Local News of Chagai in Urdu

Chagai City's Local Urdu News چاغی شہر کی مقامی خبریں - Read local and national Local news of Chagai on UrduPoint local section. Full coverage on Chagai city Local news. Including photos & videos.

چاغی شہر کی تازہ ترین مقامی خبریں

چاغی میں خسرہ وباء پھیلنے پر ڈی ایچ او چاغی نے نوٹس لے کر متاثرہ علاقے ..

منگل 17 مئی 2022 13:26

چاغی میں خسرہ وباء پھیلنے پر ڈی ایچ او چاغی نے نوٹس لے کر متاثرہ علاقے میں ٹیمیں روانہ کر دیں

چاغی میں خسرہ وباء پھیلنے پر ڈی ایچ او چاغی نے نوٹس لے کر متاثرہ علاقے میں ٹیمیں روانہ کر دیں تحصیل چاغی میں گزشتہ روز کلی محمد عمر میں خسرہ کے وبا کی وجہ سے تین سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا تھا۔ ڈی ایچ او ... مزید

تفتان میں لوکل گورنمنٹ کی جانب سے ہیٹ ویو سے آگاہی کے متعلق   واک کا ..

منگل 17 مئی 2022 13:17

تفتان میں لوکل گورنمنٹ کی جانب سے ہیٹ ویو سے آگاہی کے متعلق واک کا اہتمام

چاغی کے پاک ایران کے سرحدی شہر تفتان میں لوکل گورنمنٹ کی جانب سے ہیٹ ویو سے آگاہی کے متعلق گورنمنٹ بوائز ہائیر سکینڈری سکول میں واک کا اہتمام کیا گیا جس کی قیادت ایڈمنسٹریٹر یونین کونسل تفتان نے ... مزید

چاغی، انتظامیہ کی بے بسی اور قبضہ گروپ کے ظلم کے ستائے مظلوم اپنے فریاد ..

جمعہ 13 مئی 2022 17:06

چاغی، انتظامیہ کی بے بسی اور قبضہ گروپ کے ظلم کے ستائے مظلوم اپنے فریاد لے کر پریس کلب پہنچ گئے

انتظامیہ کی بے بسی اور قبضہ گروپ کے ظلم کے ستائے مظلوم اپنے فریاد لے کر پریس کلب پہنچے ضلع چاغی کے علاقے آمین آباد کے رہائشی ڈاکٹر عبدالسلام محمد حسنی حفیظ اللہ محمد حسنی عبدالمطلب محمد حسنی عبدالغنی ... مزید

چاغی میں دو مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق،ایک زخمی

بدھ 27 اپریل 2022 13:04

چاغی میں دو مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق،ایک زخمی

چاغی میں دو مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔پہلا واقعہ دالبندین میں پیش آیا جہاں کلی نور محمد میں نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ سے ڈرائیور سعید احمد جاں بحق جبکہ ان کے ساتھی ... مزید

چاغی میں آر سی ڈی شاہراہ پر پک اپ اور ٹرالر میں تصادم  سے دو افراد جاں ..

پیر 25 اپریل 2022 14:56

چاغی میں آر سی ڈی شاہراہ پر پک اپ اور ٹرالر میں تصادم سے دو افراد جاں بحق ، ایک زخمی

چاغی میں آر سی ڈی شاہراہ پر پک اپ اور ٹرالر میں تصادم کے سبب دو افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ لیویز فورس ذرائع کے واقعہ یک مچھ کے علاقے میں اس وقت پیش آیا جب تیز رفتار پک اپ گاڑی ٹرالر سے ٹکرا گئی۔ ... مزید

چاغی کے نواحی علاقے میں مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

پیر 25 اپریل 2022 14:56

چاغی کے نواحی علاقے میں مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

چاغی کے نواحی علاقے میں مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے ۔ تحصیلدارچاغی بہرام بگٹی نے "اے پی پی" کو بتایا کہ واقعہ محراب وڈھ میں پیش آیا جس کی اطلاع ملنے کے بعد لاشیں قریبی طبی مرکز منتقل ... مزید

کچکی مین آر سی ڈی شاہراہ پر گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق

ہفتہ 23 اپریل 2022 16:50

کچکی مین آر سی ڈی شاہراہ پر گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق

کچکی مین آر سی ڈی شاہراہ پر گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا خاندانی ذرائع کے مطابق کچکی مین آر سی ڈی شاہراہ پر نامعلوم تیز رفتار گاڑی نے ایک شخص شاہ نواز نامی کو کچل ڈالا موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا ... مزید

ڈرائیور حمید اللہ کی قتل کے خلاف پاک ایران شاہراہ بلاک

جمعہ 15 اپریل 2022 17:02

ڈرائیور حمید اللہ کی قتل کے خلاف پاک ایران شاہراہ بلاک

ڈرائیور حمید اللہ کی قتل کے خلاف پاک ایران شاہراہ بلاک ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز نوکنڈی میں مشتعل افراد کی جانب سے سیکورٹی فورسز کیخلاف مظاہرہ پتھراو سیکورٹی فورسز کے فائرنگ ایک شخص جاں بحق آٹھ ... مزید

چاغی ڈیزرٹ سفاری وزٹ سیاحوں کے دل و دماغ میں ہلچل اور مہم جوئی کی اہمیت ..

جمعہ 25 مارچ 2022 16:12

چاغی ڈیزرٹ سفاری وزٹ سیاحوں کے دل و دماغ میں ہلچل اور مہم جوئی کی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے،ارم خان

چاغی ڈیزرٹ سفاری کے سفر سے نہ صرف صحرائے چاغی کے قدرتی مناظر کا اندازہ ہوا بلکہ ان دماغی صلاحیتوں کے ماحرین کی بے مثال تعریف کی جنہونے پہلی بار ایک صحرا کو ایک ایڈوینچر کیمپ میں تبدیل کیا ان خیالات ... مزید

بلوچستان کے طلباء کے ساتھ ناروا سلوک کسی صورت میں برداشت نہیں کیا جائے ..

پیر 7 مارچ 2022 17:18

بلوچستان کے طلباء کے ساتھ ناروا سلوک کسی صورت میں برداشت نہیں کیا جائے گا ،یار محمد مینگل

بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع چاغی کے صدر یار محمد مینگل کی سربرائی میں ضلع سیکرٹریٹ سے حفیظ بلوچ کی عدم بازیابی اور اسلام آباد پولیس کی جانب سے بلوچ طلباء پر تشدد اور ایف آئی آر درج کر نے کے خلاف ریلی ... مزید

چاغی ، ٹرالر اور پک اپ گاڑی میں تصادم، ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں ..

جمعہ 21 جنوری 2022 15:26

چاغی ، ٹرالر اور پک اپ گاڑی میں تصادم، ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق ، دو افراد زخمی ہوگئے

:چاغی میں ٹرالر اور پک اپ گاڑی میں تصادم کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق ، دو افراد زخمی ہوگئے۔ اسسٹنٹ کمشنر دالبندین عرفان خلجی نے "اے پی پی" کو بتایا کہ یہ حادثہ جمعے کو نواحی علاقے ... مزید

چاغی کے علاقے دالبندین میں مسافر بس کی زد میں آکر کلینر کچلا گیا

ہفتہ 11 دسمبر 2021 14:31

چاغی کے علاقے دالبندین میں مسافر بس کی زد میں آکر کلینر کچلا گیا

چاغی کے علاقے دالبندین میں مسافر بس کی زد میں آکر کلینر کچلا گیا۔ واقعہ دالبندین کے مشرقی بائی پاس پر اس وقت پیش آیا جب گردی جنگل سے کوئٹہ جانے والی بس مسافر اتار کر روانہ ہورہی تھی کہ اس دوران اسی ... مزید

چاغی،ضلع چاغی کے صحافیوں کا وفد اسلام آباد کا مطالعاتی دورہ مکمل کرکے ..

جمعہ 19 نومبر 2021 14:53

چاغی،ضلع چاغی کے صحافیوں کا وفد اسلام آباد کا مطالعاتی دورہ مکمل کرکے واپس پہنچ گیا

ضلع چاغی کے صحافیوں کا وفد اسلام آباد کا مطالعاتی دورہ مکمل کرکے واپس پہنچ  گیا۔ دالبندین پریس کلب کے سابق صدر علی رضا رند کی قیادت میں چاغی، دالبندین، نوکنڈی اور تفتان کے 14 مقامی صحافیوں کے وفد ... مزید

چاغی،ڈپٹی کمشنر چاغی منصور احمد بلوچ کا دالبندین بازار کا دورہ

جمعہ 19 نومبر 2021 14:52

چاغی،ڈپٹی کمشنر چاغی منصور احمد بلوچ کا دالبندین بازار کا دورہ

ڈپٹی کمشنر چاغی منصور احمد بلوچ نے جمعہ کو دالبندین بازار کا دورہ کرکے مختلف شاہراہوں پر ٹریفک، صفائی اور تجاویزات ہٹانے کے عمل کا معائنہ کیا اس موقع پر دالبندین کے چیف آفسیر میونسپل کمیٹی زین العابدین ... مزید

چاغی،انسداد کرپشن کے عنوان پر  تقریب کا انعقاد

ہفتہ 6 نومبر 2021 16:02

چاغی،انسداد کرپشن کے عنوان پر تقریب کا انعقاد

ضلع واشک کے علاقے بسیمہ میں ڈائریکٹر کالجز کی جانب سے کرپشن کے حوالے سے انسداد کرپشن کے عنوان پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیاگیا۔ ڈائریکٹر کالجز نے انسداد کرپشن کے حوالے انٹر کالج بسیمہ میں تقریب ... مزید

چاغی،اسلامک ریلیف پاکستان ضلع چاغی کے زیر اہتمام چار روزہ فری آئی سرجیکل ..

جمعرات 21 اکتوبر 2021 12:48

چاغی،اسلامک ریلیف پاکستان ضلع چاغی کے زیر اہتمام چار روزہ فری آئی سرجیکل کیمپ کا انعقاد

اسلامک ریلیف پاکستان ضلع چاغی کے زیر اہتمام چار روزہ فری آئی سرجیکل کیمپ کا انعقاد رورل ہیلتھ سینٹر ماشکیل میں منعقد کیا گیا جہاں اسلامک ریلیف پاکستان کی تعاون سے سرجن ڈاکٹر عزیز احمد میمن اور جہانذیب ... مزید

چاغی، لیویز فورس نے فائرنگ کی تبادلے کے بعد سرغنہ سمیت تین مسلح ڈاکوؤں ..

جمعہ 8 اکتوبر 2021 14:47

چاغی، لیویز فورس نے فائرنگ کی تبادلے کے بعد سرغنہ سمیت تین مسلح ڈاکوؤں کو گرفتار کرکے مسروقہ گاڑی اور اسلحہ برآمد کرلیا

چاغی لیویز فورس نے فائرنگ کی تبادلے کے بعد سرغنہ سمیت تین مسلح ڈاکوؤں کو گرفتار کرکے مسروقہ گاڑی اور اسلحہ برآمد کرلیا، ڈپٹی کمشنر چاغی شفقت انور شاہوانی نے ڈی پی او انور بادینی، اسسٹنٹ کمشنر دالبندین ... مزید

ایرانی سرحدی حکام نے غیر قانونی سفر کے الزام میں 104 پاکستانیوں کو گرفتار ..

پیر 2 اگست 2021 16:11

ایرانی سرحدی حکام نے غیر قانونی سفر کے الزام میں 104 پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان حکام کے حوالے کر دیا

ایرانی سرحدی حکام نے غیر قانونی سفر کے الزام میں 104 پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان حکام کے حوالے کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق یہ پاکستانی باشندے روز گارکی تلاش میں ایران سے بیرون ملک جانا چاہتے تھے ... مزید

چاغی میں طوفانی بارش، ریلوے ٹریک متاثر، 2 افراد جاں بحق، نو زخمی

جمعرات 15 جولائی 2021 16:59

چاغی میں طوفانی بارش، ریلوے ٹریک متاثر، 2 افراد جاں بحق، نو زخمی

ضلع چاغی کے شہر دالبندین میں طوفانی بارش سے پاک ایران ریلوے ٹریک 21 مقامات سے متاثر ہوا ہے، بارش کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہو گئے جبکہ ایئر ٹریفک کا نظام بھی متاثر ہوا ہے۔ریلوے حکام کے ... مزید

لیویز فورس نے ایک اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا

بدھ 16 جون 2021 15:06

لیویز فورس نے ایک اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا

چاغی میں لیویز فورس نے ایک اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر دالبندین جاوید ڈومکی کی ہدایت پر تحصیلدار چاغی جاوید کرد نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے خاران پولیس ... مزید

Load More