اعلیٰ تعلیم یافتہ سعودی خاتون نے لیکچرر شپ چھوڑ کر قہوہ خانہ کھول لیا
خاتون سکالر فوزیہ الزہرانی نے امریکا سے بزنس مینجمنٹ کا کورس کر رکھا تھا ، مگر اس نے قرضہ لے کر قہوہ اور مٹھائی بیچنے کا کاروبار شروع کیا
محمد عرفان بدھ 19 فروری 2020 14:29
(جاری ہے)
یہاں تک کہ وہ الباحہ یونیورسٹی میں لیکچرار کے عہدے پر بھی فائز رہی، تاہم پھر اس نے یہ ملازمت چھوڑ کر اپنا قہوہ خانہ قائم کر لیا۔
اُردو نیوز کے مطابق فوزیہ الظہرانی نے سعودی مملکت میں اپنا قہوہ اور مٹھائی بیچنے کا چھوٹا سا کاروبار شروع کر رکھا ہے جس کے لیے اس نے رقم کسی سے بطور قرض لی تھی۔ فوزیہ الزہرانی نے بتایا ”میں 2015 میں امریکہ سے واپس آئی تھی۔وہاں میں نے میڈیکل سینٹرز اور تجارتی مراکز میں کام کیا تھا۔ تاہم میرا مقصد امریکہ میں کاروبار کرنا یا پیسہ کمانا نہیں بلکہ تجربات حاصل کرنا تھا۔میں ہمیشہ سوچتی تھی کہ کوئی ایسا اچھوتا کام کروں جس سے معاشرے کی خدمت ہو اور حلال روزی میرے گھر میں آئے۔ اسی دوران میں نے قہوہ تیار کرنے او رطرح طرح کی مٹھائیاں بنانے پر توجہ دی۔میں نے قہوے اور مٹھائیوں کی ایسی دُکان تیار کی ہے جسے آپ جدید و قدیم کا حسین امتزاج قرار دے سکتے ہیں۔ مجھے کام سے دیوانگی کی حد تک پیار ہے۔ شاید یہی وجہ ہے کہ یونیورسٹی نے مجھے رضاکارانہ خدمات پر’ گولڈ کی ‘کے اعزاز سے نوازا گیا۔ اپنے گھر والوں کی شکر گزار ہوں جنہوں نے میری تعلیم و تربیت میں کبھی کوئی کوتاہی نہیں چھوڑی۔ شاید وہ مجھے یونیورسٹی میں کامیاب دیکھنا چاہتے تھے مگر میں نے نجی کاروبار کو ترجیح دی۔ مجھے یقین ہے کہ میرے اس کاروبار سے نہ صرف مجھے بلکہ میرے خاندان اور وطن کو بھی فائدہ ہوگا۔ ہموطن لڑکیاں آگے آئیں میں نے ان کی مدد کروں گی۔“فوزیہ کا کہنا تھا کہ قہوے میں خوبصورت اضافہ کوئی عمدہ اور منفرد ذوق رکھنے وال شخص ہی کر سکتا ہے۔ریاض میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
پاکستان اور سعودی عرب ہر محاذ پر شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے، وزیراعظم
سعودی عرب میں رمضان المبارک سے متعلق مساجد کیلئے ضوابط جاری
سعودی عرب کی خطے میں ای گورنمنٹ سروسز میں پہلی پوزیشن
پاکستان آرمی اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ عسکری مشقیں
اردن کے ولی عہد کی سعودی اہلیہ شہزادی رجوہ کے والد کا انتقال ہوگیا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب سیاحتی شعبے میں سرفہرست قرار
پاکستان اور سعودیہ کے دفاعی شعبے میں تعاون کی یادداشتوں پر دستخط
سعودی عرب نے مقامی طور پر اسمبل شدہ نیا ’ہاک جیٹ‘ لانچ کردیا
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
سعودیہ میں ایک ہفتے میں 19 ہزار سے زائد غیرقانونی تارکین گرفتار
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری