اٹک پولیس نے اشتہاری مجرم گرفتار کر لیا

پیر 15 اپریل 2024 17:06

اٹک پولیس نے اشتہاری مجرم گرفتار کر لیا
اٹک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اپریل2024ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کے احکامات پر عمل پیرا ہو کر تھانہ پنڈی گھیب پولیس نے اسلحہ کی نوک پر جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والے مجرم اشتہاری محمد زیبر ولد کرم خان سکنہ بکھوالہ پنڈی گھیب کو گرفتار کر کے آہنی زیور سے آراستہ کر دیا۔\378

متعلقہ عنوان :

اٹک میں شائع ہونے والی مزید خبریں