پنجاب میں ایک شوگر مل شکر گنج ملز جھنگ نے گزشتہ روز گنا کے کریشنگ سیزن کا آغاز کر دیا،
جمعہ 31 اکتوبر 2014 21:14
اٹھارہ ہزاری(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31اکتوبر۔2014ء) پنجاب میں ایک شوگر مل شکر گنج ملز جھنگ نے گزشتہ روز گنا کے کریشنگ سیزن کا آغاز کر دیا،صوبے کی باقی تمام شوگر ملوں کے نومبر کے دوسرے ہفتے کے بعد چلنے کے امکانات ہیں شوگر ملز ایسوسی ایشن نے کریشنگ سیزن کے باقاعدہ آغاز کیلئے حتمی تاریخ کا فیصلہ ابھی تک نہ کیا ہے ملوں کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ گنا کی شوگر ریکوری ابھی کافی کم ہے لہٰذا فوری سیزن شروع کرنا شوگر انڈسٹری کے مفاد میں نہ ہے پنجاب میں گنا کی زیادہ تر پیداوار دریائی علاقوں میں ہوتی ہے جہاں سیلاب کیوجہ سے دیگر تمام فصلیں تباہ ہو چکی ہیں کاشتکار اب ا پنی ضروریات پوری کرنے اور فصلوں کی آئندہ کاشت کیلئے انتظامات کرنے کیلئے کماد کی تیار فصل کی جلد برداشت پر ہی امید لگائے بیٹھے ہیں کریسنگ میں زیادہ تاخیر سے ان کا نقصان ہو سکتا ہے واضح رہے شکر گنج ملز جھنگ پہلے بھی اکتوبر میں سیزن کا آغاز کرتی ہے ملز کے ایس وی پی ایگریکلچرل ملک منظور حسین نے بتایا کہ ہم نے امسال بھی بروقت اور سب سے پہلے مل چلانے کا فیصلہ صرف اور صرف کسانوں کے وسیع تر مفاد میں کیا ہے تاکہ سیلاب کیوجہ سے مشکلات کا شکار کسان گنا کی نقد پے منٹ حاصل کر کے اپنی ضروریات پوری کر سکیں اور گندم کی وقت پر بوائی کر سکیں۔
متعلقہ عنوان :
اٹھارہ ہزاری میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عمران کو نواز شریف اور شہباز شریف کے بچے وہ مار ماریں گے کہ اسے دم دبا کر بھاگنا پڑے گا، مریم نواز
اٹک،تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال حضرو میں بچوں کو خسرہ روبیلاسے بچانے کی مہم کا افتتاح
اٹھارہ ہزاری، دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات میں بیوپاری سے لاکھوں روپے لوٹ لیے گئے
ل* اٹھارہ ہزاری،تیز رفتار کار نے دو محنت کش بھائیوں کو کچل دیا،موقع پر جاں بحق
ہنزہ (سراج)شوگرملزاٹھارہ ہزاری گنا کے کریشنگ سیزن کا آغاز 13نومبر کو کریگی
کوئٹہ: ایم ایم روڈ پر ہیڈ پکہ کے مقام پر ایمبولینس اور ٹریلر کے درمیان خوفناک تصادم
تھانہ اٹھارہ ہزاری پولیس کی پھرتیاں
اوپن یونیورسٹی مستقبل میں پسماندہ علاقوں میں اپنے ریجنل کیمپس قائم کرئے گی ، وائس چانسلر ڈاکٹر ضیائ ..
اٹھارہ ہزاری ،حضرت پیر تاج الدین کا 3روزہ سالانہ عرس و میلہ کل شروع ہو گا
اٹھارہ ہزاری: بااثرافراد سے واگزار کروائی گئی محکمہ آبپاشی کی ملکیتی سرکاری اراضی کولیز پر دینے کا ..
معاشی بدحالی ورثے میں ملی ، قابو پانے کیلئے وزیر اعظم عمران خان دن رات کوشاں ہیں ،صاحبزادہ محمد محبوب ..
اٹھارہ ہزاری،محکمہ لائیوسٹاک کے کسان میلے میں صوبائی مشیر لائیو سٹاک کی عدم موجودگی،مہمان خصوصی کی ..
اٹھارہ ہزاری سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
-
صدر آصف علی زرداری سے ترک بری افواج کے کمانڈر کمانڈرسیلکوک بایراکتار اوغلو کی ملاقات ، دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
-
اطالیہ کی سفیر کی احمد چیمہ سے ملاقات ،مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
پارلیمانی جماعتیں قائمہ کمیٹیوں کیلئے اپنے چیئرمینوں کے ناموں کو حتمی شکل دیں، ایاز صادق
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
اسٹیبلشمنٹ کے دئیے نتائج پر کب تک سمجھوتہ کرتے رہیں گی مولانا فضل الرحمن
-
پاکستان کا ملک میں سولر پینلز کی تیاری شروع کرنے کا منصوبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
علی امین گنڈاپور کا اسلام آباد پر قبضے کا بیان درست ہے، عمران خان
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان