Chichawatni News in Urdu

News about Chichawatni City چیچہ وطنی شہر کی خبریں - Read Local Chichawatni News and Breaking Chichawatni News on UrduPoint Local section of Chichawatni City. Full coverage of Chichawatni Pakistan including photos, videos and more.

چیچہ وطنی کی تازہ ترین خبریں

ماحولیاتی آلودگی کے اثرات کم کرنے کے حوالے سے درخت کلیدی اہمیت رکھتے ..

جمعہ 26 اپریل 2024 13:40

ماحولیاتی آلودگی کے اثرات کم کرنے کے حوالے سے درخت کلیدی اہمیت رکھتے ہیں ، کمشنر ساہیوال ڈویژن

کمشنر ساہیوال ڈویژن شعیب اقبال سید نے کہا ہے کہ ماحولیاتی آلودگی کے اثرات کم کرنے کے حوالے سے درخت کلیدی اہمیت رکھتے ہیں اس لئے جنگلات کا تحفظ و بحالی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔انہوں نے کہا کہ ... مزید

ہڑپہ کے علاقہ میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایمبولینس کا ڈرائیور جاں بحق

جمعہ 26 اپریل 2024 11:00

ہڑپہ کے علاقہ میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایمبولینس کا ڈرائیور جاں بحق

ہڑپہ کے علاقہ میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایمبولینس کا ڈرائیور جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق ایمبولینس ڈرائیور ظہور احمد ایک مریض کو چیچہ وطنی چھوڑ کر واپس ساہیوال جارہا تھا کہ دادفتیانہ کے قریب ناکہ ... مزید

قومی شاہراہ پر منی ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ،دوخواتین سمیت چھ افراد ..

جمعرات 25 اپریل 2024 18:27

قومی شاہراہ پر منی ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ،دوخواتین سمیت چھ افراد زخمی

چیچہ وطنی کے قریب قومی شاہراہ پر منی ٹرک اور مسافر وین میں تصادم کے نتیجہ میں دو خواتین سمیت چھ افراد زخمی ہوگئے، حادثہ دادفتیانہ کے قریب تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل ... مزید

چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو ..

جمعرات 25 اپریل 2024 16:13

چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا

چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق 45سالہ ملزم ظہور احمد نے کچھ عرصہ قبل 35سالہ بانو عرف نادیہ سے دوسری شادی کی تھی ،ملزم کو شک تھا کہ مقتولہ ... مزید

پولیس کی کارروائیاں، تین اشتہاری گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد

بدھ 24 اپریل 2024 19:20

پولیس کی کارروائیاں، تین اشتہاری گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد

قصبہ کمیر اور قصبہ کسووال میں پولیس نے مختلف کاروائیوں کے دوران تین اشتہاری ملزموں کو گرفتار کرکے انکے قبضہ سے ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا،ترجمان کے مطابق تینوں ملزم سنگین جرائم کے مختلف مقدمات میں ... مزید

پولیس نے چارملزمان کوگرفتارکرکے 38 لٹر دیسی شراب برآمد کرلی

بدھ 24 اپریل 2024 19:03

پولیس نے چارملزمان کوگرفتارکرکے 38 لٹر دیسی شراب برآمد کرلی

چیچہ وطنی کے علاقہ اوکانوالہ بنگلہ میں پولیس نے ایک کارروائی کے دوران چار ملزموں کو گرفتار کرکے انکے قبضہ سے 38لٹر دیسی شراب برآمد کرلی،ترجمان کے مطابق ملزمان عرفان،افضل،فضل اور عمر ایک عرصہ سے ... مزید

21اپریل کا ضمنی الیکشن 8،فروری کے الیکشن کا ہی ری پلے تھا،رائے حسن نواز

منگل 23 اپریل 2024 18:54

21اپریل کا ضمنی الیکشن 8،فروری کے الیکشن کا ہی ری پلے تھا،رائے حسن نواز

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور ممبر قومی اسمبلی رائے حسن نواز خان نے کہا ہے کہ 21اپریل کا ضمنی الیکشن 8،فروری کے الیکشن کا ہی ری پلے تھا،فرق صرف یہ تھا کہ 8،فروری کوفارم 47کے ذریعے پی ٹی آئی ... مزید

چیچہ وطنی ،مرکزی انجمن تاجران کا  ارکان قومی وصوبائی اسمبلی کے اعزاز ..

منگل 23 اپریل 2024 12:21

چیچہ وطنی ،مرکزی انجمن تاجران کا ارکان قومی وصوبائی اسمبلی کے اعزاز میں عیدملن پارٹی کا اہتمام

مرکزی انجمن تاجران چیچہ وطنی کے زیر اہتمام راوی سپورٹس کلب میں آزاد حیثیت سے منتخب ہونیوالے ممبران قومی وصوبائی اسمبلی رائے حسن نواز،محمدعثمان اور رائے مرتضیٰ اقبال کے اعزاز میں عیدملن پارٹی کا ... مزید

چیچہ وطنی ،تھانہ صدر کے علاقے میں چار منشیات فروش گرفتار ،منشیات برآمد

منگل 23 اپریل 2024 11:10

چیچہ وطنی ،تھانہ صدر کے علاقے میں چار منشیات فروش گرفتار ،منشیات برآمد

پولیس نے تھانہ صدر کے علاقے میں منشیات فروشی کیخلاف کاروائیوں کے دوران چار ملزمان کو گرفتار کرکے انکے قبضہ سے 3کلو گرام چرس اور55لٹر دیسی شراب برآمد کرلی ہے۔ترجمان کے مطابق ملزم گلزار حسین کے قبضہ ... مزید

عالمی یوم ارض  پرمیونسپل کمیٹی کے زیر اہتمام   واک کا انعقاد

پیر 22 اپریل 2024 16:59

عالمی یوم ارض پرمیونسپل کمیٹی کے زیر اہتمام واک کا انعقاد

عالمی ارتھ ڈے کے موقع پر میونسپل کمیٹی چیچہ وطنی کے زیر اہتمام میونسپل کمپلیکس سے آزادی چوک تک واک کا انعقادکیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر مہتاب بلوچ، چیف آفیسر پرویز اختر، انسپکٹر وائلڈ لائف عبدالجبار ... مزید

ڈ ی پی اوساہیوال نے کھلی کچہری میں  سائلین کی شکایات اور مسائل سنے

پیر 22 اپریل 2024 12:45

ڈ ی پی اوساہیوال نے کھلی کچہری میں سائلین کی شکایات اور مسائل سنے

ڈ سٹرکٹ پولیس آفیسر ساہیوال فیصل شہزاد نے ڈی پی او آفس میں کھلی کچہری کاانعقاد کیا ، ڈی ایس پی سرکل اور متعلقہ تھانہ جات کے ایس ایچ اوز بھی اس موقع پر موجود تھے،ڈی پی او نے کھلی کچہری میں آنیوالے سائلین ... مزید

پنجاب کونسل آف دی آرٹس کے زیر انتظام پہلا پنجاب مقابلہ موسیقی 27،29اور30اپریل ..

پیر 22 اپریل 2024 12:40

پنجاب کونسل آف دی آرٹس کے زیر انتظام پہلا پنجاب مقابلہ موسیقی 27،29اور30اپریل کو ہوگا، ڈائریکٹرآرٹس کونسل محمد سلیم قیصر

پنجاب کونسل آف دی آرٹس ساہیوال کے زیر انتظام پہلا پنجاب مقابلہ موسیقی 27,29اور30اپریل کو تمام اضلاع میں ہوگا جس میں 14 سال سے 30 سال تک کے نوجوان حصہ لے سکیں گے۔یہ بات ڈائریکٹر ساہیوال آرٹس کونسل محمد ... مزید

ڈاکوؤں نے ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ کرکے دکان دار کوزخمی کردیا

اتوار 21 اپریل 2024 14:30

ڈاکوؤں نے ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ کرکے دکان دار کوزخمی کردیا

ڈاکوؤں نے ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ کرکے دکان دار کوزخمی کردیا،پولیس کے مطابق گاؤں107،بارہ ایل کا رہائشی عمران حسین اپنی پرچون کی دکان پرموجود تھا کہ دومسلح ملزمان اچانک اندر گھس آئے اور سیل ... مزید

ڈی پی اوساہیوال کا پولیس خدمت مرکز، میثاق سنٹر، پولیس تحفظ مرکز اورٹریفک ..

ہفتہ 20 اپریل 2024 17:28

ڈی پی اوساہیوال کا پولیس خدمت مرکز، میثاق سنٹر، پولیس تحفظ مرکز اورٹریفک سنٹرکا دورہ ، فراہم کردہ سہولیات کا جائزہ

ڈی پی او ساہیوال فیصل شہزاد نے پولیس خدمت مرکز، میثاق سنٹر ، پولیس تحفظ مرکز اور ٹریفک سنٹر کا دورہ کرکے عوام الناس کو فراہم کی جانیوالی سہولیات کا جائزہ لیا ۔ ڈی پی او نے ان سنٹرز پر موجود شہریوں ... مزید

اے ایس پی چیچہ وطنی کا جوڈیشل حوالات کا دورہ ، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ

ہفتہ 20 اپریل 2024 17:28

اے ایس پی چیچہ وطنی کا جوڈیشل حوالات کا دورہ ، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساہیوال فیصل شہزاد کے احکامات پر اے ایس پی سرکل معاذالرحمان نے جوڈیشل حوالات چیچہ وطنی کا دورہ کیا۔ سب ڈویژنل پولیس آفیسر نے سکیورٹی پر مامور افسران اور اہلکاروں کی حاضری چیک ... مزید

جرائم پیشہ افراد کیخلاف کریک ڈاؤن کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی

جمعہ 19 اپریل 2024 13:19

جرائم پیشہ افراد کیخلاف کریک ڈاؤن کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی

پولیس نے سال 2024کے پہلے تین ماہ کے دوران ضلع بھر میں جرائم پیشہ افراد کیخلاف کریک ڈاؤن کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی ،ترجمان ڈی پی او آفس کے مطابق منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کے دوران 4497 لیٹر شراب، ... مزید

ریسکیو 1122 ساہیوال نے عیدالفطر کے03 دنوں میں 693 ایمرجنسیزپر ریسپانس کیا۔ ..

جمعرات 18 اپریل 2024 21:54

ریسکیو 1122 ساہیوال نے عیدالفطر کے03 دنوں میں 693 ایمرجنسیزپر ریسپانس کیا۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر

پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو1122 ساہیوال کو عیدکے03 دنوں کے دوران2851 کالز موصول ہوئیں۔جن میں سے 693 ایمرجنسی کالز تھیں۔ریسکیو1122 ساہیوال نے جن 693ایمرجنسی کالز پر رسپونڈ کیاان میں روڈ ٹریفک کریش126، میڈیکل ... مزید

چیچہ وطنی بوریوالہ روڈ پر منی ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار دو افراد ..

جمعرات 18 اپریل 2024 13:41

چیچہ وطنی بوریوالہ روڈ پر منی ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار دو افراد جاں بحق

چیچہ وطنی بوریوالہ روڈ پر منی ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار دو افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کیمطابق حادثہ 15،گیارہ ایل کے قریب تیزرفتاری کے باعث پیش آیا جہاں منی ٹرک اور موٹر سائیکل میں تصادم کے ... مزید

ڈی پی او ساہیوال  کا  تھانوں کا دورہ ، ایس ایچ او تھانہ فتح شیرکو چارج ..

بدھ 17 اپریل 2024 11:31

ڈی پی او ساہیوال کا تھانوں کا دورہ ، ایس ایچ او تھانہ فتح شیرکو چارج شیٹ جاری

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساہیوال فیصل شہزاد نے اے ایس پی عثمان سلیم کے ہمراہ ضلع کے مختلف تھانوں کا دورہ کیا۔ترجمان ڈی پی او آفس کے مطابق ڈی پی او نے تھانہ فتح شیر، فرید ٹاؤن اور تھانہ غلہ منڈی کاوزٹ کرکے ... مزید

ڈی پی او ساہیوال فیصل شہزاد کی زیر صدارت ڈی پی او آفس میں آن لائن کرائم ..

بدھ 17 اپریل 2024 11:28

ڈی پی او ساہیوال فیصل شہزاد کی زیر صدارت ڈی پی او آفس میں آن لائن کرائم میٹنگ کا انعقاد

ڈ سٹرکٹ پولیس آفیسر ساہیوال فیصل شہزاد کی زیر صدارت ڈی پی او آفس میں آن لائن کرائم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں ضلع بھر کے ایس ڈی پی او ز اور ایس ایچ او ز نے شرکت کی ، میٹنگ میں اہم اور سنگین جرائم ... مزید

Load More