National News of Skardu in Urdu

Skardu City's National Urdu News سکردو شہر کی قومی خبریں - Read local and national National news of Skardu on UrduPoint local section. Full coverage on Skardu city National news. Including photos & videos.

سکردو شہر کی تازہ ترین قومی خبریں

شمالی علاقہ جات میں گرمی کی شدید لہر کا خدشہ،ارسا اتھارٹی نے ہنگامی ..

منگل 7 مئی 2024 19:13

شمالی علاقہ جات میں گرمی کی شدید لہر کا خدشہ،ارسا اتھارٹی نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

شمالی علاقہ جات میں گرمی کی شدید لہر کا خدشہ،ارسا اتھارٹی نے ہنگامی اجلاس کل بدھ کو طلب کرلیا ہے، ذرائع کے مطابق سکردو میں درجہ حرارت 24 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیاہے،آئندہ ہفتے سکردو کا درجہ حرارت ... مزید

یونیورسٹی آف بلتستان سکردو ادبی فورم کے زیر اہتمام عید ملن پارٹی کا ..

جمعرات 18 اپریل 2024 15:22

یونیورسٹی آف بلتستان سکردو ادبی فورم کے زیر اہتمام عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا

یونیورسٹی آف بلتستان سکردو ادبی فورم کے زیر اہتمام عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا طلبہ کی کثیر تعداد نے عید ملن پارٹی میں شرکت کی ، تقریب کے مہمان خصوصی کیمپس ایڈمنسٹریٹر سندوس کیمپس ناصر عباس ... مزید

سکردو،چینی باشندے کے گھر سے غیر قانونی طور پر جمع کی گئی 70 ٹن معدنیات ..

جمعرات 7 مارچ 2024 18:06

سکردو،چینی باشندے کے گھر سے غیر قانونی طور پر جمع کی گئی 70 ٹن معدنیات برآمد

اسکردو میں محکمہ معدنیات نے پولیس کے ہمراہ چینی باشندے کے گھر پر چھاپہ مار کر غیر قانونی طور پر جمع کی گئی 70 ٹن معدنیات برآمد کرلی۔محکمہ معدنیات گلگت بلتستان کے مطابق اسکردو میں چینی باشندے نے گھر ... مزید

ٴسابق وزیر اعلیٰ حفیظ لرحمان اور مسلم لیگ ن بلتستان کے سینئر ممبروں ..

ہفتہ 14 اکتوبر 2023 21:55

ٴسابق وزیر اعلیٰ حفیظ لرحمان اور مسلم لیگ ن بلتستان کے سینئر ممبروں نے کویت میڈکل کمپلکس کا دورہ

سابق وزیر اعلیٰ حفیظ لرحمان اور مسلم لیگ ن بلتستان کے سینئر ممبروں نے کویت میڈکل کمپلکس کا دورہ کیا ۔ڈاکٹر شریف نے ہسپتال کے بارے میں تفصیلی بریفننگ دی اور ہسپتال کا دورہ کرایا۔ سابق وزیر اعلیٰ نے ... مزید

پاک فوج ، یوتھ اسمبلی گلگت بلتستان ،یونیورسٹی آف بلتستان سکردو کے ..

پیر 2 اکتوبر 2023 19:45

پاک فوج ، یوتھ اسمبلی گلگت بلتستان ،یونیورسٹی آف بلتستان سکردو کے زیر اہتمام آل گلگت بلتستان نعتیہ و حسن قرات مقابلہ اختتام پذیر ہو گیا

پاک فوج ، یوتھ اسمبلی گلگت بلتستان اور یونیورسٹی آف بلتستان سکردو کے زیر اہتمام منعقد ہونے والا آل گلگت بلتستان نعتیہ و حسن قرات مقابلہ اختتام پذیر ہو گیا۔ کیڈٹ کالج سکردو کے طالب علم عمران سالک ... مزید

گندھارا کوریڈور کا قیام ملکی خوشحالی کیلئے ناگزیر ہے، ڈاکٹر رمیش کمار ..

منگل 12 ستمبر 2023 22:40

گندھارا کوریڈور کا قیام ملکی خوشحالی کیلئے ناگزیر ہے، ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی کادورہ سکردو

چیئرمین وزیراعظم ٹاسک فورس برائے گندھارا سیاحت وزیر مملکت ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی نے کہا ہے کہ ملکی ترقی و خوشحالی کیلئے گندھارا کوریڈور کا قیام ناگزیرہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے دورہ ... مزید

گندھارا کوریڈور کا قیام ملکی خوشحالی کیلئے ناگزیر ہے، ڈاکٹر رمیش کمار ..

منگل 12 ستمبر 2023 22:15

منگل 12 ستمبر 2023 16:47

گندھارا کوریڈور کا قیام ملکی خوشحالی کیلئے ناگزیر ہے، ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی

پیر 11 ستمبر 2023 19:50

گندھارا کوریڈور کا قیام ملکی خوشحالی کیلئے ناگزیر ہے، ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی

وزیر مملکت چیئرمین وزیراعظم ٹاسک فورس برائے گندھارا سیاحت ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی نے ملکی ترقی و خوشحالی کیلئے گندھارا کوریڈور کے قیام کو ناگزیر قرار دیا ہے۔ دورہ سکردو کے دوران سینکڑوں سال قدیمی ... مزید

اسکردو ایئرپورٹ پر پہلی بین الاقوامی پرواز کی لینڈنگ

پیر 14 اگست 2023 21:18

اسکردو ایئرپورٹ پر پہلی بین الاقوامی پرواز کی لینڈنگ

پی آئی اے کی پہلی بین الاقوامی پرواز پی کے 234 دبئی سے اسکردو لینڈ کرگئی۔ پرواز کے اترنے کے بعد اسکردو کو بین الاقوامی ائیر پورٹ کا درجہ مل گیا۔ان پروازوں کے آغاز سے قومی ائیر لائن پی آئی اے نے ایک ... مزید

اسکردو ایئرپورٹ پر پہلی بین الاقوامی پرواز اتر گئی

پیر 14 اگست 2023 17:42

اسکردو ایئرپورٹ پر پہلی بین الاقوامی پرواز اتر گئی

اسکردو ایئرپورٹ پر دبئی سے آنے والی پہلی بین الاقوامی پرواز اتری گئی پی کی-234 پرواز نے دبئی سے صبح 4 بجکر 15 منٹ پر 80 مسافروں کے ساتھ اڑان بھری اور ساڑھے 4 گھنٹے بعد کامیابی سے اسکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ ... مزید

سکردو بین الاقوامی ہوائی اڈے پر نئے رن وے پر آپریشنز کا آغاز

اتوار 13 اگست 2023 18:20

سکردو بین الاقوامی ہوائی اڈے پر نئے رن وے پر آپریشنز کا آغاز

سکردو بین الاقوامی ہوائی اڈے پر نئے رن وے 14R/32L پر آپریشنز کا آغاز کر دیا گیا ۔ ترجمان کے مطابق نئے رن وے کے آپریشنل ہونے کا ناٹم جاری کردیا گیا،آفتتاحی پرواز نے 8 بجکر 51 منٹ پر کامیابی سے لینڈ کیا،سکردو ... مزید

سکردو ایئرپورٹ پر ری فیولنگ کی سہولت فراہم، 14اگست کو پہلی بین الاقوامی ..

پیر 7 اگست 2023 19:12

سکردو ایئرپورٹ پر ری فیولنگ کی سہولت فراہم، 14اگست کو پہلی بین الاقوامی پرواز اتریگی

سکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر طیاروں کی ری فیولنگ کی سہولت فراہم کردی گئی ۔اسکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پاکستان اسٹیٹ آئل نے جیٹ ری فیولنگ کی سہولت کو یقینی بنایا ہے۔سکردو بین انٹرنیشل ایئرپورٹ ... مزید

سکردو،کے ٹو مہم جوئی کے دوران پاکستانی کوہ پیما جاں بحق

جمعرات 27 جولائی 2023 21:10

سکردو،کے ٹو مہم جوئی کے دوران پاکستانی کوہ پیما جاں بحق

دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو کی مہم جوئی کے دوران پاکستانی کوہ پیما محمد حسن جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو مہم کی جوئی کے دوران پاکستانی کوہ پیما محمد حسن ... مزید

سکردو ،پہاڑی تودہ کار پرگرگیا ، ایک ہی خاندان کے 4افراد جاں بحق، ایک ..

اتوار 23 جولائی 2023 19:30

سکردو ،پہاڑی تودہ کار پرگرگیا ، ایک ہی خاندان کے 4افراد جاں بحق، ایک زخمی

جگلوٹ سکردو روڈ پر پہاڑی تودہ کار پر آگرا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق جگلوٹ سکردو روڈ پر شنگوس کے مقام پر پہاڑی تودہ کار پر گرنے سے 4 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوا ہے۔ایس ... مزید

اسکردو سے کراچی آنے والی پرواز میں 30 ہزار فٹ کی بلندی پر شادی کی سالگرہ

پیر 12 جون 2023 18:51

اسکردو سے کراچی آنے والی پرواز میں 30 ہزار فٹ کی بلندی پر شادی کی سالگرہ

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کی اسکردو سے کراچی آنے والی پرواز میں 30 ہزار فٹ کی بلندی پر شادی کی 30 ویں سالگرہ کی منفرد تقریب ہوئی۔پی آئی اے ذرائع کے مطابق، اسکردو ایئر پورٹ پر کراچی آنے والی پرواز ... مزید

مجھے اڈیالہ جیل لے جانے کا پروگرام تھا، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان

اتوار 14 مئی 2023 20:10

مجھے اڈیالہ جیل لے جانے کا پروگرام تھا، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے کہا ہے کہ مجھے اڈیالہ جیل لے جانے کا پروگرام تھا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان کے مسائل وفاقی حکومت ... مزید

سکردو، بارش کے باعث لینڈسلائیڈنگ سے شاہراہ قراقرم بند ہوگئی،ٹریفک ..

منگل 18 اپریل 2023 23:21

سکردو، بارش کے باعث لینڈسلائیڈنگ سے شاہراہ قراقرم بند ہوگئی،ٹریفک روانی معطل ،کئی مسافر پھنس گئے

سکردو شہراور گردونواح میں بارش کے باعث لینڈسلائیڈنگ سے شاہراہ قراقرم بند ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق سکردو شہر اور گردونواح میں بارش کاسلسلہ شروع ہوگیا۔بارش کے بعد لینڈ سلائیڈنگ سے شاہراہ قراقرم بندہوگئی۔جس ... مزید

سرمائی کھیلوں میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں کو بہتر سہولیات فراہم کئے ..

جمعرات 12 جنوری 2023 22:55

سرمائی کھیلوں میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں کو بہتر سہولیات فراہم کئے جارہے ہیں، وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے کہاہے کہ سرمائی کھیلوں میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں کو بہتر سہولیات فراہم کئے جارہے ہیں، سرمائی کھیلوں کے انعقاد سے گلگت بلتستان میں بین الاقوامی سیاحت کو فروغ ... مزید

اسکردو میں زلزلہ، پہاڑ سے پتھر گرنے سے روڈ بلاک، کئی افراد زخمی

پیر 19 ستمبر 2022 22:04

اسکردو میں زلزلہ، پہاڑ سے پتھر گرنے سے روڈ بلاک، کئی افراد زخمی

اسکردو کے سب ڈویژن روندو میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق روندو میں آنے والے زلزلے کی شدت 4.3 اور زیز زمین گہرائی 40 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق اسکردو ... مزید

Load More