"بگ ٹکٹ ابوظہبی"، غیر ملکیوں کے گروپ نے ساڑھے 68 کروڑ کا انعام جیت لیا
ہندوستانی شخص نے دوستوں کیساتھ مل کر لاٹری کا ٹکٹ خریدا تھا، انعام جیتنے والے مشکل مالی حالات کی وجہ سے امارات کو چھوڑنے کیلئے تیار تھے
محمد علی جمعہ 3 جولائی 2020 23:55
بتایا گیا ہے کہ کچھ ہندوستانی دوست جو اپنے ملک واپس جانے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے، وہ کروڑوں روپے کا انعقام جیتنے میں کامیاب ہوگئے۔ 20 دوستوں نے مل کر ابوظہبی بگ ٹکٹ لاٹری کا ٹکٹ خریدا تھا، اور پھر اب وہ 15 ملین درہم یعنی ساڑھے 68 کروڑ روپے پاکستانی جیتنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔
(جاری ہے)
یوں اب 20 افراد کے اس گروپ کے ہر فرد کو ساڑھے 7 لاکھ درہم ملیں گے۔
ابوظہبی بگ ٹکٹ لاٹری کا ٹکٹ خریدنے والے نوفل نامی ہندوستانی شخص کا کہنا ہے کہ وہ 2005 سے دبئی میں مقیم ہے اور گزشتہ 2 سال سے ہر 2 ماہ کے وقفے سے ابوظہبی بگ ٹکٹ لاٹری کا ٹکٹ خریدتا تھا۔ ہمیشہ وہ اور 2 سے 3 دوست مل کر ٹکٹ خریدا کرتے تھے، تاہم اس مرتبہ 20 دوستوں نے مل کر ٹکٹ خریدا، تاکہ کسی پر مالی بوجھ نہ پڑے۔ نوفل بتاتے ہیں کہ 2 ٹکٹ کی خریداری پر ایک ٹکٹ مفت ملتا ہے، اس لیے 500 درہم کے 2 ٹکٹ خریدے اور ساتھ میں ایک ٹکٹ مفت ملا۔ نوفل کا مزید بتانا ہے کہ انعام جیتنے والے اس کے بیشتر دوست امارات میں معمولی نوکریاں کر رہے ہیں، اور اب موجودہ بحران کے حالات میں وہ اپنے ملک واپس جانے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔متعلقہ عنوان :
ابو ظہبی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے ..
87 ممالک کے شہریوں کیلئے یو اے ای میں ویزا آن ارائیول کی سہولت
امارات نے رمضان المبارک میں ملازمین کیلئے اوقات کار کم کردیئے
کارکن کو ملازمت نہ دینے پر کمپنی کو ایک لاکھ 20 ہزار درہم جرمانہ
اماراتی ویزوں کے اجراء یا تجدید کا عمل مزید آسان ہوگیا
ابوظہبی ایئرپورٹ کا نام تبدیل کردیا گیا
پاکستان اور یو اے ای کے دو طرفہ تعاون بڑھانے کی یادداشت پر دستخط
دنیا بھر میں ورک ویزہ کی مانگ میں یو اے ای سرفہرست
ابوظہبی پولیس نے سپیڈ لمٹ کے اصول کی وضاحت جاری کردی
اتحاد ریل نے اپنی پہلی مسافر ٹرین کا کامیاب تجربہ کرلیا
ابوظہبی لگاتار آٹھویں سال دنیا کا محفوظ ترین شہر قرار
یو اے ای کا 7 ریاستوں کو ملانے والی نئی ہائی وے کی تعمیر پر غور
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
بغیر اجازت غیرملکیوں کی حرم مکی میں داخلے پر پابندی عائد
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ