Open Menu

Iftar Ke Masail : Gharoob Se Qabal Azaan Par Iftaar - Article No. 1859

Iftar Ke Masail : Gharoob Se Qabal Azaan Par Iftaar

افطار کے مسائل : غروب سے قبل آذان پر افطار - تحریر نمبر 1859

غروب سے قبل آذان پر افطار

ہفتہ 26 مئی 2018

سوال: مو¿ذن نے آذان تقریباََ سات منٹ پہلے دے دی ، میں نے اس آذان پر روزہ افطار کر لیا، کیامیرا روزہ ہو گیا یا نہیں؟ جواب: روزہ نہیں ہوا، اگر آپ کو اسی آذان کے صحیح وقت پر ہونے کا ظن غالب تھا، تو صرف قضاءواجب ہے کفارہ نہیں۔ اور اگر شبہ تھا تو کفارہ بھی واجب ہے۔

Browse More Islamic Articles In Urdu