Showbiz News of Jaranwala in Urdu

Jaranwala City's Showbiz Urdu News جڑانوالہ شہر کی فن و فنکار کی خبریں - Read local and national Showbiz news of Jaranwala on UrduPoint local section. Full coverage on Jaranwala city Showbiz news. Including photos & videos.

جڑانوالہ شہر کی تازہ ترین فن و فنکار کی خبریں

سینئر اداکارمحبوب عالم کی برسی 18مارچ کو منائی جائے گی

جمعرات 14 مارچ 2024 23:16

سینئر اداکارمحبوب عالم کی برسی 18مارچ کو منائی جائے گی

مقبول ٹی وی ڈرامہ وارث میں تاریخ ساز کردار کرنے والے سینئر اداکارمحبوب عالم کی برسی 18مارچ کو منائی جائے گی۔ اندورن سندھ سے تعلق رکھنے والے محبوب عالم نے فنی سفر کا آغاز سندھی فلموں اور ٹی وی ڈراموں ... مزید

معروف گلوکارہ نسیم بیگم کا88واں یوم پیدائش24فروری کو منایا جائے گا

جمعہ 23 فروری 2024 20:20

معروف گلوکارہ نسیم بیگم کا88واں یوم پیدائش24فروری کو منایا جائے گا

معروف گلوکارہ نسیم بیگم کا88واں یوم پیدائش24فروری کو منایا جائے گا اس سلسلے میں ان کے مداحوں کی جانب سے تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا۔نسیم بیگم کی خوبصورت آواز آج بھی لوگوں کے کانوں میں رس گھول رہی ... مزید

معروف قوال بدر میانداد کایوم ولادت کل منایا جائے گا

جمعہ 16 فروری 2024 20:29

معروف قوال بدر میانداد کایوم ولادت کل منایا جائے گا

فن گائیکی میں دنیا بھر میں منفرد مقام رکھنے والے استاد نصرت فتح علی خان مرحوم کے ماموں زاد بھائی اور میانداد قوال کے صاحبزادے و شیر میانداد قوال کے بھائی بدر میانداد قوال کایوم ولادت کل17 فروری بروز ... مزید

پاکستان کے نامورکلاسیکل گلوکاراستاد چھوٹے غلام علی خان کی37 ویں برسی ..

منگل 26 دسمبر 2023 19:34

پاکستان کے نامورکلاسیکل گلوکاراستاد چھوٹے غلام علی خان کی37 ویں برسی 29 دسمبر کو منائی جائے گی

پاکستان کے نامور کلاسیکل گلوکار استاد چھوٹے غلام علی خان کی37 ویں برسی 29 دسمبر کو منائی جائے گی۔استاد چھوٹے غلام علی خان کا تعلق قصور کے ایک موسیقارگھرانے سے تھا جہاں وہ 1910میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں ... مزید

معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کا 95واںیوم پیدائش 28نومبر کو منایا جائیگا

جمعرات 23 نومبر 2023 21:08

معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کا 95واںیوم پیدائش 28نومبر کو منایا جائیگا

معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کا 95واںیوم پیدائش 28نومبر کو منایا جائے گا۔ راجہ گدھ جیسے شاہکار ناول کی مصنفہ بانو قدسیہ 28 نومبر 1928ء کو مشرقی پنجاب کے ضلع فیروز پور میں پیدا ہوئیں اور تقسیم ہند کے بعد ... مزید

معروف کامیڈین طارق ٹیڈی کی پہلی برسی کل 19نومبر کو منائی جائے گی

ہفتہ 18 نومبر 2023 17:50

معروف کامیڈین طارق ٹیڈی کی پہلی برسی کل 19نومبر کو منائی جائے گی

معروف کامیڈین طارق ٹیڈی کی پہلی برسی 19نومبر اتوار کو منائی جائے گی اس سلسلے میں فلمی حلقوں میں تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا۔اسٹیج کے معروف اداکارطارق ٹیڈی پنجاب کے شہر فیصل آباد میں 1976 میں پیدا ... مزید

معروف کمپیئر و کالم نگار دلدار پرویز بھٹی کی 30ویں برسی 30اکتوبر کومنائی ..

جمعہ 27 اکتوبر 2023 22:53

معروف کمپیئر و کالم نگار دلدار پرویز بھٹی کی 30ویں برسی 30اکتوبر کومنائی جائے گی

پنجابی زبان کے معروف کمپیئر و کالم نگار دلدار پرویز بھٹی کی 30ویں برسی 30اکتوبر کومنائی جائے گی۔دلدار پرویز بھٹی1946ء میں بھارت کے شہر امرتسر میں پیدا ہوئے انہوں نے اپنے فنی کیرئیر کا آغاز1975ء میںپی ... مزید

معروف کمپیئر و کالم نگار دلدار پرویز بھٹی کی 30ویں برسی 30اکتوبر کومنائی ..

بدھ 25 اکتوبر 2023 21:29

معروف کمپیئر و کالم نگار دلدار پرویز بھٹی کی 30ویں برسی 30اکتوبر کومنائی جائے گی

پنجابی زبان کے معروف کمپیئر و کالم نگار دلدار پرویز بھٹی کی 30ویں برسی 30اکتوبر کومنائی جائے گی۔دلدار پرویز بھٹی1946ء میں بھارت کے شہر امرتسر میں پیدا ہوئے انہوں نے اپنے فنی کیرئیر کا آغاز1975ء میںپی ... مزید

اردو کے نامور مزاح نگار ضیاء الحق قاسمی کی17ویں برسی26اکتوبر کو منائی ..

بدھ 25 اکتوبر 2023 21:29

اردو کے نامور مزاح نگار ضیاء الحق قاسمی کی17ویں برسی26اکتوبر کو منائی جائے گی

اردو کے نامور مزاح نگار ضیاء الحق قاسمی کی17ویں برسی26اکتوبر جمعرات کو منائی جائے گی۔ ملک کے مشہوور مزاح نگار عطا الحق قاسمی کے چھوٹے بھائی ضیاء الحق قاسمی بھارت کے شہر امرتسر میں پیدا ہوئے۔ پاکستان ... مزید

معروف کامیڈین ظریف کی63ویں برسی30اکتوبر کو منائی جائے گی

بدھ 25 اکتوبر 2023 21:29

معروف کامیڈین ظریف کی63ویں برسی30اکتوبر کو منائی جائے گی

پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف کامیڈین ظریف کی63ویں برسی30اکتوبر کو منائی جائے گی۔ظریف کا اصل نام محمد صدیق تھا وہ معروف کامیڈین منور ظریف کے بھائی تھے اور وہ ضلع گجرانوالہ میںپیدا ہوئے انہیں بچپن ... مزید

چھ روز گزرنے کے باوجود ڈانسر مالہ کے مقتول بھائی کے قاتلوں کا سراغ نہ ..

بدھ 25 اکتوبر 2023 21:29

چھ روز گزرنے کے باوجود ڈانسر مالہ کے مقتول بھائی کے قاتلوں کا سراغ نہ لگا سکی

چھ روز گزرنے کے باوجود بٹالہ کالونی پولیس ڈانسر مالہ کے مقتول بھائی زوہیب کے قاتلوں کا سراغ نہ لگا سکی۔بتایا جاتا ہے کہ 19اکتوبر کی شب کو ڈانسر مالا جو کہ البراق ہوٹل میں مقیم تھی اور ڈانسر فنکشن سے ... مزید

اداکارہ نیئر سلطانہ کی برسی 27اکتوبر کو منائی جائے گی

ہفتہ 21 اکتوبر 2023 22:02

اداکارہ نیئر سلطانہ کی برسی 27اکتوبر کو منائی جائے گی

ملکہ جذبات اداکارہ نیئر سلطانہ کی 30ویں برسی 27 اکتوبرکو منائی جائے گی۔نازلی کے فلمی نام سے فنی سفر کا آغاز کرنے والی نیئر سلطانہ 1935 میں بھارتی شہر علی گڑھ میں پیدا ہوئیں، تقسیم ہند کے بعد کراچی اور ... مزید

اداکارہ ریشم 22اکتوبر کو اپنی سالگرہ منائیں گی

جمعہ 20 اکتوبر 2023 18:06

اداکارہ ریشم 22اکتوبر کو اپنی سالگرہ منائیں گی

نامور اداکارہ ریشم 22اکتوبر کو اپنی سالگرہ منائیں گی۔ ریشم نے اپنی فنی زندگی کا آغا ز پی ٹی وی لاہور سنٹر سے کیا اور بعدازاں وہ فلم انڈسٹری میں آگئیں جہاں انہوںنے بے شمارفلموں میں اداکاری کے جوہر ... مزید

پنجابی فلموں کے ورسٹائل صدارتی ایوارڈ یافتہ اداکار یوسف خان کی 14ویںبرسی20 ..

منگل 19 ستمبر 2023 21:14

پنجابی فلموں کے ورسٹائل صدارتی ایوارڈ یافتہ اداکار یوسف خان کی 14ویںبرسی20 ستمبرمنگل کو منائی جائے گی

پنجابی فلموں کے ورسٹائل صدارتی ایوارڈ یافتہ اداکار یوسف خان کی 14ویںبرسی20 منگل کو منائی جائے گی برسی کے سلسلے میںفلمی حلقوں میں تقریبات منعقد کی جائیںگی۔یوسف خان پاکستان کے واحد اداکار تھے جنہوں ... مزید

صدارتی ایوارڈ یافتہ فوک گلوکار طفیل نیازی کی33ویں برسی 21ستمبرکومنائی ..

منگل 19 ستمبر 2023 21:14

صدارتی ایوارڈ یافتہ فوک گلوکار طفیل نیازی کی33ویں برسی 21ستمبرکومنائی جائے گی

صدارتی ایوارڈ یافتہ فوک گلوکار طفیل نیازی کی33ویں برسی 21ستمبرکومنائی جائے گی. طفیل نیازی ایک موسیقار گھرانے میں پیدا ہوئے تقسیم ہند کے بعد طفیل نیازی جنوبی پنجاب کے شہر ملتان منتقل ہو گئے ابتدائی ... مزید

فیصل آباد سے تعلق رکھنے والی ٹک ٹاکرجنت مرزا 23 سال کی ہوگئیں

جمعہ 15 ستمبر 2023 21:30

فیصل آباد سے تعلق رکھنے والی ٹک ٹاکرجنت مرزا 23 سال کی ہوگئیں

فیصل آباد سے تعلق رکھنے والی ٹک ٹاکر جنت مرزا 23 سال کی ہوگئیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کروڑوں میں فالوورز رکھنے والی ٹک ٹاکر جنت مرزا 23 سال کی ہو گئی ہیں۔انہوں نے اپنی فیملی کی جانب سے دی جانے والی ... مزید

معروف مزاحیہ اداکار لہری کی11 ویں برسی 13ستمبر کو منائی جائے گی

پیر 11 ستمبر 2023 18:17

معروف مزاحیہ اداکار لہری کی11 ویں برسی 13ستمبر کو منائی جائے گی

معروف مزاحیہ اداکار لہری کی11ویں برسی 13ستمبر کو منائی جائے گی۔ اس سلسلے میں فلمی حلقوں میں مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا جس میں اداکار لہری کی فنی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔پاکستانی ... مزید

اداکارہ مینا شوری کی36ویں،معروف نغمہ نگار احمد راہی کی 21ویں برسی کل ..

جمعہ 1 ستمبر 2023 20:12

اداکارہ مینا شوری کی36ویں،معروف نغمہ نگار احمد راہی کی 21ویں برسی کل منائی جائیگی

ماضی کی مشہور فلمی اداکارہ مینا شوری کی36ویں اورمعروف شاعر،نغمہ نگار و مصنف احمد راہی کی 21ویں برسی کل دو ستمبرکو منائی جائے گی۔مینا شوری کا اصل نام خورشید جہاں تھا اور وہ 1921میں رائے ونڈ میں پیدا ہوئی ... مزید

معروف کامیڈین اداکار نشیلا کی 10ویں برسی 23جون کو منائی جائیگی

جمعرات 22 جون 2023 22:12

معروف کامیڈین اداکار نشیلا کی 10ویں برسی 23جون کو منائی جائیگی

پاکستان کے معروف کامیڈین اداکار نشیلا کی 10برسی 23جون کو منائی جائے گی۔اداکار نشیلا ون مین شو کرنے میں مہارت رکھتے تھے جس میں ان کا کوئی ثانی نہیں تھا اوران کی وجہ شہرت بھی ون مین شو کی تھی۔ اداکار ... مزید

معروف کامیڈین اداکارنشیلا کی 10 ویں برسی 23 جون کو منائی جائیگی

منگل 20 جون 2023 19:36

Load More