15000 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ہوگی

بدھ 31 مارچ 2021 21:57

15000 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ہوگی
عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 31 مارچ2021ء) سنٹرل ڈائریکٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام 15000 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج یکم اپریل بروز جمعرات کو منعقد ہوگی جس کا پہلا انعام -3کروڑ روپے کا ایک ،دوسرا انعام ایک کروڑ روپے کے تین اور تیسرا انعام ایک لاکھ 85ہزار روپے کی1696 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کیے جائیں گے ۔

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں