Important News of Gujar Khan in Urdu

Gujar Khan City's Important Urdu News گوجر خان شہر کی اہم خبریں - Read local and national Important news of Gujar Khan on UrduPoint local section. Full coverage on Gujar Khan city Important news. Including photos & videos.

گوجر خان شہر کی تازہ ترین اہم خبریں

طلباء وطالبات ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں، راجہ پرویزاشرف

پیر 8 جنوری 2024 20:56

طلباء وطالبات ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں، راجہ پرویزاشرف

سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ ہونہار طلباء و طالبات کا زیور تعلیم سے آراستہ ہونا خوشی کی بات ہے، طلباء وطالبات ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں۔ پیر کوپنجاب کالج گوجر خان کے پہلے کانووکیشن ... مزید

امیدوار برائے قومی سلامتی حلقہ این اے 52 اسپیکر قومی اسمبلی و سابق وزیراعظم ..

جمعہ 22 دسمبر 2023 21:10

امیدوار برائے قومی سلامتی حلقہ این اے 52 اسپیکر قومی اسمبلی و سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے

پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار برائے قومی سلامتی حلقہ این اے 52 اسپیکر قومی اسمبلی و سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے اپنے کاغذات نامزدگی ریٹرننگ افسر این اے 52 دفتر اسسٹنٹ کمشنر گوجر خان جمع کروا ... مزید

آئندہ الیکشن کیلئے پارٹی پیپلز پارٹی بھرپور طاقت کیساتھ میدان میں ..

اتوار 3 دسمبر 2023 21:45

آئندہ الیکشن کیلئے پارٹی پیپلز پارٹی بھرپور طاقت کیساتھ میدان میں اتر چکی ہے،راجہ پرویزاشرف

سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہاہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی عوامی اور جمہوری پارٹی ہے اور عوام کی طاقت پر یقین رکھتی ہے،آئندہ الیکشن کیلئے پارٹی پیپلز پارٹی بھرپور طاقت کے ساتھ میدان میں اتر ... مزید

پاکستان پیپلز پارٹی عوامی، پارلیمانی اور سیاسی جماعت ہے اور عوامی ..

اتوار 19 نومبر 2023 21:25

پاکستان پیپلز پارٹی عوامی، پارلیمانی اور سیاسی جماعت ہے اور عوامی خدمت کو اپنا نصب العین سمجھتی ہے،سپیکر قومی اسمبلی

سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہاہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی عوامی، پارلیمانی اور جمہوری سیاسی جماعت ہے اور پیپلز پارٹی نے ہمیشہ عوامی طاقت کے ذریعے الیکشن جیتے ہیں۔سپیکر قومی اسمبلی راجہ ... مزید

۹ پیپلز پارٹی عوامی، پارلیمانی اور سیاسی جماعت ہے اور عوامی خدمت کو ..

اتوار 19 نومبر 2023 21:25

۹ پیپلز پارٹی عوامی، پارلیمانی اور سیاسی جماعت ہے اور عوامی خدمت کو اپنا نصب العین سمجھتی ہے،راجہ پرویزاشرف

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے اتوار کے روز گوجر خان کی یونین کونسل گہنگریلہ کا دورہ کیا۔اس موقع پر ان کے ہمراہ راجہ جاوید اشرف اور امیدوار برائے صوبائی اسمبلی خرم پرویز راجہ بھی موجود تھے۔اسپیکر ... مزید

ْگوجر خان،نواحی گائوں بیول میں ڈکیتی کی دو وارداتوں میں ڈاکو کروڑوں ..

جمعرات 16 نومبر 2023 22:05

ْگوجر خان،نواحی گائوں بیول میں ڈکیتی کی دو وارداتوں میں ڈاکو کروڑوں روپے لوٹنے میں کامیاب

نواحی گاں بیول میں ڈکیتی کی دو وارداتوں میں ڈاکو کروڑوں روپے لوٹنے میں کامیاب، ڈکیتی کی بڑی وارداتوں سے علاقہ بھر میں خوف و ہراس،عوامی و سماجی حلقوں کا شدید احتجاج،اعلی حکام سے گوجرخان پولیس کی ... مزید

پی ٹی آئی حلقہ پی پی 9سے چوہدری ساجد محمود کاپارٹی چھوڑنے کااعلان

اتوار 29 اکتوبر 2023 17:20

پی ٹی آئی حلقہ پی پی 9سے چوہدری ساجد محمود کاپارٹی چھوڑنے کااعلان

پاکستان تحریک انصاف کے حلقہ پی پی 9سے سابق ایم پی اے چوہدری ساجد محمود نے بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کااعلان کر دیا جبکہ پی ٹی آئی کی سابق ایم پی اے حلقہ پی پی 8چوہدری جاوید کوثر ایڈووکیٹ دبئی روانہ ہو گئے ... مزید

پاکستان کی تعمیر و ترقی میں اوورسیز پاکستانیوں کا کردارلائق تحسین ..

بدھ 27 ستمبر 2023 14:21

پاکستان کی تعمیر و ترقی میں اوورسیز پاکستانیوں کا کردارلائق تحسین ہے ،راجہ پرویز اشرف

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پاکستان کی تعمیر و ترقی میں اوورسیز پاکستانیوں کا کردار لائق تحسین ہے وطن عزیز پر جب بھی مشکل کی گھڑی یا قدرتی آفت آئی ریلیف اور اپنے بھائیوں کی ... مزید

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے گوجر خان سے ن لیگ کے وفد کی ملاقات

ہفتہ 9 ستمبر 2023 21:45

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے گوجر خان سے ن لیگ کے وفد کی ملاقات

سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے گوجر خان کی یونین کونسل گنگھریلا سے راجہ ارشد، راجہ محسن اور راجہ رامیض نے ملاقات کی جس میں مسلم لیگ ن کے وائس چیئرمین یونین کونسل گنگھریلا چوہدری پرویز اختر، ... مزید

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے منگھوٹ میں وومن ڈگری کالج کیلئے ..

ہفتہ 2 ستمبر 2023 21:15

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے منگھوٹ میں وومن ڈگری کالج کیلئے بس سروس کا افتتاح کر دیا

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے گوجر خان کے علاقہ منگھوٹ میں وومن ڈگری کالج کے لیے بس سروس کا افتتاح کر دیا اسپیکر نے ڈگری کالج منگھوٹ میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طالبات کی پک ... مزید

ْحکومت کی جانب سے بجلی کے بلوں پر ظالمانہ ٹیکسوں کے خلاف گوجرخان کی ..

جمعرات 31 اگست 2023 21:40

ْحکومت کی جانب سے بجلی کے بلوں پر ظالمانہ ٹیکسوں کے خلاف گوجرخان کی عوام بھی سراپا احتجاج

حکومت کی جانب سے بجلی کے بلوں پر ظالمانہ ٹیکسوں کے خلاف گوجرخان کی عوام بھی سراپا احتجاج بن گئی۔تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے بجلی کے بلوں میں ظالمانہ ٹیکسوں کے خلاف سول سوسائٹی،بار ایسوسی ایشن،پوٹھوہار ... مزید

مسلم لیگ نے ریاست کو بچانے کیلئے اپنی سیاست کی قربانی دی ،راجہ محمد ..

اتوار 6 اگست 2023 16:40

مسلم لیگ نے ریاست کو بچانے کیلئے اپنی سیاست کی قربانی دی ،راجہ محمد جاوید اخلاص

سابق وفاقی پارلیمانی سیکرٹری راجہ محمد جاوید اخلاص نے کہا ہے کہ چار سال عمران خان کی حکومت پاکستان اور اس کے اداروں کو کمزور کرتے رہے ،پاکستان کی تعمیر وترقی کو روکتے رہے اور ابھی ایک سال چار مہینے ... مزید

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ سے حکمرانوں کا عوام دشمن چہرہ بے ..

منگل 1 اگست 2023 20:30

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ سے حکمرانوں کا عوام دشمن چہرہ بے نقاب ہوگیا ہے،چوہدری عابد ایڈووکیٹ

جماعت اسلامی تحصیل گوجر خان کے رہنما چوہدری عابد ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ سے حکمرانوں کا عوام دشمن چہرہ بے نقاب ہوگیا ہے،ڈاکو چور اور چوکیدار نے عوام کی کمر توڑ ... مزید

خان شہزادہ خان کا سویڈن میں قرآن پاک کی بیحرمتی کرنیوالے لعنتی کا سر ..

ہفتہ 8 جولائی 2023 20:05

خان شہزادہ خان کا سویڈن میں قرآن پاک کی بیحرمتی کرنیوالے لعنتی کا سر قلم کرنیوالے کیلئے ذاتی زمین سے ایک سو کنال اراضی انعام دینے کا اعلان

سیاسی و سماجی شخصیت خان شہزادہ خان نے کہا ہے کہ جو شخص سویڈن میں قرآن پاک کی بیحرمتی کرنے والے لعنتی کا سر قلم کرے گا اس کو اپنی ذاتی زمین سے ایک سو کنال اراضی بطورِ انعام دوں گا قرآن ہماری مقدس کتاب ... مزید

پوٹھوہار پریس کلب کے انتخابات ،فرینڈز جرنلسٹس گروپ نے 14 سیٹیں جیت کر ..

منگل 30 مئی 2023 19:50

پوٹھوہار پریس کلب کے انتخابات ،فرینڈز جرنلسٹس گروپ نے 14 سیٹیں جیت کر میدان مار لیا

پوٹھوہار پریس کلب کے انتخابات 24-2023 میں احمد نواز کھوکھر کی قیادت میں لڑنے والے فرینڈز جرنلسٹس گروپ نے صدر اور جنرل سیکرٹری سمیت 17 میں سے 14 سیٹیں جیت کر میدان مار لیا، فرینڈز گروپ کے امیدوار صدر ملک ... مزید

o گوجر خان میں غیر ت کے نام پر افغان لڑکا اور لڑکی قتل

منگل 28 مارچ 2023 18:25

o گوجر خان میں غیر ت کے نام پر افغان لڑکا اور لڑکی قتل

گوجر خان میں غیر ت کے نام پر افغان لڑکااور لڑکی کو قتل کر دیا گیاہے۔تفصیلات کے مطابق قتل کا مقدمہ مقتول کے بھائی عبدالجبار خان کی مدعیت میں درج کیا گیاہے ، مقدمہ میں قتل سمیت 149.148, 311 کی دفعات شامل ... مزید

گوجر خان،غیرت کے نام پر نوجوان لڑکے اور لڑکی کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ ..

پیر 27 مارچ 2023 20:45

گوجر خان،غیرت کے نام پر نوجوان لڑکے اور لڑکی کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

دوہرے قتل کی واردات ،غیرت کے نام پر نوجوان لڑکے اور لڑکی کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا گیا،پولیس نی3ملزمان کوگرفتارکرلیا، ملزمان میں مقتولہ لڑکی کا والد بھائی اور شوہر شامل ہیں۔ تفصیلات کے ... مزید

جانوروں میں پائی جانے والی بیماری لمپی سکن انسانوں میں کسی صورت منتقل ..

بدھ 14 ستمبر 2022 20:20

جانوروں میں پائی جانے والی بیماری لمپی سکن انسانوں میں کسی صورت منتقل نہیں ہوتی ،وٹنری ڈاکٹر

وٹنری ڈاکٹر اعظم نے کہا ہے کہ جانوروں میں پائی جانے والی بیماری لمپی سکن انسانوں میں کسی صورت منتقل نہیں ہوتی دودھ اور گوشت کا بلاجھجک اور بغیر کسی خوف و ڈر سے استعمال کریں اس حوالہ سے پھیلائی جانے ... مزید

متحدہ عوامی مزاحمت گوجر خان کے زیر اہتمام پٹرولیم مصنوعات،گیس بجلی ..

پیر 6 جون 2022 15:40

متحدہ عوامی مزاحمت گوجر خان کے زیر اہتمام پٹرولیم مصنوعات،گیس بجلی اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ کیخلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی

متحدہ عوامی مزاحمت گوجر خان کے زیر اہتمام سول سوسائٹی، تاجر کارکنوں نے پٹرولیم مصنوعات،گیس بجلی اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ اور دن بدن بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف قیامت خیز گرمی میں ایک احتجاجی ... مزید

ملک عظیم الشان جدوجہد ،بیشمار قربانیاں دے کر حاصل کیا گیا ،مگر اس کے ..

جمعرات 19 مئی 2022 16:33

ملک عظیم الشان جدوجہد ،بیشمار قربانیاں دے کر حاصل کیا گیا ،مگر اس کے باوجود حقیقی آزادی حاصل نہ ہو سکی ،غلام سرور خان

سابق وفاقی وزیر و رہنما پی ٹی آئی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ یہ ملک ایک عظیم الشان جدوجہد اور بیشمار قربانیاں دے کر حاصل کیا گیا ہے مگر اس کے باوجود حقیقی آزادی حاصل نہ ہو سکی اور ہم سے ایک ہی مطالبہ ... مزید

Load More