Athara Hazari News in Urdu

News about Athara Hazari City اٹھارہ ہزاری شہر کی خبریں - Read Local Athara Hazari News and Breaking Athara Hazari News on UrduPoint Local section of Athara Hazari City. Full coverage of Athara Hazari Pakistan including photos, videos and more.

اٹھارہ ہزاری کی تازہ ترین خبریں

عمران کو نواز شریف اور شہباز شریف کے بچے وہ مار ماریں گے کہ اسے دم دبا ..

بدھ 13 جولائی 2022 12:50

عمران کو نواز شریف اور شہباز شریف کے بچے وہ مار ماریں گے کہ اسے دم دبا کر بھاگنا پڑے گا، مریم نواز

مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران کو نواز شریف اور شہباز شریف کے بچے وہ مار ماریں گے کہ اسے دم دبا کر بھاگنا پڑے گا۔کارکنوں سے خطاب ... مزید

اٹک،تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال حضرو میں بچوں کو خسرہ روبیلاسے بچانے کی ..

پیر 15 نومبر 2021 15:48

اٹک،تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال حضرو میں بچوں کو خسرہ روبیلاسے بچانے کی مہم کا افتتاح

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال حضرو میں بچوں کو خسرہ روبیلاسے بچانے کی مہم کا افتتاح ۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر ، ڈی ایچ او اور ایم ایس نے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے ۔بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اے ... مزید

اٹھارہ ہزاری، دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات میں بیوپاری سے لاکھوں روپے ..

پیر 22 فروری 2021 23:39

اٹھارہ ہزاری، دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات میں بیوپاری سے لاکھوں روپے لوٹ لیے گئے

تھانہ اٹھارہ ہزاری سے تین کلومیٹر دور لیہ روڈ پر دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات میں بیوپاری سے لاکھوں روپے لوٹ لیے گئے،مقامی لوگوں نے تعاقب کرکے موٹرسائیکل سوار دونوں ڈاکوئوںکو اسلحہ سمیت پکڑ لیا،پولیس ... مزید

ل* اٹھارہ ہزاری،تیز رفتار کار نے دو محنت کش بھائیوں کو کچل دیا،موقع ..

اتوار 31 جنوری 2021 20:45

ل* اٹھارہ ہزاری،تیز رفتار کار نے دو محنت کش بھائیوں کو کچل دیا،موقع پر جاں بحق

تیز رفتار کار نے دو محنت کش بھائیوں کو کچل دیا،موقع پر جاں بحق ہوگئے ۔گزشتہ روز نواحی قصبہ واصو کے رہائشی دو بھائی ربنواز اور حقنواز جو کہ لیہ روڈ پر علاقہ کوٹ آرائیاں میں واقع بھٹہ خشت پر کام کرتے ... مزید

ہنزہ (سراج)شوگرملزاٹھارہ ہزاری گنا کے کریشنگ سیزن کا آغاز  13نومبر ..

پیر 9 نومبر 2020 19:21

ہنزہ (سراج)شوگرملزاٹھارہ ہزاری گنا کے کریشنگ سیزن کا آغاز 13نومبر کو کریگی

ہنزہ شوگر ملز اٹھارہ ہزاری گنا کے کریشنگ سیزن سال 2020-21کا آغاز جمعہ 13نومبر کو کریگی اس روز باقاعدہ تقریب ہوگی جس کے بعد ملز چلا دی جائیگی یہ بات ملز کے جی ایم فنانس خرم شہزاد نے مقامی صحافیوں سے گفتگو ... مزید

کوئٹہ: ایم ایم روڈ پر ہیڈ پکہ کے مقام پر ایمبولینس اور ٹریلر کے درمیان ..

پیر 21 اکتوبر 2019 21:45

کوئٹہ: ایم ایم روڈ پر ہیڈ پکہ کے مقام پر ایمبولینس اور ٹریلر کے درمیان خوفناک تصادم

ایم ایم روڈ پر ہیڈ پکہ کے مقام پر ایمبولینس اور ٹریلر کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجہ میں ایمبولیس میں موجود گیس سلنڈر پھٹنے سے آ گ لگ گئی ایمبولینس میں سوار ایک ہی خاندان کے 9، افراد جل کر جاں بحق ... مزید

تھانہ اٹھارہ ہزاری پولیس کی پھرتیاں

جمعرات 25 جولائی 2019 23:36

تھانہ اٹھارہ ہزاری پولیس کی پھرتیاں

تھانہ اٹھارہ ہزاری پولیس کی پھرتیاں اپوزیشن کے احتجاج کے پیش نظر سیاسی جماعتوں کے کارکنان کی بجائے مقامی باریش صحافی کو پکڑ کر حوالات بند کردیا صحافیوں کی مداخلت پر کئی گھنٹے بعد رہائی ملی تھانہ ... مزید

اوپن یونیورسٹی مستقبل میں  پسماندہ علاقوں میں اپنے ریجنل کیمپس قائم ..

ہفتہ 29 جون 2019 21:36

اوپن یونیورسٹی مستقبل میں پسماندہ علاقوں میں اپنے ریجنل کیمپس قائم کرئے گی ، وائس چانسلر ڈاکٹر ضیائ القیوم

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد کے وائس چانسلر ڈاکٹر ضیائ القیوم نے کہا ہے کہ مستقبل میں یونیورسٹی پاکستان کے ان پسماندہ علاقوں میں اپنے ریجنل کیمپس قائم کرئے گی جن علاقوں میں اعلیٰ تعلیم ... مزید

اٹھارہ ہزاری ،حضرت پیر تاج الدین کا 3روزہ سالانہ عرس و میلہ کل شروع ..

بدھ 27 مارچ 2019 23:40

اٹھارہ ہزاری ،حضرت پیر تاج الدین کا 3روزہ سالانہ عرس و میلہ کل شروع ہو گا

حضرت پیر تاج الدین کا 3روزہ سالانہ عرس و میلہ کل شروع ہو گا میلہ کی تقریبات کا آغاز شام چھ بجے رسم چراغ بندی سے ہو گا جو دربار کے گدی نشین مخدوم میاں محمد یونس سرانجام دیں گے بعدازاں محفل سماع بھی ... مزید

اٹھارہ ہزاری: بااثرافراد سے واگزار کروائی گئی محکمہ آبپاشی کی ملکیتی ..

پیر 26 نومبر 2018 23:03

اٹھارہ ہزاری: بااثرافراد سے واگزار کروائی گئی محکمہ آبپاشی کی ملکیتی سرکاری اراضی کولیز پر دینے کا عمل روک دیا

بااثرافراد سے واگزار کروائی گئی محکمہ آبپاشی کی ملکیتی سرکاری اراضی کولیز پر دینے کا عمل روک دیا گیا سات لاٹوں کی اوپن بولی بھی ہو چکی مبینہ سیاسی دبائو کیوجہ سے منظوری نہ دی جارہی ہے ،ابھی کوئی ... مزید

معاشی بدحالی ورثے میں ملی ، قابو پانے کیلئے وزیر اعظم عمران خان دن رات ..

پیر 19 نومبر 2018 23:33

معاشی بدحالی ورثے میں ملی ، قابو پانے کیلئے وزیر اعظم عمران خان دن رات کوشاں ہیں ،صاحبزادہ محمد محبوب سلطان

وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ صاحبزادہ محمد محبوب سلطان نے کہا ہے معاشی بدحالی ورثے میں ملی ہے جس پر قابو پانے کیلئے وزیر اعظم عمران خان دن رات کوشاں ہیں حکومت کو لوگوں کی تمام مشکلات ... مزید

اٹھارہ ہزاری،محکمہ لائیوسٹاک کے کسان میلے میں صوبائی مشیر لائیو سٹاک ..

پیر 19 نومبر 2018 23:33

اٹھارہ ہزاری،محکمہ لائیوسٹاک کے کسان میلے میں صوبائی مشیر لائیو سٹاک کی عدم موجودگی،مہمان خصوصی کی اچانک تبدیلی

محکمہ لائیوسٹاک کے کسان میلے میں صوبائی مشیر لائیو سٹاک کی عدم موجودگی اور مہمان خصوصی کی اچانک تبدیلی سے متعدد سیاسی سوالات سامنے آ گئے اتوار کے روز جھنگ میں محکمہ لائیو سٹاک اور پنجاب کسان اتحاد ... مزید

اٹھارہ ہزاری،فیسکو اہلکاروں کی مبینہ سستی و لاپرواہی،بروقت بل نہ دینے ..

جمعرات 18 اکتوبر 2018 23:17

اٹھارہ ہزاری،فیسکو اہلکاروں کی مبینہ سستی و لاپرواہی،بروقت بل نہ دینے سے صارفین پریشان اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ

اٹھارہ ہزاری فیسکو اہلکاروں کی مبینہ سستی و لاپرواہی،بروقت بل نہ دینے سے صارفین پریشان اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ فیسکو آپریشن سب ڈویژن اٹھارہ ہزاری میں بجلی کے بلوں کی ڈسٹری بیوشن کا نظام ... مزید

حکومت درپیش مشکلات کے باوجود مسائل پر قابو پالے گی اور عوام سے کیے گئے ..

جمعرات 18 اکتوبر 2018 23:17

حکومت درپیش مشکلات کے باوجود مسائل پر قابو پالے گی اور عوام سے کیے گئے تمام وعدے پورے کرے گی ،صاحبزادہ محمد محبوب سلطان

وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ صاحبزادہ محمد محبوب سلطان نے کہا ہے کہ حکومت درپیش مشکلات کے باوجود مسائل پر قابو پالے گی اور عوام سے کیے گئے تمام وعدے پورے کرے گی وزیر اعظم عمران خان نے ... مزید

محکمہ اینٹی کرپشن جھنگ کی ایس ایچ او تھانہ اٹھارہ ہزاری نوید پہلوان ..

جمعہ 5 اکتوبر 2018 20:49

محکمہ اینٹی کرپشن جھنگ کی ایس ایچ او تھانہ اٹھارہ ہزاری نوید پہلوان سمیت چھ پولیس اہلکاروں کے خلاف انکوائری شروع

مخالفین کے مبینہ ایمائ پر شہری کو غیر قانونی طور پر غائب رکھ کر تشدد کرنے بلیک میل کر کے بھاری رشوت لینے اوربعدازاں اس پرمنشیات کا جھوٹا مقدمہ بنا کر منظر عام پر لانے جیسے سنگین الزامات کے تحت محکمہ ... مزید

اٹھارہ ہزاری:لڑکی سے مبینہ زیادتی کے بااثر ملزمان کا خوف

بدھ 3 اکتوبر 2018 22:27

اٹھارہ ہزاری:لڑکی سے مبینہ زیادتی کے بااثر ملزمان کا خوف

لڑکی سے مبینہ زیادتی کے بااثر ملزمان کے خوف سے محنت کش فیملی نے علاقہ چھوڑ دیا پولیس دو ماہ سے ملزم گرفتار نہ کر سکی ہے ملزمان کی عدالت سے ضمانت منسوخ ہونے پر بھی انہیں حراست میں لینے کی کوشش نہیں ... مزید

اٹھارہ ہزاری ،مسلح افراد کی مقامی صحافی منور حسین کھوکھر پر حملہ کرنے ..

اتوار 30 ستمبر 2018 20:40

اٹھارہ ہزاری ،مسلح افراد کی مقامی صحافی منور حسین کھوکھر پر حملہ کرنے کی کوشش، گولی مار کر قتل کرنے دھمکی دیدی، دوست کے گھر پناہ لیکر جان بچائی

چار افراد کی اٹھارہ ہزاری کے معروف مقامی صحافی منور حسین کھوکھر پر حملہ کرنے کی کوشش، گولی مار کر قتل کرنے دھمکی دی دوست کے گھر پناہ لیکر جان بچائی پولیس کارروائی کرنے سے گریز کر رہی ہے اٹھارہ ہزاری ... مزید

اٹھارہ ہزاری، محرم الحرام کے دوران امن و امان کی مثالی فضا برقرار رکھنے ..

بدھ 12 ستمبر 2018 22:35

اٹھارہ ہزاری، محرم الحرام کے دوران امن و امان کی مثالی فضا برقرار رکھنے کے سلسلے میں ڈپٹی کمشنر ، ڈی پی او کی ممبران امن کمیٹیوں سے ملاقات

ڈپٹی کمشنرحافظ شوکت علی اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شاکر حسین داوڑ نے تحصیل شورکوٹ ، سلطان باہوگڑھ مہاراجہ اور تحصیل اٹھارہ ہزاری میں محرم الحرام میں امن و امان کی مثالی فضا برقرار رکھنے کے حوالہ سے ... مزید

اٹھارہ ہزاری ،زیادتی کا شکار غریب خانہ بدوش لڑکی کو دوبارہ اغوائ  کرنے ..

جمعہ 7 ستمبر 2018 19:50

اٹھارہ ہزاری ،زیادتی کا شکار غریب خانہ بدوش لڑکی کو دوبارہ اغوائ کرنے کا واقعہ

زیادتی کا شکار غریب خانہ بدوش لڑکی کو دوبارہ اغوائ کرنے کا واقعہ،مقامی پولیس نے مقدمہ درج کرنے کی بجائے خاندان کے سربراہ کے خلاف قبرستان میں گدھا باندھنے کے الزام میں کارروائی شروع کر دی گزشتہ روز ... مزید

ٹھارہ ہزاری ،قربانی کی کھالیں جمع کرنے پر دہشت گردی کے مقدمہ میںملو ..

بدھ 29 اگست 2018 21:51

ٹھارہ ہزاری ،قربانی کی کھالیں جمع کرنے پر دہشت گردی کے مقدمہ میںملو ث حافظ بلال احمد سمیت چار افراد رہا

قربانی کی کھالیں جمع کرنے پر دہشت گردی کے مقدمہ میںملوث معروف مقامی مذہبی رہنمائ حافظ بلال احمد سمیت چار افراد کو انسداد دہشتگردی فیصل آباد کی عدالت کی جانب سے ضمانت منظور کیے جانے پرگزشتہ شام ... مزید

Load More