Open Menu

Sehar Ke Masail O Fazail : Azan Ke Waqt Mun Ka Luqma Nigal Gya - Article No. 1834

Sehar Ke Masail O Fazail : Azan Ke Waqt Mun Ka Luqma Nigal Gya

سحری کے مسائل و فضائل : آذان کے وقت منہ کا لقمہ نگل گیا - تحریر نمبر 1834

آذان کے وقت منہ کا لقمہ نگل گیا

نازش ظفر پیر 21 مئی 2018

سحری کے مسائل و فضائل : آذان کے وقت منہ کا لقمہ نگل گیا سوال : آذان ہوتے ہی سحری چھوڑ دی لیکن جو ایک دو لقمہ منہ کے اندر تھے ان کو نگل کر پانی پی لیا، کیا روزہ ہو گیا یا قضا لازمی ہے؟ جواب: اگر یہ ظن غالب ہو کہ صبح صادق ہونے کے بعد آذان شروع ہوئی ہے تو روزہ نہ ہو گا اور اگر حالت شبہ ہو تو اس وقت کھانا پینا مکروہ ہے مگر روزہ صحیح ہو جائے گا۔

Browse More Islamic Articles In Urdu