بروقت کرایہ ادا نہ کرنے پر سینکڑوں پاکستانیوں کے خلاف مقدمات درج
مملکت بھر میں کرائے میں ٹال مٹول سے کام لینے پر اب تک 1300 افراد پر مقدمہ کیا جا چکا ہے
محمد عرفان منگل 19 مارچ 2019 12:27
(جاری ہے)
واضح رہے کہ گزشتہ سال سعودی مملکت میں رہائشی کرایوں کے سمجھوتے کا نیا نظام وضع کیا گیا جسے ایجار کا نام دیا گیا ہے۔
حکام کے مطابق اس نظام کے باعث رہائشی شعبے میں شفافیت آئی ہے اور کرایہ دار اور مالک مکان کے درمیان تنازعات میں کمی واقع ہوئی ہے۔ ایجار کے باعث رینٹل پراسس کے تمام مرحلوں پر کرایہ داروں کے حقوق کا تحفظ ممکن ہو سکے گا۔ وزارت تعمیرات نے نئے نظام پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کے لیے جدہ کے علاوہ مملکت کے دْوسرے شہروں میں بھی ریئل اسٹیٹ بروکرز کے آفس کی چیکنگ اور نگرانی بڑھا دی ہے۔ ایجار سسٹم کی رْو سے ماہانہ کرایہ اور یوٹیلٹی بلز نہ ادا کرنے والے کرایہ داروں کو عدالتی کارروائی کا سامنا کرنا پڑتا ہے جبکہ پراپرٹی کو نقصان پہنچانے اور رہائشی یونٹ کو رہائش کی بجائے کسی اور مقصد کے لیے استعمال کرنے پر بھی عدالت میں پیش ہونا پڑے گا۔ایجار سسٹم کے تحت جائیدادوں کے مالکان کو زکوٰۃ کی ادائیگی کرنا لازمی ہو گا۔ جبکہ اس چیز کی بھی نگرانی ہو گی کہ آیا مالکان کی جانب سے رہائشی یونٹس میں دی گئی سہولیات ناکافی تو نہیں۔ کئی غیر قانونی رہائش گاہیں ایسی بھی تھیں جن میں غیر مْلکی ورکرز آتش زدگی کے باعث اپنی جانوں سے محروم ہو گئے۔ نئے نظام کے تحت مالکان اپنے بڑے سائز کے فلیٹس کو غیر قانونی طور پر چھوٹے رہائشی یونٹس میں نہیں بدل سکتے‘ اس پابندی کے باعث چھوٹے چھوٹے رہائش گاہوں میں گنجائش سے زیادہ مقیم ورکرز بھی متاثر ہوں گے۔ جن کی تعداد لاکھوں میں بتائی جا رہی ہے۔ ایجار کے باعث مملکت میں موجود پچیس لاکھ سے زائد رہائش گاہوں کا ریکارڈ مربوط بنانے میں کامیابی حاصل ہو گی۔ریاض میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
پاکستان اور سعودی عرب ہر محاذ پر شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے، وزیراعظم
سعودی عرب میں رمضان المبارک سے متعلق مساجد کیلئے ضوابط جاری
سعودی عرب کی خطے میں ای گورنمنٹ سروسز میں پہلی پوزیشن
پاکستان آرمی اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ عسکری مشقیں
اردن کے ولی عہد کی سعودی اہلیہ شہزادی رجوہ کے والد کا انتقال ہوگیا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب سیاحتی شعبے میں سرفہرست قرار
پاکستان اور سعودیہ کے دفاعی شعبے میں تعاون کی یادداشتوں پر دستخط
سعودی عرب نے مقامی طور پر اسمبل شدہ نیا ’ہاک جیٹ‘ لانچ کردیا
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
سعودیہ میں ایک ہفتے میں 19 ہزار سے زائد غیرقانونی تارکین گرفتار
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
بغیر اجازت غیرملکیوں کی حرم مکی میں داخلے پر پابندی عائد
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ