غیر ملکیوں کو 6 ماہ سے زیادہ کویت سے باہر رہنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
آرٹیکل 18 (پرائیویٹ ویزا) کے حامل غیرملکیوں کو یکم نومبر2022ء سے پہلے کویت واپس آنا ہوگا
ساجد علی جمعہ 12 اگست 2022 14:51
(جاری ہے)
مقامی روزنامہ الرائی کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ آرٹیکل 22 (ڈپینڈنٹ/فیملی ویزا) اور آرٹیکل 24 کے حامل افراد کے لیے بھی یہی طریقہ کار اپنایا جائے گا، اس سے پہلے وبائی امراض کی وجہ سے صرف انسانی ہمدردی کے نقطہ نظر سے غیر ملکیوں کو کویت سے باہر رہنے اور آن لائن اپنے ویزے کی تجدید کرنے کی اجازت دی گئی تھی تاہم اب معاملات میں بہتری آنے پر6 ماہ سے زیادہ ملک سے باہر رہنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
علاوہ ازیں کویت میں مخصوص ویزا رکھنے والے غیرملکیوں کیلئے نئی ہیلتھ انشورنس لازمی قرار دے دی گئی، پرائیویٹ سیکٹر میں کام کرنے والے 18 نمبر ویزا کے حامل تقریباً 20 لاکھ تارکین وطن اور ان کے اہل خانہ کے لیے نیا لازمی ہیلتھ انشورنس فراہم کی جائے گی، اس مقصد کے لیے ہیلتھ انشورنس ہسپتال کمپنی (ضمان) نے حال ہی میں میونسپلٹی کے ڈپٹی ڈائریکٹر سے اہم میٹنگ کی ہے جس میں شہریوں کو طبی سہولیات فراہم کرنے کے جاری منصوبوں اور ورک پلان پر غور کیا گیا، میٹنگ میں اس کردار پر توجہ مرکوز کی گئی جو ضمان صحت کے شعبے میں ادا کرے گا اور صحت کی دیکھ بھال کے اشاریوں کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے جاری کوششوں میں حصہ ڈالے گا۔متعلقہ عنوان :
کویت سٹی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کویت میں سفارتخانہ پاکستان کے زیر اہتمام یوم پاکستان کی پُروقار تقریب کا اہتمام
سمگلنگ ناکام، زندہ جانوروں میں چھپائی منشیات پکڑی گئی
کویت کی ویزہ پالیسی میں تبدیلی
کویت میں بغیر لائسنس ڈرائیونگ پر تارکین کو ملک بدری کا سامنا
کویت نے 14 شعبوں کیلئے فیملی ویزہ قوانین میں نرمی کردی
دبئی مہنگا اور کویت سٹی سستا خلیجی شہر قرار
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
بغیر اجازت غیرملکیوں کی حرم مکی میں داخلے پر پابندی عائد
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ