متحدہ عرب امارات کی جانب سے پانچ سالہ رہائشی ویزے کا اعلان کر دیا گیا
یہ ویزہ 55سال سے زائد افراد کو مخصوص شرائط کی بناء پر دیا جائے گا
محمد عرفان منگل 18 ستمبر 2018 12:57
(جاری ہے)
اور زیادہ سے زیادہ غیر مُلکی سرمایہ کار اس سہولت سے فائدہ اُٹھانے کی غرض سے مملکت کا رُخ کریں۔
شیخ محمد راشد نے مزید بتایا کہ کابینہ نے مملکت میں موجود تمام سرکاری اور نجی ہسپتالوں کے لیے نئے وفاقی معیارات وضع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ شیخ محمد بن راشد نے اپنے ایک ٹویٹر پیغام میں کہا ’’ہم نے صنعتی شعبے میں بجلی کی فیس گھٹانے کی منظوری دی ہے۔ جبکہ وفاقی سطح پر ایک دِن کی عدالت قائم کرنے کی بھی منظوری دی گئی ہے۔ہم نے گرمیوں کی تعطیلات کے بعد کابینہ کا پہلا اجلاس منعقد کیا۔ ہم اپنے مُلک کی معیشت کو ترقی دینے کے سفر پر گامزن رہیں گے۔ اس کے علاوہ گورننس کے نظام کو مزید بہتر بنانے کی جانب بھی کام کیا جائے گا‘‘۔ واضح رہے کہ متحدہ عرب امارات میں گزشتہ کچھ عرصے سے غیر مُلکیوں کی بہتری اور معیشت میں غیر مُلکی سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کے لیے بہت سے انقلابی اقدامات لئے گئے ہیں۔ اس مقصد کے تحت سرمایہ کاروں کو دس سال تک کی مُدت کے لیے ویزوں کا اجراء کیا جا رہا ہے۔ جبکہ غیرقانونی طور پر مقیم پردیسیوں کو اپنا سٹیٹس قانونی رہائشیوں میں بدلنے کے لیے تین ماہ پر محیط ایمنسٹی سکیم کا اجراء بھی کیا گیا۔ اس سکیم کے تحت ہزاروں افراد امیگریشن سسٹم کے تحت ماضی میں عائد کیے گئے بھاری جرمانے معاف کروا چکے ہیں۔متعلقہ عنوان :
ابو ظہبی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے ..
87 ممالک کے شہریوں کیلئے یو اے ای میں ویزا آن ارائیول کی سہولت
امارات نے رمضان المبارک میں ملازمین کیلئے اوقات کار کم کردیئے
کارکن کو ملازمت نہ دینے پر کمپنی کو ایک لاکھ 20 ہزار درہم جرمانہ
اماراتی ویزوں کے اجراء یا تجدید کا عمل مزید آسان ہوگیا
ابوظہبی ایئرپورٹ کا نام تبدیل کردیا گیا
پاکستان اور یو اے ای کے دو طرفہ تعاون بڑھانے کی یادداشت پر دستخط
دنیا بھر میں ورک ویزہ کی مانگ میں یو اے ای سرفہرست
ابوظہبی پولیس نے سپیڈ لمٹ کے اصول کی وضاحت جاری کردی
اتحاد ریل نے اپنی پہلی مسافر ٹرین کا کامیاب تجربہ کرلیا
ابوظہبی لگاتار آٹھویں سال دنیا کا محفوظ ترین شہر قرار
یو اے ای کا 7 ریاستوں کو ملانے والی نئی ہائی وے کی تعمیر پر غور
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
بغیر اجازت غیرملکیوں کی حرم مکی میں داخلے پر پابندی عائد
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام