متحدہ عرب امارات میں مائیکرو بس حادثے میں 5 ایشائی کارکن زخمی ہو گئے
متحدہ عرب امارات کی ریاست راس الخیمہ میں افسوسناک ٹریفک حادثے میں 5 ایشائی شہری زخمی ہو گئے
سعدیہ عباس بدھ 16 مئی 2018 12:37
(جاری ہے)
ڈرایکٹر کمانڈر احمد سعید ال سام ال نقبی نے مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق حادثہ تیز رفتاری اور لاپرواہی کی باعث پیش آیا تھا ۔ انہوں نے مزید وضاحت کی کہ دونوں گاڑیوں کے ڈرائیور جنکی عمریں 26 اور 27 سال تھیں معمولی طور پر زخمی ہوئے تھے جبکہ باقی کے دوافراد معمولی طور پر زخمی ہوئے تھے اور ایک 54 سالہ شخص شدید زخمی ہو گیا تھا ۔
54 سالہ شخص کی حالت تشویشناک ہے اور اسے اسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ میں زیر علاج رکھا گیا ہے ۔محکمہ ٹریفک کے ڈرایکٹر کمانڈر احمد سعید ال سام ال نقبی نے مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈرائیور کو دوران ڈرائیونگ لاپرواہی نہیں برتنی چاہیے بصورت دیگر ایسے واقعات پیش آتے رہیں گے ۔رأس الخيمہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
امارات میں نیو ایئر نائٹ پر آتشبازی کا ورلڈ ریکارڈ بنانے کی تیاری
متحدہ عرب امارات میں موسلادھار بارشیں‘ آن لائن کلاسز کا اعلان
متحدہ عرب امارات سے عمان کے نئے بس روٹ کا اعلان
امارات میں 10 لاکھ درہم الیکٹرانک فراڈ کے ملزم چند گھنٹوں میں گرفتار
یو اے ای اور عمان کے درمیان نئی بس سروس چلانے کا معاہدہ ہوگیا
’400 درہم جرمانہ‘ پولیس نے رہائشیوں کو تازہ وارننگ جاری کردی
امارات میں ملازمت کے خواہشمندوں کیلئے بہترین موقع
امارات میں ٹریک سگنل کی خلاف ورزی پر تقریباً 75 ہزار روپے جرمانہ
امارات میں گھروں سے چوریاں کرنے والا ایشیائی گروہ گرفتار
امارات میں گاڑی چلانے والوں کے لیے تازہ وارننگ
متحدہ عرب امارات میں خطہ خلیج کا پہلا کسینو(جوا خانہ) کھولنے کی تیاریاں
متحدہ عرب امارات سے بھارت کی سستی پروازوں کا آغاز
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
بغیر اجازت غیرملکیوں کی حرم مکی میں داخلے پر پابندی عائد
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ