Open Menu

Muaena Elahi Ki Misaal - Article No. 1180

Muaena Elahi Ki Misaal

معائنہ الہٰی کی مثال - تحریر نمبر 1180

بصرہ میں ایک رئیس تھا۔ایک دن وہ اپنے باغ میں گیا تو باغبان کی بیوی کے حسن و جمال پر اس کی نظر پڑگئی۔رئیس نے اس کے شوہر کو کسی بہانے باہر بھیج دیا

منگل 13 جون 2017

بصرہ میں ایک رئیس تھا۔ایک دن وہ اپنے باغ میں گیا تو باغبان کی بیوی کے حسن و جمال پر اس کی نظر پڑگئی۔رئیس نے اس کے شوہر کو کسی بہانے باہر بھیج دیا اور عورت سے کہا دروازے بند کردو۔

(جاری ہے)

عورت نے آکر کہا میں مکان کے تمام دروازے توبند کردئیے ہیں لیکن ایک دروازہ میں بند نہیں کرسکتی ہوں۔رئیس نے پوچھا وہ کونسا دروازہ ہے؟عورت نے کہا وہ دروازہ ہمارے اور خدا کے درمیان کا ہے۔رئیس شرمندہ اور پشیمان ہو کر توبہ و استغفار کرنے لگا۔

Browse More Islamic Articles In Urdu