بلاول پہلے وزیراعظم ہوں گے جو اپنی مدت پوری کریں گے، منظور وسان کی پیشگوئی
آزاد امیدوار مل کر حکومت بنائیں گے، ویسے بھی آزاد امیدواروں کا پیار ہمیشہ آصف زرداری کے ساتھ رہا ہے۔ پی پی رہنماء کی پریس کانفرنس
ساجد علی اتوار 4 فروری 2024 21:40
(جاری ہے)
سابق صوبائی وزیر نے کہا کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ اب فرشتے نہیں رہے، اب نہ ہی بانی پی ٹی آئی کے ساتھ عوام ہے، اب تو عمران خان دو دن کے لئے بھی باہر نہیں آئیں گے، بنی گالہ کو سب جیل قرار ے کر بشری بی بی کو ریلیف دیا گیا، مریم نواز، فریال تالپور بھی جیل جا چکی ہیں انہیں تو ریلیف نہیں ملا تھا۔
علاوہ ازیں پاکستان تحریک انصاف کے حوالے سے منظور وسان نے کہا کہ عام انتخابات میں پی ٹی آئی 30 یا 40 سیٹیں لے سکتی ہے، اچھا ہے بانی پی ٹی آئی عمران خان اس وقت جیل میں ہیں کیوں کہ اگر وہ باہر ہوتے تو انہیں انتخابات کے لیے امیدوار بھی نہ ملتا۔ آزاد امیدواروں کے حوالے سے سینئر صحافی انصار عباسی کہتے ہیں کہ کہا جا رہا ہے پی ٹی آئی کے آزاد اراکین میں سے جو الیکشن جیت بھی لیں گے اُن کی اکثریت کو دباؤ یا لالچ کے ذریعے ن لیگ، پیپلز پارٹی اور استحکام پارٹی میں شامل کروایا جائے گا، سب کو معلوم ہے یہ سب دھاندلی ہے، انتخابات کی شفافیت اور آزادانہ ہونے کی بات مذاق سے زیادہ کچھ نہیں لیکن اس کے باوجود سب الیکشن کا یہ ڈرامہ سجانے پر مصر ہیں، ایسی جمہوریت سے پاکستان کو کیا ملے گا، ایسے الیکشن نے اس ملک کو کیسا سیاسی استحکام دینا ہے، یہ سب کچھ غلط ہو رہا ہے۔متعلقہ عنوان :
خیرپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خیر پور، زمیں کے عالمی دن کے حوالے سےگورنمنٹ پرائمری سکول میں تقریب
خیرپورمیں حفاظتی ٹیکوں کا ہفتہ ، آگاہی واک کا اہتمام
خیرپور میرس کے نواحی علاقے کے مکینوں کا پولیس اور بھائیوں کی مبینہ زیادتیوں کے خلاف احتجاج
خیرپور پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈائون جاری، مزید 14 ملزمان گرفتار
صندوق سے 3بچوں کی لاشیں برآمدگی کیس میں پش رفت، 3ملزمان گرفتار ،7زیر حراست
صندوق سے 3 بچوں کی لاشیں برآمدگی کیس میں پش رفت،3 ملزمان گرفتار 7 زیرِ حراست
صندوق سے 3 بچوں کی لاشیں برآمدگی کیس میں پش رفت: 3 ملزمان گرفتار 7 زیرِ حراست
خیرپور میں صندوق سے بچوں کی لاشیں ملنے کے کیس میں مزید پیش رفت،3ملزمان گرفتار
خیرپور میں 3بچوں کی لاشیں ملنے کا مقدمہ درج، خاتون سمیت 4قریبی رشتے دارنامزد
بچوں کو دشمنی میں قتل کیا گیا، صندوق سے 3 بچوں کی لاشیں ملنے کا مقدمہ درج
خیرپور، صندوق سے ملنے والی 3 بچوں کی لاشوں کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ آگئی
تینوں بچوں کے جسم پر تشدد کے نشانات پائے گئے ، بچوں کے منہ سے خون بھی نکلا، ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں انکشاف
خیرپور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار