Jeddah News in Urdus
Jeddah Urdu News - Read Local & Important news of Jeddah, Saudi Arabia in Urdu. Including Pakistani community news, immigration news, visa news, crime news, local news & more.
جدہ کی خبریں

جمعرات 16 جنوری 2025 18:15
پاکستان مسلم لیگ ن ٹریڈ ونگ کے ایگزیکٹو ممبر چوہدری رضوان اسلم جٹ کی جانب سے عمرہ کی سعادت کے لیے آئے ہوئے فیصل آباد کی کاروباری و سماجی شخصیت چوہدری غلام محی الدین کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ کا اہتمام ..
پاکستان مسلم لیگ ن ٹریڈ ونگ کے ایگزیکٹو ممبر چوہدری رضوان اسلم جٹ کی جانب سے عمرہ کی سعادت کے لیے آئے ہوئے فیصل آباد کی کاروباری و سماجی شخصیت چوہدری غلام محی الدین کے اعزاز میں پر تکلف عشائیہ کا ... مزید

پیر 13 جنوری 2025 22:40
پاکستان پیپلز پارٹی سعودی عرب کے زیر اہتمام قائدِ جمہوریت شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 97ویں سالگرہ کی پروقار تقریب
پاکستان پیپلز پارٹی سعودی عرب کے زیر اہتمام قائدِ جمہوریت شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 97ویں سالگرہ کی مناسبت سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کی مہمانِ خصوصی سینیٹر سحر کامران تھیں، جنہوں ... مزید

ہفتہ 11 جنوری 2025 18:20
پاکستان حج والنٹیئرز گروپ سعودی عرب کے زیر اہتمام حجاز ریجن کے رضاکاروں کے لیے تقریب تقسیم اسناد کا انعقاد
پاکستان حج والنٹیئرز گروپ سعودی عرب کے زیر اہتمام حجاز ریجن کے رضاکاروں کے لیے تقریب تقسیم اسناد منعقد کی گئی، جس میں بڑی تعداد میں حج رضاکاروں اور کمیونٹی رہنماؤں نے شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ... مزید

جمعہ 10 جنوری 2025 18:02
پاکستان انویسٹرز فورم کا نیا سالانہ سلوگن جاری: "آؤ، پاکستان کو عظیم تر بنائیں"
پاکستان انویسٹرز فورم نے نئے سال کے لیے سلوگن "آؤ، پاکستان کو عظیم تر بنائیں" جاری کر دیا۔ فورم کی سالانہ تقریب جدہ میں منعقد ہوئی، جس میں قونصل جنرل جدہ خالد مجید، کمرشل قونصلر سعدیہ خان، فورم کے ... مزید

پیر 6 جنوری 2025 22:51
اوورسیز پاکستانی ہمارا حقیقی سرمایہ ہیں
خیبرپختونخوا حکومت سیاحت کے شعبے میں ملکی اور غیر ملکی سیاحوں کو بہترین سہولیات فراہم کرنے اور معاونت کے لیے عمران خان کے وژن پر گامزن ہے۔ مشیر برائے سیاحت زاہد چنزیب نے ہزارے وال اوورسیز کمیونٹی ... مزید

ہفتہ 4 جنوری 2025 23:06
جدہ میں مقیم پاکستانی نوجوان اور سماجی شخصیت محمد عطااللہ کی نئی کمپنی "افکار سروسز" کی پروقار افتتاحی تقریب
جدہ میں مقیم پاکستانی نوجوان اور سماجی شخصیت محمد عطااللہ نے اپنی نئی کمپنی "افکار سروسز" کی پروقار افتتاحی تقریب منعقد کی۔ تقریب کے مہمان خصوصی پاکستان انویسٹرز فورم کے صدر چوہدری شفقت محمود دھول ... مزید

پیر 30 دسمبر 2024 19:00
جدہ میں معروف صحافی چوہدری نورالحسن گجر کے پاک میڈیا جرنلسٹس فورم انٹرنیشنل کا چیئرمین منتخب ہونے کی خوشی میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد
جدہ میں کشمیری کمیونٹی کی معروف کاروباری و سماجی شخصیت راجہ محمد ریاض کی جانب سے معروف صحافی چوہدری نورالحسن گجر کو پاک میڈیا جرنلسٹس فورم انٹرنیشنل کا چیئرمین منتخب ہونے کی خوشی میں ایک پروقار ... مزید

ہفتہ 23 نومبر 2024 15:02
سعودی عرب میں منشیات کی فروخت میں ملوث 2 پاکستانی گرفتار
سعودی عرب میں منشیات کی فروخت میں ملوث 2 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ المرصد اخبار کے مطابق جدہ گورنریٹ میں سکیورٹی فورسز نے گشت کے دوران پاکستانی شہریت کے حامل ایک رہائشی اور ایک تارکین وطن ... مزید

اتوار 29 ستمبر 2024 15:27
جدہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں آگ بھڑک اٹھی
سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں واقع انٹرنیشنل مارکیٹ میں آگ بھڑک اٹھی، جدہ انٹرنیشنل مارکیٹ الروضہ محلے میں واقع ہے اور شہر کی قدیم ترین اور معروف مارکیٹ ہے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق جدہ کی مشہور ... مزید

جمعہ 2 اگست 2024 22:25
پی آئی اے کا ملک کے ایک اور شہر سے سعودی شہر جدہ کیلئے پروازوں کے آغاز
پی آئی اے کا ملک کے ایک اور شہر سے سعودی شہر جدہ کیلئے پروازوں کے آغاز ، آغاز کردہ نئے فضائی روٹ پر ہفتہ وار بنیاد پر دو طرفہ 2 پروازیں چلائی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق فضائی پابندیوں کی شکار پاکستان ... مزید

اتوار 7 اپریل 2024 22:21
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام ۔ افطار ڈنر تقریب میں شریک ورکرز کو ویلکم کرتے ہوئے رحمان اقبال ... مزید

ہفتہ 6 اپریل 2024 00:01
وزیراعظم کا منصب سنبھالنے کے بعد شہباز شریف کا پہلا غیر ملکی دورہ
وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف رمضان المبارک کے آخری ایام میں 6 سے 8 اپریل 2024 تک سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ منصب سنبھالنے کے بعد وزیر اعظم کا یہ پہلا غیر ملکی دورہ ہو گا۔ وزیر خارجہ امور، وفاقی وزیر ... مزید

پیر 8 جنوری 2024 13:48
پاکستان سعودی عرب کے حج 2024ء کے معاہدے پر دستخط
پاکستان اور سعودی عرب نے حج 2024ء سے متعلق معاہدے پر دستخط کر دیئے، سپانسر شپ سکیم کے تحت بچ جانے والا کوٹہ پاکستان کی جانب سے سعود ی عرب کو واپس کردیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان اور سعودی ... مزید

پیر 2 اکتوبر 2023 13:19
السعودیہ نے نیا لوگو اور شناخت متعارف کروادی
سعودی عرب کی قومی ایئرلائن ’السعودیہ‘ نے نیا لوگو اور شناخت متعارف کروادی، عملے کا یونیفارم اور طیاروں کا ڈیزائن بھی تبدیل کردیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق السعودیہ نے مملکت کے ساحلی شہر جدہ میں ... مزید

منگل 26 ستمبر 2023 12:44
سعودی شہزادہ شیف بن گیا
سعودی شہزادے نے اپنے نئے ریسٹورنٹ میں صارفین کے لیے خود کھانا بنانے اور پیش کرنے کے ویڈیو کلپس کے ذریعے سوشل میڈیا صارفین کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کردیا۔ تفصیلات کے مطابق شہزادہ نائف بن ممدوح بن ... مزید

پیر 11 ستمبر 2023 10:47
عمرہ زائرین کیلئے جدہ ایئرپورٹ سے مکہ مفت بس سروس بند
سعودی عرب نے عمرہ زائرین کیلئے جدہ ایئرپورٹ سے مکہ مکرمہ تک چلنے والی مفت بس سروس بند کردی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ جدہ کے حکام نے کہا ہے کہ ایئرپورٹ سے ... مزید

پیر 4 ستمبر 2023 13:47
سعودی عرب نے جدید تعمیرات کا نیا منصوبہ تیار کرلیا
سعودی عرب نے اپنے ساحلی شہر جدہ میں جدید تعمیرات کا نیا منصوبہ تیار کیا ہے، گیم چینجر قرار دیے جانے والے کینال میگا پراجیکٹ میں 1 لاکھ 30 ہزار افراد کیلئے رہائشی اور کمرشل ایریاز بنائے جائیں گے۔ عرب ... مزید

جمعرات 24 اگست 2023 22:22
پاکستانی مزدور کی جان بچانے کیلئے سعودی حکومت نے ہیلی کاپٹر بھیج دیا
پاکستانی مزدور کی جان بچانے کیلئے سعودی حکومت نے ہیلی کاپٹر بھیج دیا۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر سعودی عرب کے شہر جدہ میں پیش آئے ایک واقعے کی ویڈیو زیر گردش ہے، جس نے مملکت میں رہنے والے غیر ... مزید

منگل 22 اگست 2023 16:54
سعودی ڈاکٹروں نے تاریخ رقم کردی
سعودی ڈاکٹروں نے تاریخ رقم کرتے ہوئے خطے میں پہلی بار بذریعہ روبوٹ مریض کے دماغ میں چپ لگا دی۔ العربیہ نیوز کے مطابق جدہ میں کنگ فیصل سپیشلسٹ ہسپتال اور ریسرچ سنٹر میں روبوٹ کا استعمال کرتے ہوئے ... مزید

ہفتہ 19 اگست 2023 12:24
سعودی ہوائی اڈوں میں کنگ عبدالعزیز ایئرپورٹ جدہ سرفہرست
سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو کارکردگی کے حوالے سے ایک مرتبہ پھر مملکت کا بہترین ہوائی اڈہ قرار دے دیا گیا۔ عرب نیوز کے مطابق سعودی جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن ... مزید