متحدہ عرب امارات میں یومیہ کورونا کیسز 2500 سے نیچے نہ آسکے
گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران یو اے ای میں 2,511 نئے کورونا کیسز کی تصدیق ہوئی ، اس دوران 795 صحت یاب بھی ہوئے تاہم وباء سے 3 افراد کی اموات کی بھی اطلاع دی گئی
ساجد علی منگل 11 جنوری 2022 16:55
(جاری ہے)
اس صورتحال میں متحدہ عرب امارات میں ڈاکٹروں نے لوگوں پر زور دیا ہے کہ وہ انفلوئنزا اور کوویڈ 19 دونوں کے لیے ٹیسٹ کروائیں اگر انہیں 39 ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ بخار ہو ، سردی لگ رہی ہو ، گلے میں خراش ہو، ناک بہہ رہا ہو یا ناک بند ہو اور جسم میں شدید درد ہو ، کیوں کہ ایسے مریضوں کو ' فلورونا' ہو سکتا ہے کیوں کہ جب کمیونٹیز میں اس طرح کے پیتھوجینز کی مضبوط منتقلی ہوتی ہے تو کووڈ 19 اور فلو جیسے شریک انفیکشن کوئی غیر معمولی بات نہیں ہے۔
ادھر خلیج ٹائمز سے گفتگو میں دبئی ایئرپورٹس کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نے کہا ہے کہ کوویڈ 19 کی جانچ جلد ہی تاریخ بن جائے گی اور حکومتوں کو عام فہم صحت کے ضوابط میں مداخلت بند کرنی چاہیئے ، مجھے لگتا ہے کہ ہمیں اس کے ساتھ زندگی گزارنی ہوگی ، ہمیں مستقبل میں وائرس سے متعلق نقطہ نظر کو معمول پر لانے کے حصے کے طور پر سفر کرنے کے قابل ہونا پڑے گا ، دبئی نے ہوائی اڈوں کو بند نہیں کیا بلکہ انہیں ہائبرنیشن موڈ میں رکھا ہے۔متعلقہ عنوان :
ابو ظہبی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے ..
87 ممالک کے شہریوں کیلئے یو اے ای میں ویزا آن ارائیول کی سہولت
امارات نے رمضان المبارک میں ملازمین کیلئے اوقات کار کم کردیئے
کارکن کو ملازمت نہ دینے پر کمپنی کو ایک لاکھ 20 ہزار درہم جرمانہ
اماراتی ویزوں کے اجراء یا تجدید کا عمل مزید آسان ہوگیا
ابوظہبی ایئرپورٹ کا نام تبدیل کردیا گیا
پاکستان اور یو اے ای کے دو طرفہ تعاون بڑھانے کی یادداشت پر دستخط
دنیا بھر میں ورک ویزہ کی مانگ میں یو اے ای سرفہرست
ابوظہبی پولیس نے سپیڈ لمٹ کے اصول کی وضاحت جاری کردی
اتحاد ریل نے اپنی پہلی مسافر ٹرین کا کامیاب تجربہ کرلیا
ابوظہبی لگاتار آٹھویں سال دنیا کا محفوظ ترین شہر قرار
یو اے ای کا 7 ریاستوں کو ملانے والی نئی ہائی وے کی تعمیر پر غور
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام