مکہ مکرمہ میں دوہرے قتل کی واردات، سعودی شہری نے بیوی اور سالے کو مار ڈالا
بیوی کو قتل کر کے ملزم جونہی گھر سے نکلا تو بدنصیب سالا بھی اتفاق وہیں آ گیا تھا، ملزم نے اُسے بھی مار ڈالا
محمد عرفان جمعہ 7 اگست 2020 13:10
(جاری ہے)
اہل علاقہ نے سڑک پر پڑی لاش دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی۔ پولیس جب ملزم کے گھر میں داخل ہوئی تو وہاں اس کی بیوی بھی مردہ حالت میں خون میں لت پت پڑی تھی۔
دونوں مقتول بہن بھائیوں کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ دوسری جانب پولیس نے انتہائی کارگزاری دکھاتے ہوئے مفرور ملزم کو چند گھنٹوں کے اندر اندر گرفتار کر لیا۔ملزم کی گرفتاری کے لیے کئی مقامات پر چھاپے مارے گئے، بالآخر ایک مقام سے وہ پکڑا گیا۔ ملزم سے اس قتل کے اسباب اور واردات کے حوالے سے مزید تفتیش جاری ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ ماہ بھی سعودیہ میں ایک ہی گھر کے پانچ کم سن افراد کے قتل کی لرزہ خیز واردات نے خوف و ہراس پھیلا دیا ہے۔ مقتولین میں چار کم سن بہنیں اور ان کا ایک بھائی شامل تھیں جن کی عمریں 14 سے 19 سال کے درمیان بتائی گئی ہیں۔یہ واردات سعودی عرب کے مشرقی ریجن کے شہر الاحسا میں پیش آئی تھی۔اجتماعی قتل کی واردات کے بارے میں شبہ کیا جا رہا ہے کہ بھائی جو کہ نفسیاتی مریض تھا نے چاروں بہنوں کو قتل کرنے کے بعد خود کو بھی ہلاک کرلیا۔اہل علاقہ اور متاثرہ خاندان کے پڑوسیوں نے بتایا کہ واردات کے وقت نہ تو کسی قسم کی چیخ و پکار سنی گئی اور نہ ہی کوئی غیر معمولی حالات دیکھے۔ مقتولین کے ماموں ’اسماعیل الصالح‘ کے حوالے سے کہا ہے کہ انکی بہن اور بہنوئی نے اپنا نیا گھر بنایا تھا جہاں وہ منتقل ہونے کیلیے تیاریوں میں مصروف تھے ، وقوعہ والے دن بھی وہ اپنے دوسرے چھوٹے بچوں کے ساتھ نئے گھر کے لیے سامان خریدنے گئے ہوئے تھے جب واپس پہنچے تو ہولناک منظر انکا منتظر تھا۔مقتولین کے ماموں نے مزید انکشاف کیا کہ انکا بھانجا جو کہ اس ہولناک سانحہ کی نذر ہوا وہ شاہ فیصل یونیورسٹی میں انگلش لٹریچر کا طالب علم تھا اسے ذبح نہیں کیا تھا بلکہ رسی سے نعش لٹکی ہوئی تھی۔جس سے یہی شُبہ ہوتا ہے کہ اس نے ہی اپنی بہنوں کو قتل کرنے کے بعد خود کُشی کر لی ہے۔متعلقہ عنوان :
مکہ مکرمہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری
مسجد الحرام میں اعتکاف کے لیے رجسٹریشن کا آغاز
مخصوص ممالک کے رہائشیوں کیلئے عمرہ کرنا مزید آسان ہوگیا
مسجد الحرام میں پانی کے کین اور بیگ ہمراہ لا نے پر پابندی عائد
مسجد الحرام و مسجد نبوی ﷺ میں ماسک کی پابندی کی ہدایت کردی گئی
حاجیوں کیلئے رہائشی اجازت ناموں کی درخواستوں کی وصولی شروع
مسجد الحرام و مسجد نبوی ﷺ میں 3 مقامات پر آرام نہ کرنے کی ہدایت
سعودی عرب کا آئندہ حج عازمین کیلئے 21 ہزار بسیں چلانے کا اعلان
عمرہ زائرین کی تعداد میں لاکھوں کا اضافہ
مکہ مکرمہ و دیگر مقدس مقامات پر سکوٹر اور سائیکل چلانے کی اجازت
مسلسل بارش کے باعث مسجد الحرام کے قریب واقع جبل النور پر ہریالی لوٹ آئی
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری