Agriculture News of Lahore in Urdu

Lahore City's Agriculture Urdu News لاہور شہر کی زراعت کی خبریں - Read local and national Agriculture news of Lahore on UrduPoint local section. Full coverage on Lahore city Agriculture news. Including photos & videos.

لاہور شہر کی تازہ ترین زراعت کی خبریں

ورلڈ بینک کے تعاون سے جاری منصوبوں کے باعث خطہ پوٹھوہار کی زراعت کو ..

پیر 18 مارچ 2024 19:02

ورلڈ بینک کے تعاون سے جاری منصوبوں کے باعث خطہ پوٹھوہار کی زراعت کو فروغ حاصل ہوا،ڈائریکٹر جنرل زراعت (اصلاح آبپاشی)

ڈائریکٹر جنرل زراعت پنجاب ملک محمد اکرم کے ہمراہ ورلڈ بینک کے مشن نے راولپنڈی اور چکوال کا دورہ کیا اور محکمہ زراعت پنجاب کے شعبہ اصلاح آبپاشی کے ورلڈ بینک کے تعاون سے جاری منصوبہ جات کی کارکردگی ... مزید

محکمہ لائیو سٹاک پنجاب کے زیراہتمام تین روزہ بھینس دودھ میلہ کے مقابلوں ..

ہفتہ 16 مارچ 2024 23:13

محکمہ لائیو سٹاک پنجاب کے زیراہتمام تین روزہ بھینس دودھ میلہ کے مقابلوں کا آغاز ہو گیا

محکمہ لائیو سٹاک پنجاب کے تحت لائیو سٹاک پروڈکشن ریسرچ انسٹیٹیوٹ بہادر نگر اوکاڑہ میں تین روزہ بھینس دودھ میلہ 2024 ء کے مقابلوں کا آغاز ہو گیا،صوبائی وزیر زراعت سید عاشق حسین کرمانی نے ہفتہ کے روز ... مزید

سیکرٹری زراعت کی زیرِ صدارت اجلاس ، گندم اور دھان کی ہارویسٹنگ کیلئے ..

ہفتہ 16 مارچ 2024 22:50

سیکرٹری زراعت کی زیرِ صدارت اجلاس ، گندم اور دھان کی ہارویسٹنگ کیلئے جدید ہارویسٹرز کی درآمد بارے تجاویز مرتب کی جائیں،افتخار علی سہو

سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا، جس میں سالانہ ترقیاتی پروگرام 25-2024 کے منصوبوں کی تجاویز کو حتمی شکل دی گئی، ہفتہ کو یہاں ہونے والے اجلاس میں سیکرٹری زراعت پنجاب نے ہدایت ... مزید

کپاس کی کاشت و پیداوار کا ہدف یقینی بنانے کیلئے تمام ذرائع بروئے کار ..

جمعرات 14 مارچ 2024 19:40

کپاس کی کاشت و پیداوار کا ہدف یقینی بنانے کیلئے تمام ذرائع بروئے کار لائے جائیں، سیکرٹری زراعت پنجاب

سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو نے کہا ہے کہ کپاس ملکی معیشت کا پہیہ چلانے میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے،ملکی برآمدات میں کپاس اور اس سے بنی مصنوعات کا حصہ51 فیصد سے زائد ہے،ضرورت اس امر کی ہے کہ ... مزید

مونگ پھلی کی کاشت کا موزوں وقت آخر مارچ  تا اپریل ہے،محکمہ زراعت  پنجاب

بدھ 13 مارچ 2024 15:48

مونگ پھلی کی کاشت کا موزوں وقت آخر مارچ تا اپریل ہے،محکمہ زراعت پنجاب

محکمہ زراعت پنجاب نے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ معیاری اور زیادہ پیداوار کیلئے مونگ پھلی کی کاشت کا موزوں وقت مارچ کے آخری ہفتہ سے اپریل کے آخر تک ہے لیکن وتر کی کمی بیشی کے پیشِ نظر کاشت25مئی تک ... مزید

گندم کی فصل کو تیسرا پانی بجائی کے125 تا130 دن بعد بارش اور موسمی حالات ..

بدھ 13 مارچ 2024 14:57

گندم کی فصل کو تیسرا پانی بجائی کے125 تا130 دن بعد بارش اور موسمی حالات کو مدِ نظر رکھتے ہوئے لگائیں، محکمہ زراعت

محکمہ زراعت پنجاب نے بتایا ہے کہ گندم کی فصل کو تیسرا پانی بجائی کے125 تا130 دن بعد بارش اور موسمی حالات کو مدِ نظر رکھتے ہوئے لگائیں۔یہ وہ وقت ہوتا ہے جب سٹےمیں دانے بننے اور بھرنے کا مرحلہ ہوتا ہے ... مزید

کاشتکارتنے کی سنڈی کے تدارک کیلئے 20ٹرائیکو گراما کارڈ فی ایکڑ فصل کے ..

بدھ 13 مارچ 2024 13:15

کاشتکارتنے کی سنڈی کے تدارک کیلئے 20ٹرائیکو گراما کارڈ فی ایکڑ فصل کے شروع سے لگائیں، محکمہ زراعت

نظامت زرعی اطلاعات محکمہ زراعت کے ترجمان نے کہا کہ کاشتکار تنے کی سنڈی کے تدارک کیلئے 20ٹرائیکو گراما کارڈ فی ایکڑ فصل کے شروع سے لگائیں اور ہر 10سے15دن کے بعد فصل کے زردانے بننے تک انہیں ضرور تبدیل ... مزید

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کی زیرصدارت   اجلاس، پنجاب  میں فش ٹریڈنگ ..

منگل 12 مارچ 2024 17:19

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کی زیرصدارت اجلاس، پنجاب میں فش ٹریڈنگ میں ترقی کیلئے محکمہ فشریز کو نئے ٹاسک سونپ دیئے گئے

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی خصوصی ہدایت پر سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کی زیرصدارت اہم اجلاس منعقد ہوا ،جس میں صوبے میں فش ٹریڈنگ میں ترقی کیلئے محکمہ فشریز کو نئے ٹاسک سونپ دیئے گئے۔وزیراعلی مریم ... مزید

وزیر زراعت پنجاب سید محمد عاشق حسین کرمانی کا زراعت ہاؤس کا دورہ

پیر 11 مارچ 2024 22:00

وزیر زراعت پنجاب سید محمد عاشق حسین کرمانی کا زراعت ہاؤس کا دورہ

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے ویژن کے مطابق کاشتکاروں کو مقررہ نرخوں پر کھادوں کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔کھادوں کی اوور چارجنگ اور غیر معیاری کھادوں کے دھندے میں ملوث افراد کے خلاف زیرو ٹالرینس ... مزید

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کھمبی کی پیداوار15لاکھ ٹن سے زیادہ، اس کے ..

پیر 11 مارچ 2024 13:49

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کھمبی کی پیداوار15لاکھ ٹن سے زیادہ، اس کے زیر کاشتہ رقبے میں اضافہ ہورہاہے،ماہرین زراعت

ماہرین زراعت نے کہا ہے کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں کھمبی کی پیداوار 15لاکھ ٹن سے متجاوز اور اس کے زیر کاشتہ رقبے میں مسلسل اضافہ ہونے لگاہے ، کاشتکار کھمبی کوسال میں دومرتبہ مارچ اور اکتوبر میں کاشت ... مزید

لاہور، کاشتکاروں کو  میدانی علاقوں میں ادرک کی کاشت  مارچ،پہاڑی علاقوں ..

پیر 11 مارچ 2024 13:16

لاہور، کاشتکاروں کو میدانی علاقوں میں ادرک کی کاشت مارچ،پہاڑی علاقوں میں مئی کے آخر تک مکمل کرنے کی ہدایت

محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو میدانی علاقوں میں ادرک کی کاشت مارچ اور پہاڑی علاقوں میں مئی کے آخر تک مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ترجمان نے بتایاکہ ادرک میں 80.9 فیصدپانی،2.3فیصد پروٹین، 0.9فیصد کاربوہائیڈریٹ ... مزید

محکمہ زراعت نے فروری کاشتہ کماد کی آبپاشی کاشیڈول جاری کردیا

پیر 11 مارچ 2024 13:16

محکمہ زراعت نے فروری کاشتہ کماد کی آبپاشی کاشیڈول جاری کردیا

محکمہ زراعت نے فروری کاشتہ کماد کی آبپاشی کاشیڈول جاری کردیاہے اور مارچ و اپریل میں 20سے 30دن کے وقفہ سے 2سے 3مرتبہ آبپاشی کرنے کی ہدایت کی ہے۔ محکمہ کے ترجمان نے کہاکہ کاشتکار موسم کے لحاظ سے آبپاشی ... مزید

کپاس کی اگیتی کاشت کیلئے تمام ممکنہ وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، ..

اتوار 10 مارچ 2024 16:00

کپاس کی اگیتی کاشت کیلئے تمام ممکنہ وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، محکمہ زراعت پنجاب

محکمہ زراعت پنجاب نے کہاہے کہ کپاس کی اگیتی کاشت کیلئے ملتان، فیصل آباد، ساہیوال اور دیگر ڈویژنز کے مختلف اضلاع میں بھرپور مہم جاری ہے،اتوار کے روز ترجمان نے بتایا کہ کپاس کی اگیتی کاشت کیلئے تمام ... مزید

جلال پور آبپاشی منصوبہ کے تحت کمانڈ ایریا ڈویلپمنٹ سے دیہی معیشت کو ..

جمعہ 8 مارچ 2024 20:40

جلال پور آبپاشی منصوبہ کے تحت کمانڈ ایریا ڈویلپمنٹ سے دیہی معیشت کو بہتر بنایا جا رہا ہے،ملک محمد اکرم

ڈائریکٹر جنرل زراعت پنجاب ملک محمد اکرم نے جلال پور منصوبہ کے تحت کھالہ جات کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ منصوبہ پنجاب بالخصوص جہلم اور خوشاب کی دیہی معیشت کو بہتر بنانے میں اہم ادا ... مزید

جدید نظام آبپاشی کو چلانے کیلئے سولرسسٹم کی تنصیب ودیکھ بھال بارے آگاہی ..

جمعرات 7 مارچ 2024 21:22

جدید نظام آبپاشی کو چلانے کیلئے سولرسسٹم کی تنصیب ودیکھ بھال بارے آگاہی سیمینار کا انعقاد

ڈائریکٹر اصلاح آبپاشی عاصم رفیق نے کہا ہے کہ محکمہ زراعت پنجاب کے شعبہ اصلاح آبپاشی کے تحت اب تک پیر محل کے سیم زدہ علاقوں میں26 ٹیوب ویلز کو سولر سسٹم پر منتقل کیا جا چکا ہے جبکہ اگلے3 سال کے دوران ... مزید

جدید نظام آبپاشی کی تنصیب سے منافع بخش زراعت کو فروغ  ملے گا،  محکمہ ..

بدھ 6 مارچ 2024 20:30

جدید نظام آبپاشی کی تنصیب سے منافع بخش زراعت کو فروغ ملے گا، محکمہ زراعت پنجاب

ترجمان محکمہ زراعت پنجاب کے مطابق صوبے میں موسمیاتی تبدیلیوں کے مضر اثرات کو کم کرنے کے لئے پنجاب میں پائیدار زرعی ترقی کے انقلابی منصوبے پر عملدرآمد جاری ہے۔ ترجمان نےمزید کہا کہ اس5 سالہ منصوبے ... مزید

محکمہ زراعت نے کپاس کی کاشتکاری کے لیے سفارشات جاری کردیں

بدھ 6 مارچ 2024 17:11

محکمہ زراعت نے کپاس کی کاشتکاری کے لیے سفارشات جاری کردیں

محکمہ زراعت نے کپاس کی کاشتکاری کے لیے سفارشات جاری کردی ہیں۔ ترجمان محکمہ زراعت پنجاب کے مطابق کپاس کے کاشتکار فی ایکڑ زیادہ پیداوار کےلئے صرف محکمہ زراعت کی منظور شدہ ٹرپل جین اقسام کا تصدیق شدہ ... مزید

بہاریہ مونگ کی کاشت کیلئے سفارشات جاری

منگل 5 مارچ 2024 22:10

بہاریہ مونگ کی کاشت کیلئے سفارشات جاری

ترجمان محکمہ زراعت پنجاب کے مطابق مونگ موسم بہار میں کاشت کی جانے والی اہم فصل ہے۔ دالوں کی غذائی اہمیت کے پیش نظر دالوں کی پیداوار میں اضافہ بہت ضروری ہے۔ دالیں سستے داموں 20 سے 25 فیصد تک پروٹین یعنی ... مزید

موسمیاتی تبدیلیوں کے مضر اثرات کو کم کرنے کیلئے  پنجاب میں پائیدار ..

پیر 4 مارچ 2024 19:50

موسمیاتی تبدیلیوں کے مضر اثرات کو کم کرنے کیلئے پنجاب میں پائیدار زرعی ترقی کے انقلابی منصوبہ پر عملدرآمد جاری ہے، ترجمان محکمہ زراعت

ترجمان محکمہ زراعت پنجاب کے مطابق صوبہ میں موسمیاتی تبدیلیوں کے مضر اثرات کو کم کرنے کے لئے ’’ پنجاب میں پائیدار زرعی ترقی کے انقلابی منصوبہ‘‘ پر عملدرآمد جاری ہے۔ ترجمان محکمہ زراعت پنجاب نے ... مزید

کاشتکار جدید ٹیکنالوجی سے ترشاوہ پھلوں کی بہتر پیداوار  بہتر کر سکتے ..

پیر 4 مارچ 2024 16:20

کاشتکار جدید ٹیکنالوجی سے ترشاوہ پھلوں کی بہتر پیداوار بہتر کر سکتے ہیں،ترجمان محکمہ زراعت

ترجمان محکمہ زراعت پنجاب نے کہا ہے کہ کاشتکار جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے ترشاوہ پھلوں کی بہتر پیداوار ممکن بنا کر سکتے ہیں۔ محکمہ زراعت پنجاب کے ترجمان نے اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایاکہ صوبہ ... مزید

Load More