سعودی عرب:کھُلے مقامات پر ورکروں سے کام لینے والوں کی شامت آ گئی
شدید گرم موسم کے دوران دوپہر کے تین گھنٹے کھُلے آسمان تلے کام پر پابندی عائد ہے
محمد عرفان ہفتہ 14 جولائی 2018 14:56
(جاری ہے)
انسپکٹرز کی جانب سے گزشتہ روز ریاض اور قصیم میں مختلف مقامات پر چھاپے مارے جہاں کھُلے مقامات پر ڈیوٹی کی 259 خلاف ورزیاں نوٹ کی گئیں۔ وزارت کے مطابق ان خلاف ورزیوں پر آجران کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
وزارت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں گرمیوں کا موسم بہت انتہائی شدید ہوتا ہے۔ اُوپر سے صحرائی علاقوں میں درجہ حرارت تکلیف دہ حد تک بڑھ جاتا ہے۔ بارہ بجے سے تین بجے کا وقت گرمی کے لحاظ سے شدید ترین ہوتا ہے۔ ایسے وقت میں مزدوروں کی بڑی تعداد جو غیر مُکی ہے اور اُن کے جسم یہاں کے موسمی حالات کے عادی نہیں ہوتے‘ اُن کی صحت کو شدید خطرات لاحق ہو سکتے ہیں۔ماضی میں کئی افراد شدید گرمی کے دوران بیمار پڑ گئے اور کئی تو ایسے تھے جو اس بیماری سے جانبر نہیں ہو سکے۔ ترجمان کے مطابق سعودی حکومت اس مُلک میں مزدوروں کے حقوق کے حوالے سے بہت فکر مند ہے اور اُن کی صحت اور سلامتی کو باقی ساری باتوں سے اولین جانتی ہے۔ اسی وجہ سے ان کے مفاد میں یہ حکمنامہ جاری کیا گیا تھا تاکہ روزگار کے سلسلے میں مقیم لاکھوں مزدوروں کا کمپنی کی جانب سے جسمانی استحصال نہ ہو اور وہ اپنی صحت اور جان کو محفوظ رکھتے ہوئے روزگار کما سکیں۔ریاض میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
پاکستان اور سعودی عرب ہر محاذ پر شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے، وزیراعظم
سعودی عرب میں رمضان المبارک سے متعلق مساجد کیلئے ضوابط جاری
سعودی عرب کی خطے میں ای گورنمنٹ سروسز میں پہلی پوزیشن
پاکستان آرمی اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ عسکری مشقیں
اردن کے ولی عہد کی سعودی اہلیہ شہزادی رجوہ کے والد کا انتقال ہوگیا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب سیاحتی شعبے میں سرفہرست قرار
پاکستان اور سعودیہ کے دفاعی شعبے میں تعاون کی یادداشتوں پر دستخط
سعودی عرب نے مقامی طور پر اسمبل شدہ نیا ’ہاک جیٹ‘ لانچ کردیا
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
سعودیہ میں ایک ہفتے میں 19 ہزار سے زائد غیرقانونی تارکین گرفتار
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری