سعودی عرب میں تارکین وطن کے بینک اکاؤنٹس منجمد نہیں کئے گئے
ساما کی جانب سے اخباروں اور سوشل میڈیا ویب سائٹس پر شائع ہونے والی خبروں کی تردید کر دی گئی
محمد عرفان منگل 7 جولائی 2020 15:40
(جاری ہے)
ساما کے مطابق"تمام بینک اور دیگر مالیاتی ادارے اپنے صارفین کے اکاؤنٹس کو طے شدہ ضابطہ کار اور دلجمعی کے ساتھ پہلے ہی کی طرح چلاتے رہیں گے۔
اس کے علاوہ تمام ضروری ہدایات ککو ملحوظ خاطر رکھا جائے گا۔واضح رہے کہ کورونا وبا پھیلنے کے بعدسعودی مانیٹری اتھارٹی (ساما) کی جانب سے اپریل 2020ء میں سعودی بینکوں کو ہدایت کر دی گئی تھی کہ جن صارفین کے شناختی کاڈز یا اقاموں کی معیاد ختم ہو گئی ہے یا ہونے والی ہے، ان کے بینک اکاؤنٹس معطل نہ کیے جائیں۔ اسی طرح صارفین کے اے ٹی ایم کارڈز کی میعاد میں بھی آٹومیٹک طریقے سے توسیع کر دی جائے۔ساما نے بنکوں کو صارفین کے اے ٹی ایم کارڈوں کی میعاد میں از خود توسیع کی ہدایت کرتے ہوئے کہا تھا کہ جن صارفین کے کارڈ 2 جون 2020 تک ختم ہونے والے ہیں،ان کی تجدید کردی جائے گی۔ساما نے قومی شناختی کارڈوں کی میعاد ختم ہونے یا غیر فعال ہونے کی صورت میں بھی بنک صارفین کے کھاتوں کو بند نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔سعودی عرب کی مالیاتی اتھارٹی نے یہ احکامات کرونا وائرس کی وبا کو پھیلنے سے روکنے کے لیے احتیاطی اقدامات کے اثرات کے پیش نظرجاری کیے تھے۔ریاض میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
پاکستان اور سعودی عرب ہر محاذ پر شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے، وزیراعظم
سعودی عرب میں رمضان المبارک سے متعلق مساجد کیلئے ضوابط جاری
سعودی عرب کی خطے میں ای گورنمنٹ سروسز میں پہلی پوزیشن
پاکستان آرمی اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ عسکری مشقیں
اردن کے ولی عہد کی سعودی اہلیہ شہزادی رجوہ کے والد کا انتقال ہوگیا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب سیاحتی شعبے میں سرفہرست قرار
پاکستان اور سعودیہ کے دفاعی شعبے میں تعاون کی یادداشتوں پر دستخط
سعودی عرب نے مقامی طور پر اسمبل شدہ نیا ’ہاک جیٹ‘ لانچ کردیا
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
سعودیہ میں ایک ہفتے میں 19 ہزار سے زائد غیرقانونی تارکین گرفتار
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
بغیر اجازت غیرملکیوں کی حرم مکی میں داخلے پر پابندی عائد
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ