پی ٹی آئی سٹی عارفوالا کی تشکیل نو مکمل،ضلعی صدر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

اتوار 19 جنوری 2020 16:10

عارف والا ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جنوری2020ء) پی ٹی آئی سٹی عارفوالا کی تشکیل نو مکمل، صدر ڈاکٹر سعید احمد شیخ ،سنیئر نائب صدر حاجی قربان علی ، نائب صدور چوہدری افضل نعیم ایڈووکیٹ ، رانا طارق محمود طاری ، جنرل سیکرٹری ماجد حسین ڈوگر ، ایڈیشنل سیکرٹری طاہر محمود وٹو، ڈپٹی سیکرٹری ملک محمد عباس ، محمدیٰسین ، سیکرٹری فنانس سیٹھ محمد ظہیر، سیکرٹری انفارمیشن ملک محمد اظہر اورسیکرٹری رکن ساز ی حاجی سیف اللہ ارشد کومقرر کردیا گیا۔

(جاری ہے)

پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی صدر امیرحمزہ خان رتھ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ضلعی انفارمشین سیکرٹری سید علی رضا گیلانی نے کہا کہ پی ٹی آئی عوام کی مقبول جماعت ہے تنظیم سازی کا مقصد عوام کے ساتھ نچلی سطح پر بھی تعلقات کو برقراررکھنا ہے۔

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں