Important News of Khairpur in Urdu

Khairpur City's Important Urdu News خیرپور شہر کی اہم خبریں - Read local and national Important news of Khairpur on UrduPoint local section. Full coverage on Khairpur city Important news. Including photos & videos.

خیرپور شہر کی تازہ ترین اہم خبریں

خیرپور پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈائون جاری، مزید 14 ..

منگل 9 اپریل 2024 21:25

خیرپور پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈائون جاری، مزید 14 ملزمان گرفتار

ایس ایس پی خیرپور زبیر نظیر احمد شیخ کی سخت ہدایت پر خیرپور پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈائون جاری، مزید 14 ملزمان گرفتار، بھاری مقدار میں منشیات برآمد، مقدمات درج۔ پولیس کے مطابق ایس ... مزید

خیرپور میں صندوق سے بچوں کی لاشیں ملنے کے کیس میں مزید پیش رفت،3ملزمان ..

پیر 1 اپریل 2024 16:30

خیرپور میں صندوق سے بچوں کی لاشیں ملنے کے کیس میں مزید پیش رفت،3ملزمان گرفتار

خیرپور میں صندوق سے 3بچوں کی لاشیں ملنے کے کیس میں مزید پیش رفت سامنے آئی ہے جس کے مطابق 3ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ،ایس ایس پی زبیر نذیر شیخ کے مطابق مقدمے میں نامزد تین ملزمان کو گرفتار کیاگیا ہے ... مزید

خیرپور ، صندوق سے کم سن بچوں کی لاشیں ملنے کی ابتدائی میڈیکل رپورٹ جاری

ہفتہ 30 مارچ 2024 12:59

خیرپور ، صندوق سے کم سن بچوں کی لاشیں ملنے کی ابتدائی میڈیکل رپورٹ جاری

خیرپور میں صندوق سے 3کم سن بچوں کی لاشیں ملنے کی ابتدائی میڈیکل رپورٹ جاری کر د ی گئی،رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ تینوں بچوں کی موت صندق میں دم گھٹنے سے ہوئی اور بچوں کے منہ سے خون بھی نکلا ہوا تھا۔ ایک ... مزید

سندھ میں سرکاری گوداموں سے گندم کی 47 ہزار بوریاں غائب ہونے کا انکشاف

منگل 26 مارچ 2024 13:36

سندھ میں سرکاری گوداموں سے گندم کی 47 ہزار بوریاں غائب ہونے کا انکشاف

صوبہ سندھ کے ضلع خیرپور میں محکمہ خوراک کے گوداموں سے گندم کی47 ہزار بوریاں غائب ہونے کا انکشاف سامنے آگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فزیکل ویری فکیشن ٹیم کے معائنے کے دوران خیرپور میں محکمہ خوراک کے ... مزید

3 دن کے اندر ملک میں دوسری مرتبہ تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت

منگل 20 فروری 2024 01:05

3 دن کے اندر ملک میں دوسری مرتبہ تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت

3 دن کے اندر ملک میں دوسری مرتبہ تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کو چند ہی دنوں میں توانائی کے نئے ذخائر کی دریافت کے حوالے سے اہم کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے ... مزید

بلاول پہلے وزیراعظم ہوں گے جو اپنی مدت پوری کریں گے، منظور وسان کی پیشگوئی

اتوار 4 فروری 2024 21:40

بلاول پہلے وزیراعظم ہوں گے جو اپنی مدت پوری کریں گے، منظور وسان کی پیشگوئی

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور حسین وسان نے پیشگوئی کی ہے کہ بلاول پہلے وزیراعظم ہوں گے جو اپنی مدت پوری کریں گے، الیکشن فئیر اینڈ فری ہوں تو پیپلزپارٹی بھاری اکثریت سے جیتے گی، پیپلزپارٹی ... مزید

نگراں صوبائی وزیر بلدیات نے بینظیر بھٹو شہید یونیورسٹی خیرپور پہنچ ..

بدھ 17 جنوری 2024 20:50

نگراں صوبائی وزیر بلدیات نے بینظیر بھٹو شہید یونیورسٹی خیرپور پہنچ میںطلبا میں لیپ ٹاپ تقسیم کیئے

نگراں صوبائی وزیر بلدیات، ہائوسنگ ٹائون پلاننگ وبحالیات سندھ محمد مبین جمانی نے بینظیر بھٹو شہید یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی اینڈ اسکل ڈولپمنٹ خیرپور پہنچ کر وزیر اعظم لیپ ٹاپ پروگرام کے تحت یونیورسٹی ... مزید

انتخابات میں پیپلزپارٹی بڑی اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گی، منظور وسان

ہفتہ 13 جنوری 2024 21:30

انتخابات میں پیپلزپارٹی بڑی اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گی، منظور وسان

پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما منظور حسین وسان نے کہا کہ انتخابات میں پیپلزپارٹی بڑی اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گی۔پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما منظور حسین وسان نے کوٹ ڈیجی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ... مزید

’نوازشریف پرجس کا بھی ہاتھ ہو وزیراعظم نہیں بننے دیں گے‘

اتوار 31 دسمبر 2023 10:17

’نوازشریف پرجس کا بھی ہاتھ ہو وزیراعظم نہیں بننے دیں گے‘

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے دعویٰ کیا ہے کہ نوازشریف پرجس کا بھی ہاتھ ہو وزیراعظم نہیں بننے دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پی پی رہنماء منظور وسان کے سندھ سے قومی اسمبلی کی نشست این اے 202 ... مزید

فاطمہ قتل کیس،ملزم پیر فیاض شاہ 8 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

بدھ 27 ستمبر 2023 16:17

فاطمہ قتل کیس،ملزم پیر فیاض شاہ 8 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

فاطمہ قتل کیس،ملزم فیاض شاہ کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت خیر پور میں گھریلو ملازمہ فاطمہ قتل کیس کی سماعت ہوئی،نامزد ملزم پیر فیاض شاہ کو عدالت ... مزید

فاطمہ قتل کیس، مفرور ملزمہ حنا شاہ نے خود کو پولیس کے حوالے کردیا

منگل 26 ستمبر 2023 13:15

فاطمہ قتل کیس، مفرور ملزمہ حنا شاہ نے خود کو پولیس کے حوالے کردیا

رانی پور حویلی میں کمسن بچی فاطمہ کی ہلاکت کے کیس میں ملزمہ حنا شاہ نے پولیس کو گرفتاری پیش کر دی۔ایس ایس پی کے مطابق ملزمہ حنا شاہ کو ویمن پولیس اسٹیشن خیر پور منتقل کر دیا گیا ہے اور اسے آج انسدادِ ... مزید

گھریلو ملازمہ فاطمہ قتل کیس،ملزم پیر فیاض شاہ پر ایک اور مقدمہ درج ..

ہفتہ 23 ستمبر 2023 11:42

گھریلو ملازمہ فاطمہ قتل کیس،ملزم پیر فیاض شاہ پر ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا

گھریلو ملازمہ قتل کیس میں ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق رانی پور کی حویلی میں گھریلو ملازمہ فاطمہ کے مبینہ قتل کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے،ملزم پیر فیاض شاہ پر ایک اور مقدمہ درج کر ... مزید

گھریلو ملازمہ فاطمہ قتل کیس،پیر فیاض شاہ کو گرفتار کر لیا گیا

جمعہ 22 ستمبر 2023 14:31

گھریلو ملازمہ فاطمہ قتل کیس،پیر فیاض شاہ کو گرفتار کر لیا گیا

پیر فیاض شاہ کو گرفتار کر لیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گھریلو ملازمہ فاطمہ قتل کیس کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ پولیس نے نامزد ملزم پیر فیاض شاہ کو رانی پور سے گرفتار کر لیا،ملزم کو پریس ... مزید

رانی پور واقعہ؛  فاطمہ کی والدہ کی انصاف نہ ملنے پر خود سوزی کی دھمکی

اتوار 17 ستمبر 2023 11:40

رانی پور واقعہ؛ فاطمہ کی والدہ کی انصاف نہ ملنے پر خود سوزی کی دھمکی

صوبہ سندھ کے شہر رانی پور میں کم سن ملازمہ کی موت کے واقعے میں فاطمہ کی والدہ نے انصاف نہ ملنے پر خود سوزی کی دھمکی دے دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رانی میں با اثر پیر کے گھر پر اسرار طور پر انتقال کرجانے ... مزید

فاطمہ قتل کیس، ملزم اسد شاہ کی بڑی چالاکی سامنے آ گئی

پیر 4 ستمبر 2023 12:32

فاطمہ قتل کیس، ملزم اسد شاہ کی بڑی چالاکی سامنے آ گئی

رانی پور کی حویلی میں تشدد سے جاں بحق فاطمہ کے مرکزی ملزم اسد شاہ نے پولیس کو غلط پاسورڈ بتایا جس کی وجہ سے اس کا موبائل مکمل لاک ہوگیا۔پولیس نے مرکزی ملزم اسد شاہ کو کراچی سے خیرپور منتقل کر دیا، ... مزید

فاطمہ قتل کیس،ملزم اسد شاہ کے جسمانی ریمانڈ میں 3 روز کی توسیع کر دی ..

ہفتہ 26 اگست 2023 14:47

فاطمہ قتل کیس،ملزم اسد شاہ کے جسمانی ریمانڈ میں 3 روز کی توسیع کر دی گئی

فاطمہ قتل کیس،ملزم اسد شاہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق خیر پور کی عدالت میں گھریلو ملازمہ فاطمہ کو مبینہ تشدد کے بعد قتل کرنے سے متعلق کییس کی سماعت ہوئی،ملزم اسد شاہ کو ... مزید

گھریلو ملازمہ فاطمہ قتل کیس سست روی کا شکار ہونے لگا

ہفتہ 26 اگست 2023 10:48

گھریلو ملازمہ فاطمہ قتل کیس سست روی کا شکار ہونے لگا

گھریلو ملازمہ فاطمہ قتل کیس سست روی کا شکار ہونے لگا،نامزد مرکزی ملزمہ حنا شاہ کی گرفتاری پر پولیس خاموش تماشائی بن گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حنا شاہ کے والد اور گرفتار مرکزی ملزم اسد شاہ کے سسر ... مزید

گھریلو ملازمہ فاطمہ کی موت کا واقعہ،ملزم اسد شاہ مزید 5 روزہ جسمانی ..

پیر 21 اگست 2023 14:22

گھریلو ملازمہ فاطمہ کی موت کا واقعہ،ملزم اسد شاہ مزید 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

گھریلو ملازمہ کی موت کا واقعہ،ملزم اسد شاہ کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق رانی پور کی عدالت میں مبینہ تشدد سے جاں بحق ہونے والی گھریلو ملازمہ فاطمہ سے متعلق کیس کی سماعت ... مزید

رانی پور واقعہ، کمسن فاطمہ سے جنسی زیادتی کی تصدیق ہو گئی

پیر 21 اگست 2023 12:48

رانی پور واقعہ، کمسن فاطمہ سے جنسی زیادتی کی تصدیق ہو گئی

ڈی آئی جی سکھر جاوید جسکانی نے رانی پور میں پُراسرار طور پر جاں بحق ہونے والی بچی فاطمہ سے جنسی زیادتی کی تصدیق کر دی۔انہوں نے کہا کہ فاطمہ کے ساتھ جنسی زیادتی کے شواہد ملے ہیں۔اس سلسلے میں حویلی ... مزید

رانی پور واقعہ‘ میڈیکل بورڈ نے فاطمہ سے جنسی زیادتی کا خدشہ ظاہر کردیا

اتوار 20 اگست 2023 12:33

رانی پور واقعہ‘ میڈیکل بورڈ نے فاطمہ سے جنسی زیادتی کا خدشہ ظاہر کردیا

صوبہ سندھ کے ضلع خیرپور کے علاقہ رانی پور میں کمسن گھریلو ملازمہ کی پر اسرار ہلاکت کے واقعے میں میڈیکل بورڈ نے فاطمہ سے جنسی زیادتی کا خدشہ ظاہر کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈی آئی جی جاوید جسکانی ... مزید

Load More