضرورت،سیاست کے نام پر ریاستی مفادات سے کھیلنے والوں کی ملکی سیاست میں کوئی گنجائش نہیں،فرح ناز اکبر
تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں کو قومی مفاد میں اپنے سیاسی اختلافات کو بالائے طاق رکھ کرایک دوسرے کوگرانے اور ناکام بنانے کا سلسلہ بند کرناہوگا،مسلم لیگی رہنما و رکن قومی ... مزید
اتوار 12 مئی 2024 - -
آئی ایم ایف کی پاکستان میں انتخابات کے باوجود برقرار سیاسی بے یقینی کی نشاندہی
پی ٹی آئی سے وابستہ آزاد امیدواروں نے 8 فروری انتخابات میں دیگر جماعتوں سے زیادہ ووٹ لیے۔ عالمی مالیاتی ادارے کی رپورٹ
ساجد علی اتوار 12 مئی 2024 - -
پاکستان میں بجلی کے نرخ دنیا بھر سے زیادہ ہیں، صدر ینگ انجینئرز جواد گیلانی
مہنگائی اور بے روزگاری عروج پر ہو تو لوگ بجلی چوری کو جرم کیسے سمجھ سکتے ہیں،بیان
اتوار 12 مئی 2024 - -
آئی ایم ایف کی روزانہ کی بنیاد پر سامنے آنے والی کڑی شرائط سے ہر طبقہ پریشان ہے ‘ اشرف بھٹی
ہر شخص اپنی آمدن کے تناسب سے ٹیکس دے ،غیر ملکی قرضے اتارنے کیلئے قومی پالیسی کا اعلان کیا جائے‘صدر انجمن تاجران
اتوار 12 مئی 2024 -
Latest News about Inflation Crisis in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Inflation Crisis. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
مہنگائی سے متعلقہ مضامین
-
صحافی ارشد شریف کا کینیا میں قتل
اب ارشد کے انصاف کی جنگ بھی ہمیں اکیلا لڑنا پڑرہی ہے سوشل میڈیا پر بہت لوگ آواز اٹھاتے ہیں لیکن آخر میں خاندان کو ہی سب کچھ اکیلے کرنا پڑتا ہے
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی مقبولیت میں 9 اپریل کے بعد مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔یہ وہ پہلے وزیراعظم ہیں جن کی حکومت گرائی گئی تو لوگوں نے مٹھائیاں نہیں بانٹی بلکہ سڑکوں پر آ گئے۔
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
حکومت جنوبی پنجاب میں میگا ترقیاتی سکیموں کی بروقت تکمیل کیلئے پُرعزم
-
”منی بجٹ“غریبوں پر خودکش حملہ
جماعت اسلامی کا اب جاگ میرے لاہور”روڈ کارواں“
-
معیشت آئی ایم ایف کے معاشی شکنجے میں
حکومت نئے سال میں مہنگائی کو کم کرنے کی حکمت عملی وضع کرے
-
احتساب کے نام پر تحریکِ انصاف کا ”یو ٹرن“
میگا کرپشن اسکینڈلز میں ملوث عناصر سے لوٹی گئی دولت واپس نہ لے سکنا سوالیہ نشان ہے
مزید مضامین
مہنگائی سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.