Open Menu

Rozay Daar Ko Kin Cheezon Sy Bachna Chahiye - Article No. 1884

Rozay Daar Ko Kin Cheezon Sy Bachna Chahiye

روزے دار کو کن چیزوں سے بچنا چاہیئے - تحریر نمبر 1884

روزہ صرف کھانا پینا چھوڑنے کا نام نہیں ہے

بدھ 30 مئی 2018

روزے دار کے لیے حسبِ ذیل چیزوں سے اجتناب ضروری ہے 1۔ جھوٹ سے : جیسے نبئی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس شخص نے جھوٹ بولنا اور جھوٹ پر عمل کرنا نہ چھوڑا، تو اللہ عزوجل کو کوئی ضرورت نہیں ہے کہ ایسا شخص اپنا کھانا پینا چھوڑے۔“ 2۔

(جاری ہے)

لغو اور رفث سے : نبئی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”روزہ صرف کھانا پینا چھوڑنے کا نام نہیں ہے۔ روزہ تو لغو اور رفث سے بچنے کا نام ہے۔ اس لیے اگر تجھ کو کوئی سب و شتم کرے یا تیرے ساتھ جہالت سے پیش آئے، تو تو کہہ دے ، میں تو روزے دار ہوں۔“

Browse More Islamic Articles In Urdu