Sports News of Sheikhupura in Urdu

Sheikhupura City's Sports Urdu News شیخوپورہ شہر کی کھیلوں کی خبریں - Read local and national Sports news of Sheikhupura on UrduPoint local section. Full coverage on Sheikhupura city Sports news. Including photos & videos.

شیخوپورہ شہر کی تازہ ترین کھیلوں کی خبریں

شیخوپورہ بھکھی روڈ محلہ احمد پورہ کنگ پلے اسٹیشن سنوکر کلب میں فائرنگ ..

بدھ 5 فروری 2025 17:05

شیخوپورہ بھکھی روڈ محلہ احمد پورہ کنگ پلے اسٹیشن سنوکر کلب میں فائرنگ ، علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا

شیخوپورہ بھکھی روڈ محلہ احمد پورہ کنگ پلے اسٹیشن سنوکر کلب میں فائرنگ سے علاقہ میں خوف وہراس پھیل گیا ۔ تفصیلات کیمطابق فائرنگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ،ملزم گیم ہارجانے کے بعد اعصاب کو قابو میں ... مزید

صحت مند معاشرے کے لیے کھیلوں کی سرگرمیاں انتہائی ضروری ہیں ، وفاقی ..

اتوار 15 دسمبر 2024 15:40

صحت مند معاشرے کے لیے کھیلوں کی سرگرمیاں انتہائی ضروری ہیں ، وفاقی وزیر رانا تنویر حسین

وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کا کہنا تھا کہ صحت مند معاشرے کے لیے کھیلوں کی سرگرمیاں انتہائی ضروری ہیں یہ اعزاز مسلم لیگ ن کی حکومت کو حاصل ہے کہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے صوبے کی تاریخ کا سب سے بڑا ... مزید

شیخوپورہ    میں کھیلتا پنجاب گیمز پروگرام 2024 اختتام پذیر ہو گیا

جمعہ 15 نومبر 2024 14:20

شیخوپورہ میں کھیلتا پنجاب گیمز پروگرام 2024 اختتام پذیر ہو گیا

شیخوپورہ میں کھیلتا پنجاب گیمز پروگرام 2024 اختتام پذیر ہو گیا۔ سپورٹس جمنیزیم میں تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا۔ مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ نے جیتنے والی ٹیموں میں 11 لاکھ سے ... مزید

ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ شاہد عمران مارتھ نے کھلاڑیوں اور انکے کوچز میں ..

جمعہ 13 ستمبر 2024 13:27

ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ شاہد عمران مارتھ نے کھلاڑیوں اور انکے کوچز میں کھیلوں کا سامان تقسیم کیا

ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ شاہد عمران مارتھ نے کھلاڑیوں اور انکے کوچز میں کھیلوں کا سامان تقسیم کیا ۔اسسٹنٹ کمشنر بلاول علی ، ڈی او سپورٹس عظیم سردار ملک سمیت شائقین کی کثیر تعداد بھی اس موقع پرموجود تھی۔ ... مزید

کرکٹ اسٹیڈیم شیخوپوره میں ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام 13 اگست کوجشن ..

پیر 12 اگست 2024 16:21

کرکٹ اسٹیڈیم شیخوپوره میں ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام 13 اگست کوجشن آزادی میراتھن کا انعقاد ہو گا

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف اور ڈپٹی کمشنر شیخوپوره ڈاکٹر وقار علی خان کی خصوصی ہدایت پر 13 اگست بروز منگل شام 4 بجے کرکٹ اسٹیڈیم شیخوپوره میں ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام جشن آزادی میراتھن کا انعقاد ... مزید

کرکٹ سٹیڈیم شیخوپورہ میں  ایتھلیٹکس ٹریننگ دینے کا عمل جاری

اتوار 28 جولائی 2024 15:10

کرکٹ سٹیڈیم شیخوپورہ میں ایتھلیٹکس ٹریننگ دینے کا عمل جاری

کرکٹ سٹیڈیم شیخوپورہ میں نئی نسل کو مفت ایتھلیٹکس ٹریننگ دینے کا عمل روزانہ شام 5 بجے تا 7 بجے تک جاری ہے ۔ ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر وقار علی خان نے کہا کہ سمر ایتھلیٹکس ٹریننگ کیمپ کا آغاز 22 جولائی سے ہوچکا ... مزید

قومی کھیل ہاکی کی بحالی اور فروغ کے لیے ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن شیخوپورہ ..

پیر 30 اکتوبر 2023 21:40

قومی کھیل ہاکی کی بحالی اور فروغ کے لیے ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن شیخوپورہ کا پہلا سالانہ جنرل اجلاس منعقد

قومی کھیل ہاکی کی بحالی اور فروغ کے لیے ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن شیخوپورہ کا پہلا سالانہ جنرل اجلاس سلمان شیخ کی زیر صدارت منعقد کروایا گیا ہے۔ اجلاس میں تمام رجسٹرڈ ہاکی کلبز کے نمائندگان نے شرکت ... مزید

پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ کا انٹرنیشنل ..

ہفتہ 22 جولائی 2023 21:30

پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ کا انٹرنیشنل ہاکی سٹیڈیم شیخوپورہ میں آغاز

پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ کا انٹرنیشنل ہاکی سٹیڈیم شیخوپورہ میں آغاز ہوگیا جس میں ضلع بھر سے گیارہ ٹیموں نے حصہ لیا۔ ٹورنامنٹ کے افتتاحی روز کوارٹر فائنل اور سیمی ... مزید

قومی ٹیم  تینوں فارمیٹس میں دنیا کی کسی بھی ٹیم کو شکست دینے کی بھرپور ..

منگل 11 اکتوبر 2022 23:10

قومی ٹیم تینوں فارمیٹس میں دنیا کی کسی بھی ٹیم کو شکست دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے، محمد حفیظ

سابق کپتان محمد حفیظ نے کہا ہے کہ قومی ٹیم تینوں فارمیٹس میں دنیا کی کسی بھی ٹیم کو شکست دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے،پاکستان میں کرکٹ کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے مقامی ... مزید

پاکستان کا دورہ کرنے والے زمبابوے کی کرکٹ ٹیم کو سٹیٹ گیسٹ کا درجہ دیدیا ..

جمعرات 29 اکتوبر 2020 14:42

پاکستان کا دورہ کرنے والے زمبابوے کی کرکٹ ٹیم کو سٹیٹ گیسٹ کا درجہ دیدیا گیا

پاکستان کا دورہ کرنے والے زمبابوے کی کرکٹ ٹیم کو سٹیٹ گیسٹ کا درجہ دے دیاگیا اور اس بارے میں وفاقی حکومت نے حکومت پنجاب کو آگاہ کر دیا ہے قابل اعتماد ذرائع کے مطابق مہمان ٹیم کے کھلاڑیوں اور آفیشلز ... مزید

راولپنڈی ناردرن نے سنٹرل پنجاب 3 وکٹوں سے شکست دے دی

جمعرات 15 اکتوبر 2020 23:29

راولپنڈی ناردرن نے سنٹرل پنجاب 3 وکٹوں سے شکست دے دی

رانا نوید الحسن کرکٹ اکیڈمی شیخوپورہ میں کھیلے گئے میچ میں حسین کی ناقابل شکست سنچری کی بدولت ناردرن نے سنٹرل پنجاب 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔مڈل آرڈر بیٹسمین نے 84 گیندوں پر 6 چھکوں اور 9 چوکوں کی مدد ... مزید

شیخوپور ہ،سابق کپتان اولمپین اسد ملک کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

منگل 28 جولائی 2020 19:27

شیخوپور ہ،سابق کپتان اولمپین اسد ملک کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

پاکستان ہاکی کے سابق کپتان اولمپین اسد ملک کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ۔نماز جنازہ میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کے عہدیداران ہاکی کے کھلاڑیوں مرحوم کے عزیز و اقارب اور اہل علاقہ کی بڑی تعداد میں شرکت ... مزید

وزیراعظم عمران خان قومی کھیل ہاکی کو بچانے کیلئے اپنا کردار ادا کریں ..

پیر 27 جولائی 2020 21:01

وزیراعظم عمران خان قومی کھیل ہاکی کو بچانے کیلئے اپنا کردار ادا کریں ، اولمپئن نوید عالم

قومی ہاکی ٹیم کے سابق کوچ اولمپئن نوید عالم نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان قومی کھیل ہاکی کو بچانے کیلئے اپنا کردار ادا کریں، اس وقت پی ایچ ایف میں سیٹوں کو بچانے کی بجائے قومی کھیل کو بچانے اور ... مزید

شیخوپورہ ‘ 29 ویں سالانہ تن سازی مقابلوں میں مسٹر شیخوپورہ کا ٹائٹل ..

پیر 9 مارچ 2020 14:08

شیخوپورہ ‘ 29 ویں سالانہ تن سازی مقابلوں میں مسٹر شیخوپورہ کا ٹائٹل قیصر رشید نے اپنے نام کر لیا

صوبائی وزیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ میاں خالد محمودکی بطور مہمان خصوصی تن سازی مقابلوں میں شرکت تن سازی کے مقابلے شیخوپورہ باڈی بلڈر ایسوسی ایشن کے زیراہتمام 29 ویں سالانہ تن سازی مقابلوں میں مسٹر شیخوپورہ ... مزید

شیخوپورہ میں محکمہ بہبود آبادی کے زیر اہتمام غازی کبڈی میچ انعقاد

پیر 22 اپریل 2019 14:42

شیخوپورہ میں محکمہ بہبود آبادی کے زیر اہتمام غازی کبڈی میچ انعقاد

ضلع شیخوپورہ میںمحکمہ بہبود آبادی کے زیر اہتمام غازی مینارہ میں ایک عظیم الشان کبڈی میچ انعقاد کیا گیا جس میںشیخوپورہ الیون اورلاہور الیون کے درمیان میچ کھیلا گیا۔ اس موقع پر مہمان خصوصی ضلعی ... مزید

قومی ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ ،پہلے میچ میں شمع ملتان نے لاہور وائٹس ..

منگل 18 دسمبر 2018 18:45

قومی ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ ،پہلے میچ میں شمع ملتان نے لاہور وائٹس کو 7وکٹوں سے شکست دیدی

قومی ٹی ٹوئنٹی کر کٹ ٹورنامنٹ کے نویں روز کے پہلے میچ میں شمع ملتان نے لاہور وائٹس کو 7وکٹوں سے شکست دیدی ۔ملتان کر کٹ سٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں لاہور وائٹس نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ ... مزید

قومی ٹیم کے سابق کھلاڑی کو بھائی سمیت دوران ڈکیتی قتل کر دیا گیا

منگل 22 مئی 2018 22:45

قومی ٹیم کے سابق کھلاڑی کو بھائی سمیت دوران ڈکیتی قتل کر دیا گیا

جنوبی افریقہ میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر سابق قومی ہاکی پلیئر ماسٹر رضا اور ان کے سگے بھائی جاں بحق ہو گئے۔جنوبی افریقا کے شہر جوہانسبرگ کے نواحی علاقے میں تین بھائی رضا المصطفی، رضا العطا اور رضا ... مزید

مسلم لیگ( ن) کے خلاف سازشیں کرنے والے عناصر کو ناکامی کے سوا کچھ نہیں ..

اتوار 18 مارچ 2018 16:40

مسلم لیگ( ن) کے خلاف سازشیں کرنے والے عناصر کو ناکامی کے سوا کچھ نہیں ملے گا ،ْسینیٹر کامران مائیکل

وفاقی وزیر شماریات سینیٹر کامران مائیکل نے کہا ہے کہ مسلم لیگ کے خلاف سازشیں کرنے والے عناصر کو ناکامی کے سوا کچھ نہیں ملے گا، ملک کی سب سے بڑی اور مقبول جماعت مسلم لیگ ن کو دیوار کے ساتھ لگانے والوں ... مزید

رستم پاکستان عثمان مجید بلو پہلوان نے رستم ہند وکرم سنگھ کو ہراکر پاک ..

پیر 20 نومبر 2017 15:41

رستم پاکستان عثمان مجید بلو پہلوان نے رستم ہند وکرم سنگھ کو ہراکر پاک انڈو چمپیئن شپ جیت لی

رستم پاکستان عثمان مجید بلو پہلوان نے رستم ہند وکرم سنگھ کو ہراکر پاک انڈو چمپیئن شپ جیت لی ، رستم پاکستان عثمان مجید بلو کو دبئی کے وزیر کھیل نے گولڈ میڈل پہنایا، عثمان بلو پہلوان کے اہلخانہ نے ... مزید

پاکستان کی موجودہ کرکٹ ٹیم کی کارکردگی متاثر کن ہے ،ظہیر عباس

منگل 14 نومبر 2017 14:45

پاکستان کی موجودہ کرکٹ ٹیم کی کارکردگی متاثر کن ہے ،ظہیر عباس

دنیائے کرکٹ کے معروف لیجنڈ بیٹسمین و ڈائریکٹر کرکٹ اکیڈمیز پنجاب ظہیر عباس نے کہا ہے کہ پاکستان کی موجودہ کرکٹ ٹیم کی کارکردگی بہت متاثر کن ہے تاہم بیٹنگ لائن پر تھوڑی سی زیادہ توجہ دی جائے تو پاکستان ... مزید

Load More