Agriculture News of Jaranwala in Urdu

Jaranwala City's Agriculture Urdu News جڑانوالہ شہر کی زراعت کی خبریں - Read local and national Agriculture news of Jaranwala on UrduPoint local section. Full coverage on Jaranwala city Agriculture news. Including photos & videos.

جڑانوالہ شہر کی تازہ ترین زراعت کی خبریں

سورج مکھی کی فصل سے بہتر پیداوار کے حصول کیلئے بروقت آبپاشی کی جائے،ترجمان ..

جمعرات 29 فروری 2024 22:52

سورج مکھی کی فصل سے بہتر پیداوار کے حصول کیلئے بروقت آبپاشی کی جائے،ترجمان محکمہ زراعت پنجاب

محکمہ زراعت پنجاب کے ترجمان نے کہا ہے کہ سورج مکھی کی فصل سے بہتر پیداوار کے حصول کیلئے بروقت آبپاشی کی جائے۔ ترجمان نے مزید کہا کہ سورج مکھی کی بہاریہ فصل کو عام طور پر 5 آبپاشیوں کی ضرورت ہوتی ... مزید

سورج مکھی کی کاشت و پیداوارکے لحاظ سے روس پہلے، یوکرائن دوسرے پر آگیا

بدھ 24 جنوری 2024 21:42

سورج مکھی کی کاشت و پیداوارکے لحاظ سے روس پہلے، یوکرائن دوسرے پر آگیا

سورج مکھی کی کاشت و پیداوار کے لحاظ سے روس 9.69ملین میٹرک ٹن کے ساتھ پہلے، یوکرائن 8.67 ملین میٹرک ٹن کے ساتھ دوسر ے اور پاکستان 0.4 ملین میٹرک ٹن کے ساتھ17 ویں نمبرپر آگیا ہے لہٰذا تیل کی درآمد پر سالانہ ... مزید

گاجرکی کھیلیوں پرمشینی کاشت کے لئے جدید ترین ٹیکنالوجی متعارف

جمعہ 5 جنوری 2024 19:08

گاجرکی کھیلیوں پرمشینی کاشت کے لئے جدید ترین ٹیکنالوجی متعارف

جامعہ زرعیہ فیصل آبادکے ماہرین زراعت نے گاجر کی کھیلیوں پر مشینی کاشت کے لئے جدید ترین ٹیکنالوجی متعارف کروا ئی ہے جس کے ذریعے پیداوار میں 10گنا تک اضافہ ممکن بناتے ہوئے کاشتکار کی فی ایکڑآمدنی ... مزید

سورج مکھی کے منظورشدہ بیجوں کی اقسام کا اعلان کردیا گیا

جمعرات 28 دسمبر 2023 20:45

سورج مکھی کے منظورشدہ بیجوں کی اقسام کا اعلان کردیا گیا

دوغلی اقسام کا سورج مکھی کا بہترین معیار کا بیج فراہم کرنے والی رجسٹرڈ کمپنیوں کے ناموں اوران کے تیار کردہ منظور شدہ بیجوں کی ورائٹیز کے ناموں کا اعلان کردیا گیا۔ نظامت زرعی اطلاعات محکمہ زراعت ... مزید

انگور کے باغبانوں کو پودوں کی فوری شاخ تراشی کی ہدایت

پیر 11 دسمبر 2023 19:21

انگور کے باغبانوں کو پودوں کی فوری شاخ تراشی کی ہدایت

ریسرچ انفارمیشن یونٹ ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ فیصل آباد کے ماہرین اثمارنے انگور کے باغبانوں کو دسمبر کے دوران پودوں کے خوابیدگی کی حالت میں چلے جانے کے باعث فوری شاخ تراشی کی ہدایت کی ہے۔انہوں ... مزید

پاکستان میں کیلے کا زیرکاشت رقبہ 34830 ہیکٹرز، پیداوار 154925 ٹن ہے،ماہرین ..

جمعرات 30 نومبر 2023 22:57

پاکستان میں کیلے کا زیرکاشت رقبہ 34830 ہیکٹرز، پیداوار 154925 ٹن ہے،ماہرین زراعت

ماہرین زراعت نے کہا ہے کہ پاکستان میں کیلے کا زیرکاشت رقبہ 34830 ہیکٹر اور پیداوار 154925 ٹن سے بھی تجاوز کر گئی ہے، سندھ میں کیلے کی پیداوار 127526 اور پنجاب میں 9673تک پہنچ گئی ہے،موسہ کیوینڈیسی، بصرائی،چمپا،گروس ... مزید

کاشتکار20 نومبر تک گندم کی کا شت یقینی بنائیں، ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت

ہفتہ 18 نومبر 2023 17:50

کاشتکار20 نومبر تک گندم کی کا شت یقینی بنائیں، ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت

محکمہ زراعت توسیع فیصل آباد کے ڈپٹی ڈائریکٹر چوہدری خالد محمود نے کاشتکاروں کوہدایت کی ہے کہ وہ20نومبرتک گندم کی کاشت یقینی بنائیں تاہم اگر کسی وجہ سے اس وقت تک گندم کاشت نہ ہوسکے تو20 نومبر کے بعد ... مزید

ملک میں یوریا اور ڈی اے پی کی کھپت میں 10 ماہ کے دوران اضافہ ریکارڈ

بدھ 15 نومبر 2023 21:16

ملک میں یوریا اور ڈی اے پی کی کھپت میں 10 ماہ کے دوران اضافہ ریکارڈ

ملک میں یوریا اور ڈی اے پی کی کھپت میں جاری کیلنڈر سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر بالترتیب 2 فیصد اور 43.2 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ این ایف ڈی سی اور انڈسٹری کے اعداد و شمار کے مطابق جنوری ... مزید

پاکستان میں امرود کا زیرکاشت رقبہ 66662 ہیکٹرز اور پیداوار495229 ٹن سے تجاوز ..

پیر 13 نومبر 2023 22:40

پاکستان میں امرود کا زیرکاشت رقبہ 66662 ہیکٹرز اور پیداوار495229 ٹن سے تجاوز کر گئی

پاکستان میں امرود کازیر کاشت رقبہ 66662 ہیکٹرز اور پیداوار 4 لاکھ 95ہزار 229 ٹن سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ فیصل آباد، سیالکوٹ،گوجرانوالہ، لاہور، شیخوپورہ،اوکاڑہ قصوراور ننکانہ صاحب کے اضلاع میں امرود ... مزید

تل کی فصل دنیاکے تقریباً 70 ممالک میں کامیابی سے کاشت کی جارہی ہے،ماہرزراعت

جمعرات 2 نومبر 2023 23:23

تل کی فصل دنیاکے تقریباً 70 ممالک میں کامیابی سے کاشت کی جارہی ہے،ماہرزراعت

ماہرزراعت وسابق ڈپٹی ڈائریکٹرمحکمہ زراعت کہاہے کہ تل کی فصل دنیاکے تقریباً70ممالک میں کامیابی سے کاشت کی جارہی ہے اسکی خصوصیات بہت حد تک زیتون کے تیل سے ملتی ہے لہذا اس کو 5سے 10فیصد تک خوردنی تیلوں ... مزید

لوسرن کی منظور شدہ قسم نیم خشک علاقوں کیلئے بھی موزوں قرار

جمعرات 2 نومبر 2023 23:22

لوسرن کی منظور شدہ قسم نیم خشک علاقوں کیلئے بھی موزوں قرار

محکمہ زراعت پنجاب نے لوسرن کی منظور شدہ قسم کونیم خشک علاقوں کیلئے بھی موزوں قرار دیدیا ہے اور کہاہے کہ کاشتکار سرگودھا لوسرن 2002 کی بروقت کاشت کرکے اچھی پیداوار حاصل کرسکتے ہیں کیونکہ خشک علاقوں ... مزید

مونگ پھلی کی برداشت کے لیے موزوں وقت کا انتخاب اہمیت کا حامل ہے، ڈپٹی ..

بدھ 11 اکتوبر 2023 22:35

مونگ پھلی کی برداشت کے لیے موزوں وقت کا انتخاب اہمیت کا حامل ہے، ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ زراعت توسیع فیصل آباد

ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ زراعت توسیع فیصل آباد چوہدری خالد محمود نے کہا کہ مونگ پھلی کی برداشت کے لیے موزوں وقت کاانتخاب بہت اہمیت کا حامل ہے کیونکہ اگیتی برداشت کی صورت میں کچی پھلیوں کی زیادہ تعداد ... مزید

مٹرکی ترقی دادہ اگیتی اقسام کی کاشت کے لیے پنجاب کے شمالی اور وسطی علاقے ..

بدھ 11 اکتوبر 2023 22:35

مٹرکی ترقی دادہ اگیتی اقسام کی کاشت کے لیے پنجاب کے شمالی اور وسطی علاقے موزوں ہیں،ترجمان آری

ریسرچ انفارمیشن یونٹ ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ فیصل آباد نے کاشتکاروں کو مٹر کی پچھیتی اقسام کی کاشت اکتوبرمیں شروع کرکے نومبر کے پہلے ہفتہ تک مکمل کر نے کی ہدایت کی ہے۔ ترجمان نیکہا کہ مٹر موسم ... مزید

فیصل آباد ، کینولا اقسام کی بہترپیداوارکے لیے 3 سے 5 مرتبہ آبپاشی ..

ہفتہ 7 اکتوبر 2023 19:41

فیصل آباد ، کینولا اقسام کی بہترپیداوارکے لیے 3 سے 5 مرتبہ آبپاشی کی سفارش

محکمہ زراعت نے کینولا اقسام کی بہتر پیداوار کیلئے آبپاش علاقوں میں تین سے پانچ مرتبہ آبپاشی کی سفارش کی ہے۔نظامت زرعی اطلاعات محکمہ زراعت کے ترجمان نے بتایاکہ کاشتکار پہلا پانی اُگاؤ کے 30دن بعد، ... مزید

کماد کی 1600 سے 1700من فی ایکڑ پیداواری صلاحیت کی حامل گنے کی نئی اقسام ..

ہفتہ 7 اکتوبر 2023 19:41

کماد کی 1600 سے 1700من فی ایکڑ پیداواری صلاحیت کی حامل گنے کی نئی اقسام تیار

زرعی سائنسدانوں وماہرین زراعت نے کماد کے شعبہ میں انقلابی کامیابی حاصل کرتے ہوئے 600سی700 من فی ایکڑ کی بجائے 1600 سے 1700من فی ایکڑ پیداواری صلاحیت کی حامل گنے کی نئی اقسام تیار کر لی ہیں اور کاشتکاروں ... مزید

امسال کینولہ کے کاشت پر5 ہزار روپے فی ایکڑ سبسڈی فراہم کی جا رہی ہے

بدھ 4 اکتوبر 2023 20:46

امسال کینولہ کے کاشت پر5 ہزار روپے فی ایکڑ سبسڈی فراہم کی جا رہی ہے

پاکستان کو ملکی خوردنی تیل کی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے ہر سال کثیر زرِ مبادلہ خرچ کرنا پڑتا ہے۔ ہم اپنی ملکی ضروریات کا صرف 12 فیصد خوردنی تیل خودپیدا کرتے ہیں جبکہ88 فیصددرآمد کرنا پڑتا ہے جو کہ ... مزید

گاجر کی درآمد شدہ اقسام نومبرمیں بھی کاشت کی جاسکتی ہیں،محکمہ زراعت

جمعرات 21 ستمبر 2023 22:37

گاجر کی درآمد شدہ اقسام نومبرمیں بھی کاشت کی جاسکتی ہیں،محکمہ زراعت

نظامت زرعی اطلاعات محکمہ زراعت کے ترجمان نے کہا کہ گاجر کے کاشتکار جدید پیداواری عوامل اپنا کر نہ صرف عوام کو سستی گاجر فراہم بلکہ اپنی آمدنی میں خاطر خواہ اضافہ بھی کر سکتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ گاجر ... مزید

زرعی یونیورسٹی کے طالب علم سمیت 2 نوجوانوں اور 6 خواتین کا اغواء

پیر 18 ستمبر 2023 21:41

زرعی یونیورسٹی کے طالب علم سمیت 2 نوجوانوں اور 6 خواتین کا اغواء

زرعی یونیورسٹی کے طالب علم سمیت 2 نوجوانوں اور 6 خواتین کو اغواء کر لیا گیا، قاتلانہ حملوں میں مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد کو لہولہان کر دیا، پولیس نے مقدمات درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ... مزید

زرعی کیمیکلز کی درآمدات میں جولائی کے دوران 11 فیصد کی کمی

جمعہ 1 ستمبر 2023 20:12

زرعی کیمیکلز کی درآمدات میں جولائی کے دوران 11 فیصد کی کمی

زرعی کیمیکلز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے ماہ کے دوران سا لانہ بنیادو ں پر 11 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ادارہ برائے شماریات کے جاری اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ مالی سال کے پہلے ماہ میں درآمدات ... مزید

کمادکی ترقی دادہ اقسام کی کاشت کو فروغ دیکرچینی کی یافت11فیصد تک حاصل ..

بدھ 30 اگست 2023 20:25

کمادکی ترقی دادہ اقسام کی کاشت کو فروغ دیکرچینی کی یافت11فیصد تک حاصل کی جاسکتی ہے،شوگر کین سپیشلسٹ

شوگر کین سپیشلسٹ ڈاکٹر شاہد افگن نے کہا کہ کماد کی ترقی دادہ اقسام کی کاشت کو فروغ دیکر نہ صرف گنے کی پیداوار کوآسانی سے 850من فی ایکڑتک بڑھایاجاسکتا بلکہ چینی کی یافت بھی 11فیصد تک حاصل کی جاسکتی ... مزید

Load More