قومی دن پر سعودیہ میں ایئر شو کی تیاریاں، فضا مختلف رنگوں سے سج گئی
ساحلی شہر جدہ ، دارالحکومت ریاض ، خبر اور طائف سمیت مملکت کے دیگر بڑے شہروں میں ایئر شوز منعقد کیے جارہے ہیں ، جن میں سعودی رائل ایئرفورس، سعودی ہاکس اور السعودیہ بوئنگ طیارے شرکت کریں گے
ساجد علی منگل 21 ستمبر 2021 13:33
(جاری ہے)
ادھر سعودی عرب میں یوم وطنی کے موقع پر 70 لاکھ سے زائد اشیاء سستے داموں فروخت کرنے کا اعلان کردیا گیا۔
سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت تجارت کے ترجمان عبدالرحمن الحسین نے کہا ہے کہ 70 لاکھ سے زیادہ اشیا سستے داموں فروخت ہوں گی ، کیوں کہ یوم وطنی کے موقع پر تجارتی اداروں میں صارفین کے لیے سستے داموں سامان فروخت کرنے کا رجحان بڑھ گیا ہے اور اب تک 2700 سے زیادہ تجارتی ادارے اور آن لائن کاروبار کرنے والے تجارتی مراکز یوم وطنی کی مناسبت سے رعایتی پیکیج پیش کرنے کے لیے اجازت نامے حاصل کرچکے ہیں ، سستے داموں فروخت ہونے والی اشیاء میں ملبوسات سرفہرست ہیں ، اس کے بعد فرنیچر دوسرے، خوشبوئیں اور گھڑیاں تیسرے ، سونے کے زیورات چوتھے جب کہ کھانے پینے کی مختلف اشیاء پانچویں نمبر پر ہیں۔ریاض میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
پاکستان اور سعودی عرب ہر محاذ پر شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے، وزیراعظم
سعودی عرب میں رمضان المبارک سے متعلق مساجد کیلئے ضوابط جاری
سعودی عرب کی خطے میں ای گورنمنٹ سروسز میں پہلی پوزیشن
پاکستان آرمی اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ عسکری مشقیں
اردن کے ولی عہد کی سعودی اہلیہ شہزادی رجوہ کے والد کا انتقال ہوگیا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب سیاحتی شعبے میں سرفہرست قرار
پاکستان اور سعودیہ کے دفاعی شعبے میں تعاون کی یادداشتوں پر دستخط
سعودی عرب نے مقامی طور پر اسمبل شدہ نیا ’ہاک جیٹ‘ لانچ کردیا
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
سعودیہ میں ایک ہفتے میں 19 ہزار سے زائد غیرقانونی تارکین گرفتار
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری