Local News of Wazirabad in Urdu

Wazirabad City's Local Urdu News وزیر آباد شہر کی مقامی خبریں - Read local and national Local news of Wazirabad on UrduPoint local section. Full coverage on Wazirabad city Local news. Including photos & videos.

وزیر آباد شہر کی تازہ ترین مقامی خبریں

دو متحارب گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق

ہفتہ 23 اکتوبر 2021 17:07

دو متحارب گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق

نواحی موضع بھروکی چیمہ میں اراضی کے تنازعہ پر دو متحارب گروپوںکے درمیان فائرنگ کے نتیجے میںایک خاتون جاں بحق۔خاتون فائرنگ رکوانے کے لئے اپنے بھائیوں کی طرف گئی تھی۔ایک گولی خاتون کے سر میں لگی ... مزید

وزیرآباد،مکان کی بوسیدہ چھت گرنے سے ایک شخص جاں بحق ،ایک زخمی

جمعرات 26 اگست 2021 17:03

وزیرآباد،مکان کی بوسیدہ چھت گرنے سے ایک شخص جاں بحق ،ایک زخمی

تھانہ صدر کے علاقہ جنڈیالہ ڈھاب والا میں مکان کی بوسیدہ چھت گرنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔ زخمی اور ہلاک ہونے والے دونوں افراد زرعی مزدور ہیں۔ جنڈیالہ ڈھاب والا میں مکان سے متصل باڑے ... مزید

وزیرآبادمیں بیشتر ہائوسنگ کالونیاں جی ڈی اے کے ضابطوں سے آزاد

جمعہ 30 جولائی 2021 15:13

وزیرآبادمیں بیشتر ہائوسنگ کالونیاں جی ڈی اے کے ضابطوں سے آزاد

وزیرآبادمیں بیشتر ہائوسنگ کالونیاں جی ڈی اے کے ضابطوں سے آزاد۔کروڑوں روپے مالیت کے سرکاری راستے کالونیوں میں ضم۔میونسپل سروسز بھی نا پید۔کالونیوں کو سرکاری سیوریج سسٹم سے منسلک کر کے شہر کا ... مزید

وزیرآباد، مال گاڑی کے ڈبے کے نیچے آ کر ایک شخص ہلاک

ہفتہ 26 جون 2021 16:18

وزیرآباد، مال گاڑی کے ڈبے کے نیچے آ کر ایک شخص ہلاک

وزیر آباد ریلوے اسٹیشن کے قریب مال گاڑی کے ڈبے کے نیچے آ کر ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ریلوے ذرائع کے مطابق مال گاڑی کا ایک ڈبہ بغیر انجن کے اسٹیشن کے قریب ٹریک پر کھڑا تھا ، گزشتہ شب تیز آندھی اور ہوا ... مزید

وزیرآباد،ن لیگ کے 2مقامی دھڑوں کی افطارپارٹیاں سیاسی قوت کے مظاہرے ..

منگل 5 جولائی 2016 20:19

وزیرآباد،ن لیگ کے 2مقامی دھڑوں کی افطارپارٹیاں سیاسی قوت کے مظاہرے میں تبدیل

مسلم لیگ کے دو مقامی دھڑوں کی افطار پارٹیاں سیاسی قوت کے اظہار میں تبدیل۔ایم پی اے کی جانب سے دی گئی افطار دعوت میں ایک ایم پی اے ، 23کونسلران اور یونین کونسلوں کے 10چیئرمینوں کی شرکت جبکہ ایم این ... مزید

محکمہ پی ایچ ای میں سپر وائزر و ٹیکنیکل آسامیوں پر سینیارٹی کی بنیاد ..

پیر 16 فروری 2015 19:23

محکمہ پی ایچ ای میں سپر وائزر و ٹیکنیکل آسامیوں پر سینیارٹی کی بنیاد پر پروموشن دیا جائے ، صدر محمد حسن بلوچ

بلوچستان ورکرز فیڈریشن کے صدر محمد حسن بلوچ نے کہاہے کہ محکمہ پی ایچ ای میں سپر وائزر و ٹیکنیکل آسامیوں پر سینیارٹی کی بنیاد پر پروموشن دیا جائے اور باقی تمام خالی پوسٹوں پر انٹرویوز کے ذریعے بھر ... مزید

وزیرآباد،ایڈیشنل سیشن جج وزیرآباد رفعت سلطان شیخ کے حکم پر بخشی خانہ ..

جمعرات 11 دسمبر 2014 21:43

وزیرآباد،ایڈیشنل سیشن جج وزیرآباد رفعت سلطان شیخ کے حکم پر بخشی خانہ میں اجتماعی زیادتی کے مبینہ ملزم لڑکے اور لڑکی کا نکاح۔ لڑکی نے عدالت میں اجتماعی زیادتی سے انکار اور ملزم ذیشان کے ساتھ دوستی ..

ایڈیشنل سیشن جج وزیرآباد رفعت سلطان شیخ کے حکم پر بخشی خانہ میں اجتماعی زیادتی کے مبینہ ملزم لڑکے اور لڑکی کا نکاح۔ لڑکی نے عدالت میں اجتماعی زیادتی سے انکار اور ملزم ذیشان کے ساتھ دوستی کا اقرار ... مزید

وزیرآباد پولیس کا بدکاری کے اڈے پر چھاپہ ، رنگ رلیاں مناتے ہوئے دوشیزہ ..

بدھ 22 اکتوبر 2014 22:13

وزیرآباد پولیس کا بدکاری کے اڈے پر چھاپہ ، رنگ رلیاں مناتے ہوئے دوشیزہ اورنائیکہ سمیت8افراد گرفتار

سٹی پولیس وزیرآباد کا بدکاری کے اڈے پر چھاپہ ، رنگ رلیاں مناتے ہوئے دوشیزہ اورنائیکہ سمیت8افراد گرفتار ،بدکاری ،شراب نوشی اورڈرگ آرڈنینس کے تحت مقدمات درج ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی کے ایس ایچ ... مزید

وزیرآباد ، والدین کی مرضی کی شادی نہ کرنے اور بارات سے دو روزقبل فرارہونے ..

بدھ 22 اکتوبر 2014 22:13

وزیرآباد ، والدین کی مرضی کی شادی نہ کرنے اور بارات سے دو روزقبل فرارہونے والی 22 سالہ لڑکی کو غیر ت کے نام پرچچا نے ٹوکے کے وار کر کے شدید زخمی کر دیا

وزیرآباد کے نواحی موضع ڈھونیکی میں والدین کی مرضی کی شادی نہ کرنے اور بارات سے دو روزقبل فرارہونے والی 22 سالہ ثناء کو غیر ت کے نام پرچچا نے ٹوکے کے وار کر کے شدید زخمی کر دیا ۔بیٹی کو بچانے کی کوشش ... مزید

وزیرآباد،محفل نعت کے سلسلہ میں لائیٹنگ کرتے ہوئے گجرات کا الیکٹریشن ..

پیر 13 اکتوبر 2014 21:07

وزیرآباد،محفل نعت کے سلسلہ میں لائیٹنگ کرتے ہوئے گجرات کا الیکٹریشن بجلی کا جھٹکا لگنے سے جاں بحق

ایم سی بوائز ہائی سکول وزیرآباد کی گراؤنڈ میں محفل نعت کے سلسلہ میں لائیٹنگ کرتے ہوئے گجرات کا الیکٹریشن بجلی کا جھٹکا لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیرآباد میں روائتی سالانہ آل پاکستان ... مزید

وزیرآباد ، نا معلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ڈبل شاہ کے ایجنٹ سکول ..

پیر 13 اکتوبر 2014 21:07

وزیرآباد ، نا معلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ڈبل شاہ کے ایجنٹ سکول ماسٹر کو زخمی کر دیا، ملزم موقعہ سے فرار، مضروب کو پانچ گولیا ں لگیں

وزیرآباد میں جی ٹی روڈ پر شیل پیٹرول پمپ کے سامنے نا معلوم موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ڈبل شاہ کے ایجنٹ سکول ماسٹر کو زخمی کر دیا۔ ملزم موقعہ سے فرار۔ مضروب کو پانچ گولیا ں لگیں۔تشویشناک ... مزید

وزیرآباد ، مردہ جانوروں سے حاصل چربی سے تیار کردہ مضرصحت گھی اور چکنائی ..

پیر 13 اکتوبر 2014 21:07

وزیرآباد ، مردہ جانوروں سے حاصل چربی سے تیار کردہ مضرصحت گھی اور چکنائی مختلف بیکریوں اورہوٹلوں میں فروخت کرنے کا انکشاف

وزیرآبادکے محلہ رحیم پورہ میں مردہ جانوروں سے حاصل ہونے والی چربی سے تیار کردہ مضرصحت گھی اور چکنائی مختلف بیکریوں اورہوٹلوں میں فروخت کرنے کا انکشاف۔انسانی خوراک میں حرام اجزاکی شمولیت سے پیچیدہ ... مزید

دھرنوں کونوازشریف حکومت نے سنجیدگی سے نہ لے کر کام خراب کیا ہے ،منظور ..

جمعرات 25 ستمبر 2014 21:17

دھرنوں کونوازشریف حکومت نے سنجیدگی سے نہ لے کر کام خراب کیا ہے ،منظور احمد وٹو

پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر منظور احمد وٹونے کہا کہ دھرنوں کونوازشریف حکومت نے سنجیدگی سے نہ لے کر کام خراب کیا ہے ۔دھاندلی کے ذمہ داروں کے حوالے سے عمران خان کے موقف کی حمائت کر تے ہیں۔ دھاندلی کے ذمہ ... مزید

وزیرآباد ، رینٹ اے کار کے دفتر میں چار نوجوانوں کی لاہور کی شادی شدہ ..

بدھ 3 ستمبر 2014 20:22

وزیرآباد ، رینٹ اے کار کے دفتر میں چار نوجوانوں کی لاہور کی شادی شدہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی

وزیرآباد کے ایک رینٹ اے کار کے دفتر میں چار نوجوانوں کی لاہور کی شادی شدہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی ۔متاثرہ خاتون کی ساس نے کچھ عرصہ قبل رینٹ اے کار کے مالک کو اپنامنہ بولا بیٹا بنایا تھا۔خاتون ... مزید