- Home
- International
- News
- سعودی عرب میں تعلیمی اداروں کی تعطیلات سے قبل ہی فضائی ٹکٹوں کے کرائے میں اضافہ ہو گیا
سعودی عرب میں تعلیمی اداروں کی تعطیلات سے قبل ہی فضائی ٹکٹوں کے کرائے میں اضافہ ہو گیا
مقامی و غیر مُلکی افراد نئے سال اور بچوں کی تعطیلات کے باعث امریکا یورپ اور دیگر ممالک کے لیے دھڑادھڑ بکنگ کروا رہے ہیں
محمد عرفان منگل 10 دسمبر 2019 14:21
(جاری ہے)
سبق کے مطابق تعلیمی اداروں کی تعطیلات اور نئے سال کی آمد کا جشن منانے کے باعث لاکھوں افراد بیرونِ ملک کا رُخ کریں گے جبکہ اندرونِ مُلک کے تفریحی مقامات بھی اندرونی سیاحوں سے بھر جائیں گے۔
اس کے علاوہ مقامی آبادی اور تارکین وطن بھی تعطیلات میں مذہبی مقامات کی زیارت اور عمرہ کی خاطر بڑی گنتی میں مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ پہنچتے ہیں اکثر افراد نے اگلے چند ہفتوں میں اندرون و بیرون مُلک روانگی کی خاطر ابھی سے امریکا، یورپ اور عرب ممالک کی سیاحت کے لیے فضائی ٹکٹوں کی بُکنگ کرانی شروع کر دی ہے۔ جبکہ بعض ایئر لائنز کا تو یہ حال ہے کہ انہوں نے جنوری کے لیے ٹکٹ ریزوریشن سے یہ کہہ کر معذرت کر لی ہے کہ پہلے ہی تمام سیٹیں بُک ہو چکی ہیں۔ اس موقع پر سیاحتی کمپنیوں کے بھی وارے نیارے ہو چکے ہیں۔ لاکھوں افراد بیرون مُلک سیاحتی دوروں کے لیے ان کمپنیوں سے ایڈوانس رقوم تھما رہے ہیں۔ ایک ٹریولنگ ایجنسی کے مطابق اس بار دُبئی، شرم الشیخ، بحرین کے علاوہ آذر بائیجان کے لیے بھی ہزاروں افراد نے بُکنگ کرا لی ہے۔اس بار وہی فائدے میں رہیں گے جنہوں نے ایڈوانس بُکنگ کرا رکھی ہو گی، کیونکہ تعطیلات سے چند روز یا اس دوران بُکنگ کرانے والوں کو ٹکٹس زیادہ مہنگے داموں پر دستیاب ہوں گے۔متعلقہ عنوان :
جدہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں ..
وزیراعظم کا منصب سنبھالنے کے بعد شہباز شریف کا پہلا غیر ملکی دورہ
پاکستان سعودی عرب کے حج 2024ء کے معاہدے پر دستخط
السعودیہ نے نیا لوگو اور شناخت متعارف کروادی
سعودی شہزادہ شیف بن گیا
عمرہ زائرین کیلئے جدہ ایئرپورٹ سے مکہ مفت بس سروس بند
سعودی عرب نے جدید تعمیرات کا نیا منصوبہ تیار کرلیا
پاکستانی مزدور کی جان بچانے کیلئے سعودی حکومت نے ہیلی کاپٹر بھیج دیا
سعودی ڈاکٹروں نے تاریخ رقم کردی
سعودی ہوائی اڈوں میں کنگ عبدالعزیز ایئرپورٹ جدہ سرفہرست
’4 قسطوں میں ٹکٹ کی ادائیگی‘ فلائی ناس نے نئی آفر متعارف کرادی
جدہ میں مٹھائی میں چھپائی 22 لاکھ سے زائد ممنوعہ گولیاں برآمد
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام